شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 717
716 - أخبرنا عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر عثمان بن محمد بن صاحب الكتاني ثنا أبو عثمان الكرخي بطرطوس ثنا عبد الرحمن بن عمر بن رسته ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن ابن المبارك عن عيسى بن عمر عن عمر بن مرة أن الربيع بن خثيم ذكر عنده رجل فقال : ذكر الله خير من ذكر الناس
ہمیں خبر دی ہے کہ عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ، ان کو ابو بکر عثمان بن محمد بن صاحب کتانی نے، ان کو ابو عثمان کرخی نے مقام طرسوس میں ، ان کو عبدالرحمٰن بن عمر بن رستہ نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ، ان کو ابن مبارک نے ، ان کو عیسیٰ بن عمر نے، ان کو عمر بن مرہ نے ، یہ ربیع بن خثیم کے سامنے ایک آدمی کا ذکر ہو اتو انہوں نےفرمایا ، زکر اللہ بہتر ہے ذکر الناس سے۔ لوگوں کےتذکرے سے اللہ کا تذکرہ بہتر ہے ۔
النَّاسُ: ← الله خير من ← عنده رجل فقال ← عمر بن مرة أن الربيع بن خثيم ← عيسى بن عمر ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ بْنِ رُسْتَةَ، ← أبو عثمان الكرخي بطرطوس ← أبو بكر عثمان بن محمد بن صاحب الكتاني ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 717
