Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11146

11146 - قلت : و قد رواه عمرو بن دينار قهرمان آل الزبير عن سالم عن أبيه عن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قد أخرجناه في الدعوات

میں کہتا ہوں اور اس روایت کیا ہے عمرو بن دینار قہرمان ال زبیر نے سالم سے اس نے اپنے والد سے اس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اور ہم نے اس کو دعوات میں اس کی تخریج کی ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم قد أخرجناه في الدعوات ← عُمَرَ، ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← قلت و قد رواه عمرو بن دينار قهرمان آل الزبير

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11146

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11147

11147 - و أخبرناه أبو بكر النوقاني من أصله ثنا يحيى بن منصور القاضي ثنا إبراهيم بن علي ثنا يحيى بن يحيى ثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن سالم بن عبد الله عن أبيه عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من رجل يرى رجلا به بلاء فقال : الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاه به و فضلني على كثير ممن خلق تفضيلا إلا لم يصبه ذلك البلاء كائنا ما كان

اور ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو بکر نوقانی نے اپنی اصل میں سے ان کو یحییٰ بن منصور قاضی نے ان کو ابراہیم بن علی نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے ان کو حماد بن زید نے ان کو عمرو بن دینار نے سالم بن عبد اللہ سے اس نے اپنے والد سے اس نے دادا سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں کوئی آدمی جو کسی شخص کو کسی مصیبت میں مبتلا دیکھتا ہے اور یوں کہتا ہے۔ الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاه به فضلنى على كثير ممن خلق تفضيلاً۔ مگر اس کو وہ مصیبت نہیں پہنچتی کچھ بھی ہو جائے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ ← يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ← أبو بكر النوقاني من أصله ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11147

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11148

11148 - و أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنا أحمد بن سعيد الأخميمي بمكة ثنا موسى بن الحسن ثنا محمد بن سنان ثنا عبد الله العمري عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من رجل رأى عبدا به بلاء قد عوفي منه فقال : الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به و فضلني على كثير ممن خلق تفضيلا إلا قد أدى شكر تلك النعمة

ہمیں خبر دی ابومحمد عبد اللہ بن یوسف نے ان کو احمد بن سعید اخیمی نے مکہ میں ان کو موسیٰ بن حسن نے ان کو محمد بن سنان نے ان کو عبداللہ المصری نے ان کو سہیل بن ابو صالح نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بھی بندہ کسی بندے کو کسی مصیبت میں مبتلا دیکھتا ہے اور وہ خود اس سے عافیت میں ہے اور وہ یہ کہتا ہے۔ الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاک به وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا۔ گویا کہ اس نے اس نعمت کا شکر ادا کر لیا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← عبد الله العمري ← مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ← مُوسَى بْنُ الْحَسَنِ، ← أحمد بن سعيد الأخميمي بمكة ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11148

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11149

11149 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد ثنا تمتام ثنا محمد بن سنان العوفي ثنا عبد الله بن عمر : فذكره بإسناده غير أنه قال : من رأى رجلا به بلاء قال : ممن خلق تفضيلا قد ذكر في باب تحريم النفس و في باب تحريم العرض و في باب تحريم المال و باب التعاون على البر و التقوى أخبارا تلحق بهذا الباب و في إعادة ذكرها بأجمعها ههنا تطويل و نحن نذكر منها بغير تلك الأسانيد ما حضرنا بمشيئة الله عز و جل

اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو محمد بن سنان عوفی نے ان کو عبد اللہ بن عمر نے اس نے اس کو اپنی اسناد کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ علاوہ ازیں اس نے کہا ہے جو شخص کسی آدمی کو دیکھے جس کے ساتھ کوئی مصیبت ہو اور وہ دیکھنے والا یہ دعا پڑھے تفصیلاً تک ۔تحقیق باب تحریم نفس میں باب تحریم عرض میں اور باب تحریم مال میں اور باب تعاون على البر والتقویٰ میں کئی اخبار ذ کر کئی گئی ہیں جن کے پورے تذکرے کے اعادہ کرنے میں طوالت ہے ہم اس میں سے اسناد کے بغیر ما حضر نا کو ذکر کریں گے اللہ کی حیثیت کے ساتھ۔

ممن خلق تفضيلا قد ← من رأى رجلا به بلاء ← عبد الله بن عمر فذكره بإسناده غير أنه ← محمد بن سنان العوفي ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11149

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11150

11150 - أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن سختويه ثنا محمد بن أيوب و موسى بن هارون و محمد بن نعيم ثنا قتيبة بن سعيد ثنا الليث عن عقيل عن الزهري عن سالم عن أبيه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : المسلم أخو المسلم لا يظلمه و لا يسلمه من كان في حاجة أخيه كان الله في حاجته و من فرج عن مسلم كربة فرج الله بها عنه كربة من كرب يوم القيامة و من ستر مسلما ستره الله يوم القيامة رواه مسلم في الصحيح عن قتيبة و رواه البخاري عن ابن بكير عن الليث

ہمیں خبر دی ابوعبد الله محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابوالحسن علی بن محمد بن سختویہ نے ان کو محمد بن ایوب اور موسیٰ بن ہارون اور محمد بن نعیم نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کولیث نے ان کو عقیل نے زہری سے اس نے سالم سے اس نے اپنے والد سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ تو اس پرظلم کرتا ہے اور نہ ہی اس کو بے یارو مددگار چھوڑتا ہے جو شخص اپنے کسی بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوتا ہے اور جو شخص کسی مسلمان کی کوئی مشکل آسان کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کی آخرت کو قیامت کے دن کی مشکلات کو آسان کر دے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالتا ہے قیامت کے دن اللہ تعالی ٰاس پر پردہ ڈالے گا۔ اس کو روایت کیا مسلم نے قتیبہ سے اور بخاری نے اس کو روایت کیا ہے ابن بکیر سے اس نے لیث سے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← محمد بن أيوب و موسى بن هارون و محمد بن نعيم ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11150

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11151

11151 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن عبد الله أنا الحسن بن سفيان ح و أنا إسماعيل بن أحمد أنا محمد بن الحسن ثنا حرملة بن يحيى أنا ابن وهب حدثني أسامة بن زيد أنه سمع أبا سعيد مولى عبد الله بن عامر بن كريز يقول : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المؤمن أخو المؤمن لا يخذله و لا يظلمه لا تحاسدوا و لا تدابروا و لا تقاطعوا و كونوا عباد الله إخوانا كل المسلم على المسلم حرام ماله و عرضه و دمه لا يخطب امرأة على خطبة و لا يبع على بيع أخيه و إن الله لا ينظر إلى أجسادكم و لا إلى صوركم و لكن ينظر إلى قلوبكم التقوى هاهنا و أشار إلى صدره رواه مسلم في الصحيح عن أبي الطاهر عن ابن وهب

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو بکر بن عبد اللہ نے ان کو حسن بن سفیان نے ’’ ح ‘‘ ان کو اسماعیل بن احمد نے ان کو محمد بن حسن نے ان کو حرملہ بن یحییٰ نے ان کو ابن وہب نے ان کو اسامہ بن زید نے اس نے سنا ابوسعید مولی ٰعبد اللہ بن عامر بن کریز سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن مؤمن کا بھائی ہے نہ اس کو رسوا کرتا ہے نہ ہی اس پر ظلم کرتا ہے ایک دوسرے کے ساتھ حسد نہ کیا کرو پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی نہ کیا کرو ایک دوسرے کے ساتھ قطع تعلق نہ کیا کرو اللہ کے بندو بھائی بھائی بن جاؤ ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان پر مال حرام ہے اس کی عزت اور اس کا خون حرام ہے کسی عورت کے پیغام نکاح پر دوسرا پیغام نہ دو۔ اور ایک مسلمان کی بیع اور سودے پر دوسرا شخص خریداری نہ کرے بے شک اللہ تعالیٰ نہیں دیکھتا تمہارے جسموں کو اورنہ ہی تمہاری شکلوں صورتوں کو بلکہ وہ دیکھتا ہے تمہارے دلوں کو تقویٰ یہاں ہوتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ کر سینے کی طرف اشارہ کیا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ابوا الطاہر سے اس نے وہب سے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَا سَعِيدٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ کُرَيْزٍ ← أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ ← و، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11151

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11152

11152 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه قال : هذا ما حدثنا أبو هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إياكم و الظن إياكم و الظن إياكم و الظن فإن الظن أكذب الحديث و لا تناجشوا و لا تحاسدوا و لا تنافسوا و لا تباغضوا و لا تدابروا و كونوا عباد الله إخوانا قال : و قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يبيع أحدكم على بيع أخيه و لا يخطب على خطبة أخيه أخرجه البخاري من الحديث الأول من حديث ابن المبارك عن معمر و أخرجا الحديث الثاني من أوجه أخر عن أبي هريرة

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان سے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو عبد الرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ روایت ہے جو ہمیں ابو ہریرہ نے سنائی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے آپ کو گمان کرنے سے بچاؤ تین بار یہ فرمایا کیونکہ گمان سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے ایک دوسرے کے ساتھ کھوٹ نہ کرو ایک دوسرے کے ساتھ حسد نہ کرو ایک دوسرے کے خلاف رغبت نہ کرو ۔ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی اور غیبت نہ کرو اللہ کے بندو بھائی بھائی ہو جاؤ۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نہ بیع کرے ایک تمہارا اپنے بھائی کی بیع پر اور نہ پیغام نکاح دے کسی کے پیغام نکاح پر ۔ بخاری نے اس کو نقل کیا ہے حدیث اول سے ابن مبارک کی حدیث معمر سے۔ اور بخاری مسلم نے نقل کیا ہے حدیث ثانی کئی وجوہ سے ابو ہریرہ سے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11152

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11153

11153 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا إسماعيل بن إسحاق ثنا حجاج بن منهال و حفص بن عمر قالا : ثنا شعبة أخبرني عدي بن ثابت : سمعت أبا حازم عن أبي هريرة قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن التلقي و أن يبيع مهاجرا لأعرابي و أن تسأل المرأة طلاق أختها و أن يستام الرجل على سوم أخيه و عن التصرية و البخشي لفظ حديث حفص و أخرجاه في الصحيح من حديث شعبة و أشار البخاري إلى رواية حجاج بن منهال

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو اسماعیل بن اسحاق نے ان کو حجاج بن منہال نے اور حفص بن عمر نے دونوں نے کہا کہ ان کو شعبہ نے ان کو خبر دی عدی بن ثابت نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو حازم سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ منع فرمایا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قافلے کو پہنچ کر ملنے سے اور اس بات سے کہ شہر سے آنے والا دیہات سے آنے کے لئے بیع کرے اور اس بات سے منع فرمایا تھا کوئی عورت دوسری عورت کی طلاق کروائے۔ اور اس بات سے کہ کوئی شخص ایک شخص کی بیع کے وقت قیمت طے ہوتے وقت اپنی قیمت نہ لگائے اور اس بات سے منع فرمایا کہ بکری کا دودھ تھنوں میں روک کر دھوکہ دے کر فروخت نہ کرے۔ بخاری ومسلم نے اس کو نقل کیا ہے صحیح میں حدیث شعبہ سے اور بخاری نے اشارہ کیا ہے روایت حجاج بن منہال کی طرف۔

نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبَا حَازِمٍ، ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← حجاج بن منهال و حفص بن عمر ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11153

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11154

11154 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن الوليد الفحام ثنا أبو أحمد الزبيري ثنا كثير بن زيد عن الوليد بن رباح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تباغضوا و لا تحاسدوا و لا تناجشوا و لا تدابروا و كونوا عباد الله إخوانا و لا يبيعن حاضر لباد و لا تلقوا الركبان للبيع و أيما امرىء ابتاع شاة فوجدها مصواة فليردها و ليرد معها صاعا من تمر و لا يسومن أحدكم على سوم أخيه و لا يخطب على خطبته و لا تسأل المرأة طلاق أختها لتكتفي ما في إنائها لأن رزقها على الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو علی روذ باری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن ولید فحام نے ان کو ابو احمد زبیری نے ان کو کثیر بن زید نے ان کو ولید بن رباح نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاد آپس میں بغض نہ رکھو آپس میں حسد نہ کرو آپس میں کھوٹ نہ کرو اور پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی ہو جاؤ اور شہری دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔ شہر میں پہنچنے سے پہلے تجارتی قافلوں کو نہ ملو۔ جو مرد کوئی بکری خرید کرے۔ پھر اس کو ایسی پائے کہ اس کا دودھ روکا ہوا تھا تو اس کو چاہئے کہ وہ بکری واپس لوٹا دے اور اس کے ساتھ ایک صالح کھجور بھی۔ اور کوئی شخص اپنے بھائی کے لگائے ہوئے دام پر اپنے دام نہ لگائے اور کوئی آدمی کسی عورت کے لئے کسی کے نکاح کے پیغام پر اپنا پیغام نہ دے کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق نہ مانگے تا کہ اس کو پورا ہو جائے وہ جو کچھ اس کے برتن میں ہے۔ اس لئے ایسا نہ کرے کہ اس کا رزق بھی اللہ تعالی کے ذمے ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11154

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11155

11155 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار أنا ابن ملحان ثنا يحيى بن بكير حدثني الليث جعفر بن ربيعة عن الأعرج قال : قال أبو هريرة : يأثر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم : إياكم و الظن فإن الظن أكذب الحديث و لا تجسسوا و لا تحسسوا و لا تباغضوا و لا تدابروا و كونوا عباد الله إخوانا و لا يخطبن رجل على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك و لا يجمع بين المرأة و عمتها و لا بنتها و خالتها و لا تصوم امرأة و زوجها شاهد إلا بإذنه و لا تأذن في بيته و هو شاهد إلا بإذنه فما تصدقت به مما يكتسب عليها فإن له نصف أجره و لا تسأل المرأة طلاق أختها لتستفرغ إناء صاحبتها لتنكح فإنما شاء ما قدر لها رواه البخاري في الصحيح عن يحيى بن بكير

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابن ملحان نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کولیث نے جعفر بن ربیعہ سے اس نے اعرج سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : گمان کرنے سے بچو بے شک گمان کرنا سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور جاسوسی نہ کرو ۔ اور نہ ہی اندازے لگاؤ۔ اور نہ ہی ایک دوسرے سے بغض رکھو نہ ہی پیٹھ پیچھے برائی کرو اللہ کے بندے بھائی بھائی ہو جاؤ۔ کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح نہ دے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے اور نہ جمع کیا جائے درمیان عورت کے اور اس کی پھوپھی کے نہ ہی اس کی بیٹی کے اور اس کی خالہ کے۔ اور نہ ہی کوئی عورت روزہ رکھے جب کہ اس کا شوہر موجود ہو مگر اس کی اجازت کے ساتھ ۔ نہ ہی عورت کسی کو اجازت دے اس کے گھر میں آنے کی حالانکہ وہ موجود ہومگر اس کی اجازت کے ساتھ اور جو کچھ وہ عورت صدقہ کرے اس کی کمائی میں سے اس میں سے جو وہ اسی عورت پر خرچ کرتا ہے بے شک اس کے لئے نصف اجر ہے اور کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق نہ مانگے تاکہ اپنی سہیلی کا برتن خالی کرے اور خود اس کی جگہ نکاح کرلے سوا اس کے نہیں کہ اللہ نے جو اس کے لئے چاہا ہے اس کو مقدر کیا ہے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے یحییٰ بن بکیر سے۔

يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَبُو هُرَيْرَةَ: يَأْثُرُ ← الْأَعْرَجِ ← الليث جعفر بن ربيعة ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← ابْنُ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11155

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11156

11156 - أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد الروذباري أنا أبو علي إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الصفار ثنا محمد بن عبد الملك الدقيقي ثنا روح بن عبادة ثنا مالك عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أسوأ الناس ذو الوجهين الذي يأتي هؤلاء بوجه و هؤلاء بوجه و إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إياكم و الظن فإن الظن أكذب الحديث و لا تحسسوا و لا تجسسوا و لا تحاسدوا و لا تباغضوا و كونوا عباد الله إخوانا روى مسلم الحديثين عن يحيى بن يحيى عن مالك و روى البخاري الحديث الثاني عن عبد الله بن يوسف عن مالك

ہمیں خبر دی ابو علی حسین بن محمد روذباری نے ان کو ابو علی اسماعیل بن محمد بن اسماعیل صفار نے ان کو محمد بن عبد الملک وقیقی نے ان کو روح بن عبادہ نے ان کو مالک نے ابوالزناد سے اس نے اعرج سے اس نے ابو ہریرہ سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بدترین لوگوں میں سے ہے دور خابندہ جو ایک آدمی سے ایک رخ سے ملے اور دوسرے سے دوسرے رخ سے ۔۔۔بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بچاؤ تم اپنے آپ کو گمان کرنے سے بے شک گمان کرنا سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور نہ ہی اندازے لگاؤ اور نہ ہی جاسوسی کرو ایک دوسرے سے حسد بھی نہ کرو۔ ایک دوسرے سے بغض بھی نہ رکھو اللہ کے بندے بھائی بھائی ہو جاؤ ۔ مسلم نے دونوں حدیثیں روایت کی ہیں یحییٰ بن یحییٰ سے اس نے مالک سے اور بخاری نے دوسری حدیث کو روایت کیا عبداللہ بن یوسف سے اس نے مالک سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مَالِكٍ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ← أبو علي إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الصفار، ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11156

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11157

11157 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسن العلوي رحمه الله أنا عبد الله بن محمد بن الحسين النصر أبادي ثنا محمد بن يحيى ثنا محمد بن عبد الله الخزاعي ثنا رجاء أبو يحيى الجرشي صاحب السقط عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من شفع شفاعة حال دون حد من حدود الله فقد ضاد الله في ملكه و من أعان على خصومه لا يعلم أحق أم باطل فهو في سخط الله حتى ينزع و من مشى مع قوم يرى أنه شاهد و ليس بشاهد فهو كشاهد زور و من تحلم حلما كاذبا كلف أن يعقد في شعيرة و سباب المسلم فسوق و قتاله كفر

ہمیں خبر دی ابو الحسن محمد بن حسن علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حسین نصر آبادی نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو محمد بن عبد اللہ خزاعی نے ان کو رجاء ابویحییٰ جرشی نے صاحب سقط سے ان کو یحیی ٰبن ابو کثیر نے اس نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن ٰسے اس نے ابوہریرہ سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے کوئی ایسی سفارش کی جس کی وجہ سے وہ اللہ کی حدوں میں سے کسی حد میں حائل ہو گیا اس نے اللہ کے ملک اور اختیار میں مداخلت کی۔ اور جس شخص نے کسی مقدمے جھگڑے میں امانت کی حالانکہ وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ حق ہے یا باطل ہے وہ اللہ کی ناراضگی میں ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کیفیت سے نکل جائے اور جو شخص کچھ لوگوں کے ساتھ چلتا ہے اس طرح کہ گویا وہ وہاں موجود تھا حالانکہ وہ موجود نہیں تھا تو وہ جھوٹی گواہی دینے والے کی مثل ہے اور جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے قیامت میں اس کو کہا جائے گا کہ وہ جو کے دانے کو گرہ لگائے۔ اور مسلمانوں کو گالی دینا اللہ کی نافرمانی اور گناہ ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← رجاء أبو يحيى الجرشي صاحب السقط ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← عبد الله بن محمد بن الحسين النصر أبادي ← أبو الحسن محمد بن الحسن العلوي

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11157

chevron_left Previous
1234…13
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood