شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحمام · حديث 7786
7786 - أخبرنا أبو زكريا نا أبو العباس نا بحر بن نصر نا ابن وهب قال : سمعت حيوة بن شريح عن الحجاج بن شداد أنه سمع الحجاج يقول : سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أبي بكر و عمر فلم يكونا حاضرين ثم أتيا بعد فسألهما رسول الله صلى الله عليه و سلم : أين كنتما قالا : كنا نغتسل قال : كيف صنعتما ؟ قال : أحدهما دخل صاحبي الماء فاغتسل و حولت إليه قفاي و سترت بيني و بينه بثوب فلما فرغ و خرج دخلت الماء اغتسل فصنع مثل ما صنعت فقال لهما رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحسنتما هذا أيضا مرسل
ہمیں خبر دی ابوز کریانے ان کو ابو العباس نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حیوۃ بن شریح سے اس نے حجاج بن شداد سے اس نے سنا حجاج سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں پوچھا مگر دونوں موجود نہیں تھے اس کے بعد وہ آ گئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم کہاں تھے انہوں نے بتایا کہ ہم غسل کر رہے تھے ۔ آپ نے پوچھا کہ تم نے غسل کیسے کیا؟ ایک نے کہا کہ ہم میں سے ایک پانی میں داخل ہو گیا اس نے غسل کیا اور میں نے اس کی طرف اپنی پیٹھ کر لی اور اس کے اور اپنے درمیان کپڑے سے آڑ کر لی وہ جب فارغ ہو گیا تو میں پانی میں داخل ہو گیا اور اس نے ویسے کیا جیسے میں نے کیا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں سے کہا کہ تم دونوں نے اچھا کیا۔ یہ بھی مرسل ہے۔
الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو زَكَرِيَّا
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › Seperate in the bathroom · Hadith 7786
