شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7642
7642 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن نا أبو عثمان نا أحمد بن أبي الحواري نا عبد الرحمن بن مطرف قال : كان الحسن بن حي إذا أراد أن ينصح أخا له كتبه في ألواح و ناوله 7642 - م ـ قلت و في مثل هذا روينا : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه كان ما يواجه رجلا بشيء يكرهه و لكن يقول ما بال أقوام يقولون كذا و كذا
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حسن نے ان کو ابوعثمان نے احمد بن ابوالحواری نے ان کو عبدالرحمن ٰبن مطرف نے وہ کہتے ہیں کہ حسن بن حی کی عادت تھی کہ وہ جب کسی کونصیحت کرتے تھے تو اس نصیحت کو تختیوں میں لکھ کر اس کو پکڑوا دیتے تھے ۔ میں نے کہا اور اسی کی مثل ہم نے روایت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ وہ جس چیز کوناپسند کرتے تھے اس کی سیدھی نسبت کسی آدمی کی طرف نہیں کرتے تھے بلکہ وہ یہ کہتے تھے کیا حال ہے لوگوں کا کہ وہ ایسے ایسے کہتے ہیں۔
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُطَرِّفٍ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أَبُو عُثْمَانَ ← الْحَسَنِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7642
