Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 705

704 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين ثنا عبد الله بن أبي الدنيا حدثني علي بن مسلم ثنا سيار بن حاتم ثنا جعفر بن سليمان قال : سمعت مالك بن دينار يقول : ما تلذذ المتلذذون بمثل ذكر الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو حسین نے ، ان کو عبداللہ بن ابو الدنیا نے ، ان کو علی بن مسلم نے ، ان کو سیار بن حاتم نے ، ان کو جعفر بن سلیمان نے ، کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن دینار سے سنا ، وہ فرماتے تھے کہ کوئی بھی لذت حاصل کرنے والے اللہ کے ذکر کے ساتھ حاصل ہونے ولی لذت جیسی لذت حاصل نہیں کر سکتے ۔

الله عز و جل ← ما تلذذ المتلذذون بمثل ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ*، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الحسين ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 705

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 706

705 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت عبد الرحمن بن الحسن بن يعقوب يقول : سمعت أبي يقول : سمعت أبا عثمان سعيد بن إسماعيل يقول : سمعت يحيى بن معاذ يقول : يا من ذكره أعز علي من كل شيء لا تجعلني بين أعدائك أذل من كل شيء قال : سمعت يحيى بن معاذ يقول : إلهي أدعوك في الملأ كما يدعى الأرباب و أدعوك في الخلاء كما يدعى الأحباب أقول في الملأ يا إلهي ! و أقول في الخلاء يا حبيبي

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالرحمٰن بن حسن بن یعقوب سے ، وہ کہتے تھے کہ میں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے سنا ابو عثمان سعید بن اسماعیل سے ، وہ کہتے تھے میں نے سنا یحییٰ بن معاذ سے ، وہ فرماتے تھے : اے وہ زات گرامی جس کا ذکر میرے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا ہے ہر چیز سے ، مجھے اپنی دشمنوں میں ہر شے سے زیادہ ذلیل نہ کرنا۔ کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معاذ سے سنا ، وہ کہتے تھے : اے میرے الٰہ ( میرے معبود ) میں آپ کو جماعت میں اور مجمعے میں پکار تا ہوں ، جیسا کہ مالک اور سر داروں کو پکاراجاتا ہے اور آپ کو خلوت میں پکارتاہوں جیساکہ احباب اور دوستوں کو پکارا جاتا ہے ۔ میں مجمع میں کہتا ہو ں کہ اے میرے الٰہ اور خلوت میں کہتا ہوں اے میرے حبیب ۔

يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ ← أَبَا عُثْمَانَ سَعِيدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ ← أَبِي ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَسَنِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 706

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 707

706 - أخبرنا أبو سعد الشعيبي قال : سمعت أبا بكر محمد بن عبد الله الجوزقي يقول : سمعت أحمد بن محمد بن هاشم يقول : سمعت بكر بن عبد الرحمن يقول : سمعت ذا النون يقول : إلهي أنا لا أصبر عن ذكرك في الدنيا فكيف أصبر عنك في الآخرة

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد شعبی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکر محمد بن عبداللہ جو زقی سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن محمد بن ہاشم سے ، وہ کہتے تھے میں نے سنا بکر بن عبدالرحمٰن سے ، وہ کہتے تھے کہ میں نے ذالنون مصری سے سنا ، وہ کہتے تھے اے میرے الٰہ ( اے میرے مشکل کشا ) میں دنیا میں تیرے ذکر سے صبر نہیں کر سکتا ، لہذا میں آخرت میں تجھ سے کیسے صبر کروں گا۔

ذكرك في الدنيا فكيف أصبر عنك في الآخرة ← لا أصبر ← إلهي ← ذَا النُّونِ، ← بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أحمد بن محمد بن هاشم ← أبا بكر محمد بن عبد الله الجوزقي ← أبو سعد الشعيبي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 707

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 708

707 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق قال : سمعت أبا عثمان سعيد بن عثمان الحناط يقول : سمعت أبا الحسن و أخبرنا أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد ثنا عبد الله بن محمد الفقيه ثنا عبد الله بن موسى المسيبي ثنا سعيد بن عثمان قال : سمعت ذا النون يقول : ويحك من ذكر الله على حقيقة ذكره نسي في جنب الله كل شيء و من نسي في جنب الله كل شيء حفظ الله عليه كل شيء و كان له عوضا من كل شيء قال : و سمعت ذا النون يقول : لا يزال العارف ما دام في الدنيا بين الفقر و الفخر فإذا ذكر الله افتخر و إذا ذكر نفسه افتقر و زاد الزاهد في روايته ثم قال : بالله فخرنا و إلى الله فقرنا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ، کہتے تھے کہ میں نے سنا ابو عثمان سعید بن عثمان حناط سے ، وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا ابو الحسن سے، اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعید بن ابو عثمان زاہد نے ، ان کو عبداللہ بن محمدفقیہ نے ، ان کو عبداللہ بن موسیٰ مسیبی نے ، ان کو سعید بن عثمان نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ذوالنون مصری سے سنا ، وہ کہتے تھے : جو شخص اللہ تعالیٰ کو حقیقی ذکر کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ کے پڑوس میں رہ کر وہ ہر شے کو بھول جاتا ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کے پڑوس میں رہ کر ہر شے کو بھول جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر ہر شے سے حفاظت فرماتے ہیں اور اس کےلئے ہر شے کے بدلے میں اجر ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نےحضرت ذوالنون مصری سے سنا ، وہ فرماتے تھے کہ : عارف با اللہ دنیا میں جب تک رہتا ہے ہمیشہ فقر اور فخر کے درمیان رہتا ہے ۔ جس وقت اللہ کا ذکر کرتا ہے تو فخر کرتا ہے اور جب اپنےنفس کو یاد کرتا تو قفیر بن جاتا ہے اور زاہد نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ اس نے کہا کہ اللہ کے ساتھ ہم فخر کرتے ہیں اور اللہ ہی کی طرف ہم محتاج ہوتے ہیں ۔

ذَا النُّونِ، ← سعيد بن عثمان ← عبد الله بن موسى المسيبي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ ← أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد ← أبا الحسن و ← أبا عثمان سعيد بن عثمان الحناط ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 708

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 709

708 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني محمد بن عبد الله الجنيد قال : سمعت جدي العباس بن حمزة يقول : سمعت ذا النون بن إبراهيم يقول : من عرف ربه وجد طعم العبودية و لذة الذكر و الطاعة فهو مع الخلق ببدنه و قد باينهم بالهموم و الخطرات و بإسناده يقول : سمعت ذا النون المصري يقول : إن العارف استغنى بربه فمن أغنى عنه ؟ فلذته به و إناخته بفنائه و استأنس به

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو محمد بن عبداللہ جنید نے ، انہوں نے کہا کہ میں نے سنا اپنے داد ا عباس بن حمزہ سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ذالنون بن ابراہیم سے ، وہ کہتے ہیں : جس نے اپنے رب کو پہچانا لیا ، اس نے عبدیت کا مزہ پالیا اور ذکر کی لذت اور اطاعت کا مزہ بھی پالیا اور ذکر و اطاعت مخلوق کے ساتھ ان کے بدن کے ساتھ ہے اور ان سے جدا ہوجاتی ہے فکر اور خطرات کے ساتھ ۔ اور عباس بن حمزہ اپنی سند کے ساتھ کہتے ہیں کہ میں نے ذوالنون مصری سے سنا ، وہ کہتے ہیں کہ عارف باللہ اپنے رب کے ساتھ مستغنی ہو چکا ہے ، لہذا اس سے کون بے پرواہ ہوسکتا ہے ۔ اس کی لذت اسی ذات کے ساتھ ہے، اس نے اپنی سواری اسی کن صحن میں بیٹھا رکھی ہے اور اس نے اسی ذات کے ساتھ انس و تعلق قائم کر رکھا ہے ۔

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 709

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 710

709 - أخبرنا أبو حازم الحافظ و أبو حسان محمد بن أحمد محمد بن جعفر المزكي قالا : أنا أبو عمرو بن نجيد ثنا أبو جعفر محمد بن موسى الحلواني ثنا محمد بن عبيد العامري ثنا أبو أسامة قال : قلت لمحمد بن النضر : أما تستوحش من طول الجلوس في البيت ؟ قال : و مالي أستوحش ؟ و هو يقول أنا جليس من ذكرني

ہمیں خبر دی ابو حازم حافظ اور ابو حسان محمد بن احمد محمد بن جعفر مذکی نے ، دونوں فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابو عمر و بن نجید نے ، ان کو ابو جعفر نے ، ان کو حمد بن موسیٰ حلوانی نے ، ان کو محمد بن عبید عامری نے ، ان کو ابو اسامہ نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نےمحمد بن نضری سے کہتا کہ آپ کو گھر میں لمبے قیام سےوحشت نہیں ہوتی ؟ فرمایا کہ مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں وحشت زدہ ہوں ، حالانکہ وہ تو کہتا ہے کہ جو میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا جلیس اور ہمنشین ہوں ۔

جَلِيسُ مَنْ ذَكَرَنِي، ← و مالي أستوحش و هو ← قُلْتُ لِمُحَمَّدِ بْنِ النَّضْرِ: أَمَا تَسْتَوْحِشُ مِنْ طُولِ الْجُلُوسِ فِي الْبَيْتِ؟ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْعَامِرِيُّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحُلْوَانِىُّ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 710

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 711

710 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا ثنا الحسن بن أبي الربيع أنا عبد الرزاق ثنا سفيان عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق قال : إن الرجل لمحقوق أن يكون له ساعة يخلو فيها فيذكر ربه و يستغفر الله

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو حسین بن صفوان نے ، ان کو ابن ابی دنیا نے ، ان کو حسن بی ابی ربیع نے ، ان کو عبدالرزاق نے ، ان کو سفیان نے ، ان کو اعمش نے ، ان کو ابو ضحیٰ نے ، ان کو مسروق نے ، وہ فرماتے ہیں کہ آدمی پر لازم ہے کہ اس کی ایک ساعت یعنی ایک خاص وقت متعین ہو نا چاہئے کہ جس میں وہ فارغ ہو جائے اور اپنے رب کو یاد کرے اور اللہ سے استغفار کرے ۔

مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 711

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 712

711 - قال : و نا عبد الرزاق عن معمر عن زيد بن أسلم : أن نبي الله موسى عليه السلام قال : يا رب قد أنعمت علي كثيرا فدلني أن أشكرك كثيرا قال : اذكرني كثيرا فإذا ذكرتني كثيرا فقد شكرتني كثيرا و إذا نسيتني فقد كفرتني

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے عبدالرزاق نے ، ان کو معمر نے ، ان کو زید بن اسلم نے ، یہ کہ اللہ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام نے عرض کیا ، اے میرے رب ، آپ نے مجھ پر کثرت کے ساتھ انعام فرمایا ، مجھے شکر کا طریقہ بھی خود ہی بتایئے تاکہ میں تیرا شکر بھی کثرت کے ساتھ ادا کروں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ آپ کثرت کے ساتھ میرا ذکر کیجئے ، جب آپ کثرت کے ساتھ میرا ذکر کریں گے تو آپ میرا شکر کثرت کے ساتھ کریں گے اور جب آپ مجھے بھول جائیں گے یعنی جتنی دیر آپ مجھ سے غافل ہوں گے آپ میری ناشکری کریں گے۔

يَا رَبِّ، قَدْ أَنْعَمْتَ عَلَيَّ كَثِيرًا فَدُلَّنِي أَنْ أَشْكُرَكَ كَثِيرًا ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،أَنَّ نَبِيَّ اللهِ مُوسَى ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 712

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 713

712 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت الزبير بن عبد الواحد بأسد آباد يقول : سمعت أبا بكر الشبلي يقول : سهوة طرفة عين عن الله شرك بالله

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا زبیر بن عبدالواحد سے اسد آباد میں ، وہ کہتے ہیں کہ ابو بکر شبلی سے ، وہ فرماتے تھے ، ایک بار آنکھ جھپکنے کی دیراللہ سے غافل ہو نا اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔

الله شرك بالله ← سهوة طرفة عين ← أَبَا بَكْرٍ الشِّبْلِيَّ، ← الزبير بن عبد الواحد بأسد آباد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 713

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 714

713 - أخبرنا أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب ثنا أبو الحسن الكارزي قال : سمعت أبا عبد الرحمن محمد بن يونس المقرئ قال : سمعت أبا الحسن علي جيد البلخي يقول : سمعت محمد بن عبد الوهاب البلخي يقول : ما أقبح الغفلة عن ذكر من لا يغفل عن برك !

ہمیں خبر دی ابو القاسم حسن بن محمد بن حبیب نے ، ان کو ابو الحسن کا رزی نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن محمد بن یونس مقری سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو الحسن علی بن جید بلخی سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن عبدالوہاب بلخی سے ، وہ کہتے ہیں کہ جو ذات تیری کسی بھی نیکی سے غافل نہیں ہے، اس کو یاد کرنے ساغافل ہونا کتنی بری بات ہے۔

برك ← من لا يغفل ← ما أقبح الغفلة ← محمد بن عبد الوهاب البلخي ← أبا الحسن علي جيد البلخي ← أبا عبد الرحمن محمد بن يونس المقرئ ← أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ← أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 714

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 715

714 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو محمد يحيى بن منصور القاضي ثنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا أحمد بن أبي الحواري قال : سمعت أبا سليمان الداراني يقول : بينا أنا ساجد إذ ذهب بي النوم فإذا أنا بها يعني الحور قد ركضتني برجلها فقالت : حبيبي أترقد عيناك و الملك يقظان ينظر إلى المهتجدين في تهجدهم ؟ بؤسا لعين آثرت لذة نومه على لذة مناجاة العزيز قم فقد دنا الفراغ و لقي المحبون بعضهم بعضا فما هذا الرقاد ؟ حبيبي وقرة عيني أترقد عيناك و أنا أربى لك في الخدر منذ كذا وكذا ؟ فوثبت فزعا و قد عرقت استحياء من توبيخها إياي و إن حلاوة منطقها لفي سمعي و قلبي

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافط نے ، ان کو ابو محمد یحییٰ بن منصور قاضی نے، ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ، ان کو احمد بن ابو الحوار نے ، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا ابو سلیمان دارانی سے ، وہ کہتے تھے کہ ایک مرتبہ میں سجدے میں تھا ، اچانک مجھے وہاں نیند آگئی ، میں نیند میں تھا کہ میرے پاس ایک حورآتی ہے ، اپنے پیرسے ٹھوکر مارتی ہے اور کہتے ہے اے میرے محبوب ، کیا تیری آنکھیں سو گئی ہیں جبکہ مالک اور بادشاہ جاگ رہا ہے اور تہجد میں بیداری کرنے والوں کو دیکھ رہا ہے؟ مصیبت ہے ان آنکھوں کےلئے جو اپنی نیند کی لذت کو عزت و غلبے والی ذات سے مناجات کر نےپر ترجیح دیتی ہیں ۔ اٹھ جائیے فرصت قریب آچکی ہےاور محبت کرنے والے ایک دوسرے کو مل رہے ہیں ، تو یہ کیسی نیند ہے؟ اے میرے محبوب ، اےمیری آنکھوں کی ٹھنڈک، کیا تیری آنکھیں نیند کر رہی ہیں ، جبکہ میں اتنی طویل مدت سے تیرے لئے اپنے باپردہ مقام پر تیار ہوتی ہوں اور تیری خواہش کرتی ہوں ؟ لہذا میں گھبرا کر اٹھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میں اس کی ڈانٹ کی وجہ سے شرج کے مارے پسینہ پسینہ ہو چکا ہوں ۔ بے شک اس کے بولنے کی شیرینی اور مٹھاس البتہ اب بھی میرے دل اور میرے کانوں میں محسوس ہو رہی ہے۔

بها يعني الحور قد ركضتني برجلها ← ساجد إذ ذهب بي النوم فإذا ← بَيْنَا ← أَبَا سُلَيْمَانَ الدَّارَانِيُّ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أبو محمد يحيى بن منصور القاضي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 715

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 716

715 - أخبرنا حمزة بن عبد العزيز بن محمد الصيدلاني أنا عبد الله بن محمد بن منازل ثنا أبو سعيد محمد بن شاذان ثنا أبو عمار الحسين بن حريث ثنا إسماعيل بن موسى عن مسعر عن ابن عون قال : ذكر الناس داء و ذكر الله دواء

ہمیں خبر دی ہے حمزہ بن عبدالعزیز بن محمد صیدلانی نے ، ان کو عبداللہ بن محمد بن منازل نے ، ان کو ابو سعید محمد بن شاذان نے، ان کو ابو عمار حسین بن حریث نے ، ان کو اسماعیل بن موسیٰ نے، ان کو مسعر نے، ان کو ابن عون نے، وہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کا ذکر یعنی لوگوں کو یاد کرنا بیماری ہے اور اللہ کا ذکر اور اللہ کو یاد کرنا دوا ہے۔

الله دواء ← الناس داء و ← ابْنِ عَوْنٍ ← مِسْعَرٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ ← أَبُو سَعِيدٍ، مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُنَازِلٍ، ← حمزة بن عبد العزيز بن محمد الصيدلاني

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 716

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood