شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11266
11266 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أبو القاسم الطبراني ثنا عمرو بن ثور الحداني ثنا الفريابي ثنا سفيان عن عبيد بن نسطاس عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أخبركم بخياركم قلنا : بلى قال : من يرجى خيره و يؤمن شره ألا أخبركم بأشراركم قلنا بلى قال : من لا يرجى خيره و لا يؤمن شره
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو ابو القاسم طبرانی نے ان کو عمرو بن ثور حدانی نے ان کو فریابی نے ان کو سفیان نے عبید بن نسطاس سے اس نے سعید مقبری سے اس نے ابوہریرہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں خبر دوں تمہارے بہترین لوگوں کے بارے میں ؟ ہم نے جواب دیا کہ کیوں نہیں ۔فرمایا کہ وہ شخص جس کی خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے محفوظ رہا جائے۔ کیا میں تمہیں خبر دوں تمہارے بدترین لوگوں کے بارے میں؟ ہم نے کہا کہ کیوں نہیں فرمایا کہ وہ شخص کہ جس کی نہ تو خیر کی امید رکھی جائے اور نہ ہی اس کے شر سے محفوظ رہا جائے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عبيد بن نسطاس ← سُفْيَانَ، ← الْفِرْيَابِيُّ، ← عمرو بن ثور الحداني ← أَبُو الْقَاسِمِ الطَّبَرَانِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11266
