شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7690
7690 - أنشدنا أبو عبد الله الحافظ أنشدني عبد العزيز بن عبد الملك الأموي ببخارى أنشدنا أبو سهل بن زياد أنشدنا المبرد لعبد الله بن طاهر : ـ ( ليس في كل ساعة و أوان تتهيا صنائع الإحسان ) ( فإذا أمكنت فقدمت فيها حذرا من تعذر الإمكان )
ہمیں شعر سنائے ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے عبدالعزیز بن عبدالملک اموی نے بخارا میں وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر سنائے ابو سہل بن زیاد نے ان کوشعر سنائے مبردعبداللہ بن طاہر کے کلام سے ۔ جن کا مفہوم یہ ہے۔ ہر ساعت اور لمحے احسان کی بھلائیاں میسر نہیں آتیں ۔ جب ممکن ہو جائیں تو اس امکان کے مشکل ہونے سے پہلے خوف کر ۔ (یعنی ممکن کا دوبارہ ناممکن ہونے کا خیال رکھ )۔
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7690
