Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11242

11242 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي ثنا أحمد بن سيار ثنا محمد بن كثير ثنا سفيان حدثني الأعمش عن أبي وائل عن أبي مسعود البدري قال : حوسب رجل فلم يوجد له خير و كان ذا مال فكان يداين الناس و كان يقول لغلمانه : من وجدتموه غنيا فخذوا منه و من وجدتموه معسرا فتجاوزوا عنه لعل الله يتجاوز عني فقال الله تعالى : أنا أحق أن أتجاوز عنه رواه الثوري موقوفا و رواه أبو معاوية و عبد الله بن نمير عن الأعمش مرفوعا و أخرجه مسلم من حديث أبي معاوية

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن احمد محبوبی نے ان کو احمد بن سیار نے ان کو محمد بن کثیر نے ان کو سفیان نے ان کو اعمش نے ان کو ابو وائل نے ابو مسعود سے وہ کہتے ہیں ایک آدمی سے حساب لیا گیا ( اللہ کے ہاں ) مگر اس کے پاس کوئی خیر نہ مل سکی (سوائے اس ایک عمل کے ) کہ وہ مالدار آدمی تھالوگوں کو قرض دیتا رہتا تھا ور وہ اپنے لڑکوں سے کہتا تھا کہ جس کو دیکھو کہ وہ غنی ہے اس سے وصول کر لو اور جس کو تنگدست پاؤ اس سے در گذر کر لیا کرو شاید کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے در گزر کر لے۔ لہذا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اس بات کا زیادہ حق دار ہوں کہ کہ میں اس سے درگذر کرلوں ۔ ( تو اللہ نے اس کو معاف کردیا ) اس کو روایت کیا ہے ثوری نے موقوف طریقے پر ۔ اور اس کو روایت کیا ہے ابو معاویہ نے اور عبداللہ بن نمیر نے اعمش سے اور مسلم نے اس کو روایت کیا حدیث ابو معاویہ سے۔

اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الْبَدْرِیِّ، ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11242

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11243

11243 - أخبرناه أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإمام أنا أبو جعفر محمد بن علي الجوسقاني ثنا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن أبي مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : حوسب رجل ممن كان قبلكم فلم يوجد له من الخير شيء إلا أنه كان رجلا موسرا يخالط الناس فيقول لغلمانه تجاوزوا عن المعسر فقال الله لملائكته فنحن أحق بذلك فتجاوزوا عنه

ہمیں خبر دی ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن ابراہیم امام نے ان کو ابو جعفر محمد بن علی جو سقانی نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابوبکر بن ابو شیبہ نے ان کو ابو معاویہ نے اعمش سے ان کو شفیق نے ان کو ابو مسعود نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلے والے لوگوں میں سے ایک آدمی کا حساب لیا گیا تھا اس کے اعمال نامے میں خیر نام کی کوئی شئی نہ ملی ہاں مگر یہ بات تھی کہ وہ آسودہ حال آدمی تھا لوگوں سے میل جول رکھتا تھا اور لین دین کرتا تھا اس نے اپنے لڑکوں سے کہہ رکھا تھا کہ تنگدست سے در گذر کر لیا کرو اللہ نے اپنے فرشتوں سے کہا ہم زیادہ حقدار ہیں اس کام کے لئے لہذا انہوں نے اس شخص سے درگذر کر لیا۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أبو جعفر محمد بن علي الجوسقاني ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإمام

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11243

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11244

11244 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر بن سابق ثنا شعيب بن الليث عن ابن عجلان عن زيد بن أسلم عن أبي صالح عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال أن رجلا لم يعمل خيرا قط و كان يداين الناس فيقول لرسوله خذ ما تيسر و اترك ما عسر و تجاوز لعل الله يتجاوز عنا فلما هلك قال الله عز و جل : هل عملت خيرا قط قال : لا إلا أنه كان لي غلام و كنت أداين الناس فإذا بعثته يتقاضى قلت له خذ ما تيسر و اترك ما عسر و تجاوز لعل الله يتجاوز عنا قال الله تبارك و تعالى : فقد تجاوزت عنك

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر بن سابق نے ان کو شعیب بن لیث نے ان کو ابن عجلان نے ان کو زید بن اسلم نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے کہا کہ ایک آدمی نے کبھی کوئی خیر کا کام نہیں کیا تھا ہاں وہ لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور وہ اپنے نمائندے سے کہتا تھا کہ جو آسان ہو وہ لے لیا کرو اور جو مشکل ہو وہ چھوڑ دیا کرو اور در گذر کرلیا کرو شاید کہ اللہ تعالی ٰہم لوگوں سے بھی در گذر کر لے جب وہ شخص مرگیا تو اللہ تعالی ٰنے پو چھا اس سے کوئی نیکی نہیں تو جانتا ہے اپنی اس نے بتایا کہ کوئی نہیں سوائے اس کے کہ و ہیں میں لوگوں کو قرضے دیتا تھا میں جب لڑکے کو بھیجتا تھا تو اس کو یہ کہہ دیتا تھا کہ جس قدر آسان ہولے لیا کرو جو مشکل ہو چھوڑ دیا کرو اور درگذر کر لیا کرو شاید کہ اللہ تعالیٰ ہم سے درگذر کر لے۔ چنانچہ اللہ تعالی ٰنے فرمایا میں نے بھی تم سے در گذر کر لیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، ← بحر بن نصر بن سابق، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11244

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11245

11245 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو يوسف يعقوب بن أحمد بن محمد بن يعقوب الخسروجردي بخسروجرد ثنا داود بن الحسين الخسروجردي ثنا عيسى بن حماد زغبة قال : أخبرني الليث بن سعد فذكره بإسناده مثله

اور ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو یوسف یعقوب بن احمد بن محمد بن یعقوب خسروگردی نے ان کو داؤد بن حنین خسرو گردی نے ،ان کو عیسی ٰبن حمادزغبہ نے ۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی لیث بن سعد نے اس نے اس کو ذ کر کیا ہے اپنی اسناد کے ساتھ اسی کی مثل۔

الليث بن سعد فذكره بإسناده مثله ← عِیسَی بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَۃَ ← دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخِسْرُوجَرْدِيُّ ← أبو يوسف يعقوب بن أحمد بن محمد بن يعقوب الخسروجردي بخسروجرد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11245

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11246

11246 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا عثمان بن عمر الضبي ثنا عمرو أنا إبراهيم بن سعد عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن أبي هريرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : كان رسول الله جل يداين الناس قال : فقال لفتيانه أي لفتاه إذا أعسر المعسر فتجاوزوا عنه فلعل الله أن يتجاوز عنا قال : فلما لقي الله عز و جل تجاوز عنه أخرجاه في الصحيح من حديث إبراهيم بن سعد

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عثمان بن عمرضبی نے ان کو عمرو نے ان کو ابراہیم بن سعد نے زہری سے ان کو عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ نے ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرماتے تھے ایک آدمی تھا جو لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا۔ کہتے ہیں کہ اس نے اپنے آدمیوں سے کہہ رکھا تھا۔ یا اپنے آدمی سے جب تنگدست آدمی تنگدستی میں واقع ہو اس سے در گذر کر لیا کرو شاید اللہ تعالی ٰہم سے درگذر کر دے فرماتے ہیں جب اللہ سے ملا تو اللہ نے اس سے درگذر فرما لیا۔ اس کو بخاری ومسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں حدیث ابراہیم بن سعد سے۔

كان رسول الله جل يداين الناس ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← عَمْرٍو، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11246

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11247

11247 - أخبرنا أبو حازم الحافظ أنا أبو الفضل محمد بن عبد الله بن سيار العدل بهراة أنا أبو الفضل أحمد بن نجدة القرشي ثنا أحمد بن يونس البربوعي ثنا زهير بن معاوية ثنا منصور بن المعتمر عن ربعي بن خراس أن حذيفة بن اليمان حدثهم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تلقت الملائكة روح رجل ممن كان قبلكم فقالوا : أعملت من الخير شيئا قال : لا قالوا : تذكر قال : كنت أداين الناس فآمر فتياني أن ينظروا المعسر و يتجاوزوا عن الموسر قال الله عز و جل تجاوزوا عنه رواه البخاري و مسلم في الصحيح عن أحمد بن يونس و قال : أبو مالك عن ربعي عن حذيفة في الحديث كنت أيسر على المعسر و أنظر المعسر

ہمیں خبر دی ابو حازم حافظ نے ان کو ابو الفضل محمد بن عبد اللہ بن سیار عدل نے ہراۃ میں ان کو ابو الفضل احمد بن نجدہ قرشی نے ان کو احمد بن یونس پر بوعی نے ان کو زہیر بن معاویہ نے ان کو منصور بن معتمر نے ان کو ربعی بن خر اس نے یہ کہ حذیفہ بن یمان نے ان کو حدیث بیان کی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کی روح کو فرشتوں نے پا لیا انہوں نے پوچھا کہ کیا آپ نے کوئی خیر کا عمل کیا ہے۔ اس نے کہا کہ نہیں۔ انہوں نے کہا یاد کر۔ اس نے کہا کہ میں لوگوں کو قرضے دیا کرتا تھا اور میں اپنے آدمیوں سے کہتا تھا کہ تنگدست کو مہلت دیا کرو اور آسودہ حال سے بھی در گذر کیا کرو اللہ نے فرمایا کہ فرشتو ں اس بندے سے تم بھی در گذر کر لو۔ بخاری اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے احمد بن یونس سے اور کہا ابو مالک نے مروی ہے ربعی سے اس نے حذیفہ سے حدیث میں ہے کہ میں آسانی کیا کرتا تھا تنگدست پر اور مہلت دیا کرتا تھا تنگدست کو۔

ربعي بن خراس أن حذيفة بن اليمان ← مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← أحمد بن يونس البربوعي ← أبو الفضل أحمد بن نجدة القرشي ← أبو الفضل محمد بن عبد الله بن سيار العدل بهراة ← أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11247

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11248

11248 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا محمد بن الفضل بن نظيف المصري بمكة أنا القاضي أبو الطاهر محمد بن أحمد بن عبد الله بن نصر المالكي ثنا إبراهيم بن شريك بن الفضل أبو إسحاق الكوفي ثنا أحمد بن عبد الله بن يونس ثنا زائدة عن عبد الملك بن عمير عن ربعي بن خراش عن أبي اليسر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أنظر معسرا أو وضع عنه أظله الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله قال : و بصق أبو اليسر في صحيفته و قال : لغريمه اذهب فهي لك و ذكر أنه كان معسرا أخرجه مسلم في الصحيح في الحديث الطويل عن عبادة بن الوليد عن أبي اليسر

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے محمد بن فضل بن نظیف مصری نے مکہ میں ان کو قاضی ابو طاہر محمد بن احمد بن عبد اللہ نضر مکی نے بطور املاء کے ان کو ابراہیم بن شریک بن فضل ابو اسحاق کوفی نے ان کو احمد بن عبد اللہ بن یونس نے ان کو زائدہ نے ان کو عبد الملک بن عمیر نے ربعی بن خراش سے اس نے ابو الیسر سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تنگدست کو مہلت دے یا اس سے قرض معاف کر دے اللہ تعالی ٰاس کو اپنے سائے تلے جگہ دے گا جس دن اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یعنی ابو الیسر نے اپنی کاپی پر تھوک کر مٹا دیا اور اپنے مقروض سے کہا جا میں نے تجھے قرضہ معاف کر دیا اور ذکر کیا گیا ہے کہ وہ شخص تنگدست تھا۔ مسلم نے اس کو نقل کیا ہے طویل حدیث میں عبادہ بن ولید سے اس نے ابوالیسر سے۔

أَبِي الْيَسَرِ ← رِبْعِيِّ بْنِ خِرَاشٍ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زَائِدَۃَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، ← إبراهيم بن شريك بن الفضل أبو إسحاق الكوفي ← القاضي أبو الطاهر محمد بن أحمد بن عبد الله بن نصر المالكي ← محمد بن الفضل بن نظيف المصري بمكة ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11248

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11249

11249 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر أنا أبو جعفر الرزاز ثنا يحيى بن جعفر أنا عمرو بن عبد الغفار عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أنظر معسرا أظله الله في يوم لا ظل إلا ظله

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر نے ان کو ابو جعفر رز از نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو عمرو بن عبد الغفار نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تنگدست کو مہلت دے اللہ تعالی ٰاس کو اس دن سایہ عطا کرے گا جس دن اس کے سایہ رحمت کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ، ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أبو جعفر ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11249

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11250

11250 - أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الرحمن بن مجبور الدهان ثنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من نفس عن مؤمن كربة من كرب الدنيا نفس الله عنه كربة من كرب يوم القيامة و من يسر على معسر يسر الله عليه في الدنيا و الآخرة و من ستر مسلما ستره الله في الدنيا و الآخرة و الله في عون العبد ما كان العبد في عون أخيه رواه مسلم في الصحيح عن يحيى و أبي بكر و أبي كريب عن أبي معاوية

ہمیں خبر دی ابو عبد الرحمن ٰمحمد بن عبد الرحمن ٰمجبور دھان نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو احمد بن عبد الجبار نے ان کو ابو معاویہ نے اعمش سے اس نے ابو صالح سے اس نے ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مؤمن کی تکلیف اور پریشانی دور کرے دنیا کی پریشانیوں میں سے اللہ تعالی ٰاس کی آخرت کی پریشانیوں میں سے پریشانی دور کرے گا قیامت کے دن اور جو شخص تنگدست پر آسانی کرے گا اللہ تعالی ٰاس پر دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کی کمزوری پر پردہ ڈالے گا اللہ تعالی ٰقیامت کے دن اس کے عیبوں پر پردہ ڈالے گا ( دنیا اور آخرت میں ) جب تک بندہ اپنے کسی بھائی کی معاونت میں لگا رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی معاونت کرتا رہتا ہے۔ مسلم نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں ۔ یحییٰ سے اور ابو بکر اور ابوکریب سے اس نے ابو معاویہ سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الرحمن بن مجبور الدهان

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11250

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11251

11251 - أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد بن عبد الله بن محمد بن منصور النوقاني بها أنا أبو حاتم محمد بن حبان البستي ثنا أحمد بن الحسن بن عبد الجبار الصوفي ثنا يحيى بن معين ثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن موسى بن عقبة عن عبد الله بن عمرو الأودي عن ابن مسعود : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يحرم على النار كل هين لين قريب و سهل

ہمیں خبر دی ابوبکر محمد بن احمد بن عبد اللہ بن محمد بن منصور نوقانی نے نوقان میں۔ ان کو ابوحاتم محمد بن حبان بستی نے ان کو احمد بن حسن بن عبد الجبار صوفی نے ان کو یحیی ٰبن معین نے ان کو عبدہ بن سلیمان نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو موسی ٰبن عقبہ نے ان کو عبد اللہ بن عمرو او دی نے ان کو ابن مسعود نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا حرام ہے آگ پر ہر آسانی کرنے والا نرمی کرنے والا لوگوں سے قریب نرم مزاج آدمی۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْأَوْدِيِّ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ ← أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَبَّانَ الْبِسْتِيُّ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11251

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11252

11252 - و أخبرنا أبو عبد الله محمد بن الفضل بن نظيف بمكة ثنا أبو علي الحسن بن جعفر بن عبد الله السيوطي إملاء ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا يونس ثنا عثمان بن أبي شيبة : فذكره بإسناده غير أنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أخبركم بمن يحرم على النار و من تحرم النار عليه كل هين لين قريب سهل

اور ہمیں خبر دی ابوعبد الله محمد بن فضل بن نظیف نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو علی حسن بن جعفر بن عبداللہ سیوطی نے بطور املاء کے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو یونس نے ان کو عثمان بن ابو شیبہ نے اس نے اس کو ذکر کیا ہے اپنی اسناد کے ساتھ سوا اس کے کہ انہوں نے کہا رسول للہ صلی اللہ علیہ سلم نے فرمایا۔ کیا میں خبر نہ دوں تم لوگوں کو اس شخص کے بارے میں جو آگ کے اوپر حرام ہے اور وہ شخص آگ اس پر حرام ہو وہ شخص جو آسان ہو نرم مزاج لوگوں کے قریب ہو سہل ہو۔

عثمان بن أبي شيبة فذكره بإسناده غير أنه ← يُونُسَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أبو علي الحسن بن جعفر بن عبد الله السيوطي إملاء ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ نَظَيفٍ بِمَكَّةَ، ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11252

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11253

11253 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران ثنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن إبراهيم الشافعي ثنا محمد بن الفرح ثنا الواقدي ثنا هشام بن سعد أنه سمع الزهري يخبر عن عمر بن عبد العزيز عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحب الله عبدا سمحا إذا باع و سمحا إذا اشترى و سمحا إذا قضى و سمحا إذا اقتضى

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے اور ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ بن ابراہیم شافعی نے ان کو محمد بن فرح نے ان کو واقدی نے ان کو ہشام بن سعد نے اس نے سنا زہری سے وہ خبر دیتے ہیں عمر بن عبد العزیز سے اس نے اس کے والد سے اس نے ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی ٰپسند کرتا ہے اس بندے کو جو کھلے دل کا ہو جب وہ فروخت کرے کھلے دل کا ہو جب وہ خرید کرے کھلے دل کا ہو جب ادائیگی کرے کھلے دل کا ہو جس وقت تقاضا کرے کھلے دل سے کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← الزهري يخبر ← هشام بن سعد أنه ← الْوَاقِدِيُّ ← محمد بن الفرح ← أبو بكر محمد بن عبد الله بن إبراهيم الشافعي ← أبو عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11253

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood