شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 601
600 - أخبرنا أحمد بن الحسن أنا حاجب بن أحمد ثنا عبد الله بن هاشم ثنا يحيى بن سعيد ثنا موسى الجهني عن مصعب بن سعد عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لجلسائه : أيعجز أحدكم أن يكسب كل يوم ألف حسنة ؟ فقال رجل من جلسائه : كيف يكسب أحدنا ألف حسنة قال : يسبح مائة تسبيحة فيكتب له ألف حسنة و يكفر عنه ألف خطيئة
ہمیں خبر دی احمد بن حسن نے ، ان کو حاجب بن احمد نے ، ان کو عبداللہ بن ھاشم نے ، ان کو یحییٰ بن سعید نے ، ان کو موسیٰ جھنی نے ، ان کو معصب بن سعد نے اپنے والد سے ، وہ فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا اپنے تمام ہم نشینوں سے ۔ کیا تم میں سے ہر آدمی اس بات سے بھی عاجز ہے کہ روزانہ ایک ہزار نیکی کمالے ۔ ایک آدمی نے شرکا ء محفل میں سے عرض کیا ، ہم میں سے کوئی آدمی ہزار نیکی کیسے کرسکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ : سبححان اللہ سو مرتبہ کہے تو اس کے لئے ہزار نیکی لکھ دی جاتی ہے ۔
أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 601
