شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في حجاب النساء و التغليظ في سترهن ـ · حديث 7798
7798 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا إبراهيم بن عبد الله الهروي نا وكيع بن الجراح نا أبو هلال عن قتادة عن ابن عباس قال : خلق الرجل من الأرض فجعلت نهمته الأرض و خلقت المرأة من الرجل فجعلت نهمتها في الرجل فاحبسوا نساءكم
اورہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ ہروی نے ان کو وکیع بن جراح نے ان کو ابو ہلال نے ان کو قتادہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ مرد زمین سے پیدا کیا گیا ہے اس کی حاجت و خواہش زمین کو بنا دیا گیا ہے اور عورت پیدا کی گئی ہے مرد سے اس کی حاجت اور خواہش و جھکاؤ مرد میں ہے لہذا اپنی عورتوں کو پابند رکھو ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو هِلَالٍ؛ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَرَوِيُّ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › A chapter on the veil of women and the thickening of their coverings · Hadith 7798
