Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7630

7630 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو الحسن المحمودي نا محمد بن علي الحافظ نا محمد بن المثنى نا عبد الرحمن بن مهدي عن عمر بن عمران عن الحجاج عن أبي نضرة قال : من قاد أعمى أربعين خطوة غفر له هكذا وجدته عن أبي نصرة

ہمیں خبر دی ابوعبد الرحمن ٰسلمی نے ان کو ابوالحسن محمودی نے ان کو محمد بن علی حافظ نے ان کو محمد بن مثنی نے ان کو عبدالرحمن ٰبن مہدی نے ان کو عمر بن عمر ان نے ان کو حجاج نے ان کو ابونضرہ نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص نا بینے کو چالیس قدم تک چلائے اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔میں نے اس روایت کو اسی طرح پایا ہے ابونصرہ سے ۔

أَبِی نَصرَۃَ ← من قاد أعمى أربعين خطوة غفر له هكذا وجدته ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْحَجَّاجِ، ← عُمَرُ بْنُ عِمْرَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ← أَبُو الْحَسَنِ الْمَحْمُودِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7630

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7631

7631 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار نا أحمد بن محمد بن نصر اللباد نا أبي نا عبد الله بن المبارك ح و أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا ابن زروان الخياط نا الحسن بن عيسى النيسابوري نا عبد الله بن المبارك نا يحيى بن أيوب عن عبد الله بن سليمان أن إسماعيل بن يحيى المغافري أخبره عن سهل بن معاذ بن أنس عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من حمى مؤمنا من منافق يعيبه بعث الله ملكا يحمي لحمه يوم القيامة من نار جهنم و من رمى مسلما بشيء يريد به شينه و في رواية اللباد و من قفا مسلمة بشيء يريد شينها به حسبه الله على جسر جهنم حتى يخرج مما قال رواه أبو داود في السنن عن عبد الله بن محمد بن إسماعيل عن ابن المبارك

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ بن دینار نے ان کو احمد بن محمد بن نصر لباد نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ’’ ح ‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابوالحسن بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابن زروان خیاط نے ان کو حسن بن عیسٰی نیسا پوری نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو عبد اللہ بن سلیمان نے کہ اسماعیل بن یحییٰ مغافری نے اس کو خبر دی ہے سہیل بن معاذ بن انس نے اس نے اپنے والد سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مؤمن کی حفاظت کرے کسی منافق سے جو اس کو عیب لگائے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کریں گے جو قیامت میں جہنم کی آگ سے اس کی حفاظت کرے گا اور شخص کسی مسلمان کوکسی شئی کی تہمت لگائے اس کے ساتھ وہ اس کو عیب دار دیکھانے کا ارادہ کرتا ہے۔ اور لباد کی ایک روایت میں ہے جو شخص کسی مسلمان عورت کو تہمت لگائے جس سے وہ اس کو عیب لگانا چاہتا ہو اللہ تعالیٰ اس کو جہنم کے پل پر روک دے گا اس وقت تک جب تک وہ اس تہمت سے بری نہ ہو جائے اس کو ابوداؤد نے روایت کیا ہے سنن میں عبداللہ بن محمد بن اسماعیل سے اس نے ابن مبارک سے ۔

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← الْحَسَنُ بْنُ عِيسَی النَّيْسَابُورِيُّ ← ابن زروان الخياط ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، ← و، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ اللَّبَّادُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7631

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7632

7632 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس القاسم بن القاسم السياري أنا أبو الموجه نا عبدان أنا عبد الله أنا ليث بن سعد حدثني يحيى بن سليم بن زيد مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنه سمع إسماعيل بن بشير مولى ابن فضالة يقول : سمعت جابر بن عبد الله و أبا طلحة بن سهل الأنصاريين يقولان : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من امرئ يخذل مسلما في موطن ينتهك فيه حريته و يتنقص فيه عرضه إلا خذله الله في موطن يجب فيه نصرته و ما من امرئ يخذل مسلما في موطن ينتقص فيه من عرضه و تنتهك فيه من حرمته إلا نصره الله عز و جل في موطن يحب فيه نصرته

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ صفار نے ان کو ابوالعباس قاسم بن قاسم سیاری نے ان کو ابوالموجہ نے ان کو عبدان نے ان کو عبداللہ نے ان کولیث بن سعد نے ان کو یحییٰ بن سلیم بن زید مولی ٰرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے سنا اسماعیل بن بشر مولی ٰابن فضالہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جابر بن عبداللہ سے اور ابوطلحہ بن سہل انصاری سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ۔ نہیں کوئی ایسا مرد جو کسی مسلمان کو رسوا کرتا ہے کسی ایسے مقام پر جس میں وہ اس کی حدیث کو بٹہ لگاتا ہے اور اس کی عزت کو گھٹا تا ہے مگر اللہ اس کو ایسے مقام پر بے عزت کرے گا جس میں وہ جانتا ہوگا کہ اس کی نصرت ہو۔ اور نہیں کوئی آدمی جو کسی مسلمان کی مددکرتا ہے ایسے مقام پر جس میں اس کی عزت کم کی جاتی ہے اور اس کی حرمت ریزی ہوتی ہے مگر اللہ تعالیٰ اس مد دکر نے والے انسان کی ایسے مقام پر نصرت کرے گا جہاں وہ چاہے گا کہ اس کی نصرت کی جائے ۔

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7632

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7633

7633 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا إبراهيم بن سعد حدثني إدريس بن يحيى عن ابن عباس يعني عبد الله القتباني حدثني موسى بن جبر عن أبي أمامة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أذل عنده مؤمن و هو يقدر على أن ينصره فلم ينصره أذله يوم القيامة على رؤوس الخلائق و من أكل بمؤمن أكلة أطعمه الله مثلها من طعام أهل النار و من لبس بمؤمن لبسة ألبسه الله مثلها من لباس أهل النار

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوسعید بن ابوعمرو نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابوالعباس نے ان کومحمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن سعد نے ان کو ادریس بن یحییٰ نے ان کو ابن عباس نے یعنی عبداللہ قتیبانی نے ان کو موسیٰ بن جبر نے ان کو ابوامامہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے جس شخص کے سامنے کسی مؤمن کو ذلیل کیا جائے اور وہ اس کی مددکرنے پر قادر ہو مگر پر بھی اس کی مدد نہ کرے تواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو تمام مخلوق کے سامنے ذلیل کرے گا ۔ اور جو شخص کسی مؤمن کو برا کھانا کھلائے گا اللہ تعالیٰ اس کو اہل جہنم کا کھانا کھلائے گا۔ اور جو شخص مؤمن کو برا لباس پہنائے گا اللہ تعالیٰ اس کو اس کی مثل اہل جہنم کا لباس پہنائے گا۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← موسى بن جبر ← ابن عباس يعني عبد الله القتباني ← إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7633

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7634

7634 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق الصغاني ح أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان أنا علي بن الحسن بن أبي عيسى قالا نا عبيد الله بن موسى أنا ابن أبي ليلى عن الحكم عن ابن أبي الدرداء عن أبيه قال : نال رجل من رجل عند رسول الله صلى الله عليه و سلم : و رد عليه رجل فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من رد عن عرض أخيه كان له حجابا من نار قال أبو عبد الله بن أبي الدرداء هذا هو عباد بن أبي الدرداء

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صفانی نے ’’ ح ‘‘ اور ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر قطان نے ان کو علی بن حسن بن ابوعیسی ٰنے دونوں کو عبیداللہ بن موسیٰ نے ان کو ابن ابویعلی نے ان کو حکم نے ان کو ابن ابودرداء نے ان کو ابو درداء نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دوسرے آدمی کی بے عزتی کی ( برا بھلا کہا ) ایک اور آدمی نے پلٹ کر اس کو اس کا جواب دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کرتے ہوئے جواب دے اس کے لئے جہنم کی آگ سے حجاب بن جائے گا۔ ابوعبداللہ نے کہا کہ ابن ابوالدردا دراصل وہی عباد بن ابودرداء ہے۔

أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي عِيسَى ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7634

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7635

7635 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس بن يعقوب نا العباس بن محمد الدوري نا أحمد بن الحجاج المروزي نا ابن المبارك نا أبو بكر النهشلي عن مرزوق و ابن بكير عن أم الدرداء عن أبي الدرداء : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من رد عن عرض أخيه رد الله عن وجهه النار يوم القيامة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسی ٰنے دونوں نے کہا ان کو ابوالعباس بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو احمد بن حجاج مروزی نے ان کو ابن مبارک نے ان کو ابو بکر نہشلی نے ان کو مرزوق نے اور ابن بکیر نے ان کو ام درداء نے ان کو ابو درداء نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کا جہنم کی آگ سے دفاع کرے گا۔

وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ← عِرْضِ أَخِيهِ رَدَّ اللَّهُ ← «مَنْ رَدَّ ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← مرزوق و ابن بكير ← أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أحمد بن الحجاج المروزي ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7635

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7636

7636 - أخبرنا محمد بن أبي المعروف أنا أبو سهل الأسفرايني أنا أبو جعفر الحذاء نا علي بن المديني نا جرير عن ليث بن أبي سليم عن شهر بن حوشب عن أم الدرداء : فذكره غير أنه نار جهنم ثم تلا : { إنا لننصر رسلنا و الذين آمنوا }

ہمیں خبر دی محمد بن ابوالمعروف نے ان کو ابو سہل اسفرائنی نے ان کو ابو جعفر حذاء نے ان کو علی بن مدینی نے ان کو جریر نے ان کو لیث بن ابو سلیم نے ان کو شہر بن حوشب نے ان کو ام درداء نے اس نے مذکور ہ حدیث کو ذکر کیا سوائے اس کے کہ اس نے کہا عنہ نار جهنم ۔ اس کے بعد یہ آیت تلاوت کی ۔ انالننصر وسلنا والذين امنوا ( غافر ۵۱) بے شک ہم رسولوں کو بھیجتے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے ہیں الخ ۔

لننصر رسلنا و الذين آمنوا ← أم الدرداء فذكره غير أنه نار جهنم ثم تلا ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← ليث بن أبي سليم ← جَرِيرٌ ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْحَذَّاءُ، ← أبو سهل الاسفرايني ← محمد بن أبي المعروف

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7636

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7637

7637 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو بكر الشافعي نا أبو يحيى الناقد نا إبراهيم بن حمزة الزبيري نا عبد العزيز عن حميد عن الحسن عن أنس : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من نصر أخاه بالغيب نصره الله في الدنيا و الآخرة هكذا رواه عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن حميد عن الحسن عن أنس و رواه يونس بن عبيد عن الحسين عن عمران بن حصين موقوفا

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو بکر شافعی نے ان کو ابوی ناقد نے ان کو ابراہیم بن حمزہ زبیری نے ان کو عبد العزیز نے ان کو حمید نے ان کو حسن نے ان کو انس نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص غائبانہ اپنے بھائی کی مدد کرے گا اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی مدد کرے گا ۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ہے ۔ عبدالعزیز بن محمد دراوردی نے ان کو حمید نے ان کو حسن نے انس رضی اللہ عنہ سے اور اس کو روایت کیا ہے یونس بن عبید نے ان کو حسین نے ان کو عمران بن حسین نے موقوف روایت کے طور پر ۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ← أَبُو يَحْيَى النَّاقِدُ، ← أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7637

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7638

7638 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر أحمد بن إسحاق بن أيوب من أصل كتابه أنا إسماعيل بن إسحاق القاضي نا محمد بن المنهال نا يزيد بن زريع نا يونس عن الحسن عن عمران بن حصين قال : من نصر أخاه المسلم يظهر الغيب و هو يستطيع نصره نصره الله في الدنيا و الآخرة و روي عن أنس بإسناده مرفوعا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر احمد بن اسحاق بن ایوب نے اپنی اصل تحریر سے ان کو خبر دی اسماعیل بن اسحٰق قاضی نے ان کو محمد بن منہال نے ان کو یزید بن زریع نے ان کو یونس نے ان کو حسن نے ان کو عمران بن حسین نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی غائبانہ مدد کرے اور وہ اس کی نصرت کی استطاعت رکھتا ہو اللہ تعالیٰ اس کی دنیاو آخرت میں مددکرے گا ۔اور انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اسی سند سے مرفوع روایت بھی منقول ہے۔

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7638

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7639

7639 - أخبرناه أبو عبد الله الحافظ نا عبد الله بن محمد الكعبي نا محمد بن أيوب أنا حفص بن عمر نا معاذ بن معاذ عن يونس بن عبيد عن الحسن بن أبي الحسن عن عمران بن حصين قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من نصر أخاه بالغيب و هو يستطيع نصرته نصره الله في الدنيا و الآخرة

ہمیں اس کی خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن محمد کعبی نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو حفص بن عمر نے ان کو معاذ بن معاذ نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو حسن بن ابوالحسن نے ان کو عمران بن حصین نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص غائبانہ اپنے بھائی کی مدد کرے اور وہ مددکرنے کی استطاعت رکھتا ہواللہ تعالیٰ دنیاو آخرت میں اس کی مددکرے گا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَعْبِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7639

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7640

7640 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا محمد بن غالب بن حرب نا عاصم بن علي نا عبد الحكيم بن منصور نا يونس بن عبيد عن الحسن عن عمران : أن النبي صلى الله عليه و سلم : من نصر أخاه بالغيب و هو يستطيع نصره نصره الله في الدنيا و الآخرة

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن غالب بن حرب نے ان کو عاصم بن علی نے ان کو عبد الحکیم بن منصور نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو حسن نے ان کو عمران نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص غائبانہ اپنے بھائی کی مدد کرے اور وہ مدد کرنے پر قادر ہو اللہ تعالیٰ دنیاو آخرت میں اس کی مددکرے گا۔

عِمْرَانُ، ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عبد الحكيم بن منصور ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7640

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7641

7641 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا أبو عثمان الحناط نا الوليد بن شجاع نا سعيد بن عبد الجبار الزبيدي نا يزيد بن الأسود عن صالح بن رنبور سمعت أم الدرداء تقول : من وعظ أخاه سرا فقد زانه و من وعظه علانية فقد شأنه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابو عثمان حناط نے ان کو ولید بن شجاع نے ان کو سعید بن عبدالجبار ز بیدی نے ان کو یزید بن اسود نے ان کو صالح بن زنبور نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ام درداء سے وہ کہتی ہے ۔ جس شخص نے خفیہ طریقہ سے اپنے بھائی کو وعظ نصیحت کی اس نے اس شخص کو زینت بخشی اور جس نے اس کو اعلانیہ اور ظاہری وعظ کیا اس نے اس کو عیب دار کیا۔ یا عیب لگایا۔

صالح بن رنبور ← يزيد بن الأسود ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الزُّبَيْدِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْحَنَّاطُ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7641

chevron_left Previous
1234…19
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood