Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 553

552 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الحسن بن مكرم ثنا عثمان بن عمر ثنا أسامة بن زيد عن سعد بن مالك رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : خير الذكر الخفي و خير الرزق ما يكفي قال وكيع عن أسامة بن زيد عن محمد بن عبد الرحمن بن أبي لبيبة عن سعد رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی ہے محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن مکرم نے ان کو عثمان بن عمر نے ان کو اسامہ بن زید نے ان کو سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بہترین ذکر خفی ہے اور بہتر ین رزق وہ ہے جو بقدر ضرورت ہو ۔(یعنی کافی ہو جائے ۔ )حضرت وکیع نے کہا کہ اسامہ بن زید سے اس نے محمد بن عبدالرحمٰن بن ابی لبیبہ نے اس سے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔

سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 553

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 554

553 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أخبرنا حاجب بن أحمد ثنا محمد بن حماد ثنا وكيع : فذكره و قيل عنه

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو خبر دی حاجب بن احمد نے ان کو محمد بن حماد نے ان کو وکیع نے پھر انہوں نے مذکورہ حدیث کو ذکر کیا ۔

وكيع فذكره و قيل عنه ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 554

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 555

554 - كما أخبرنا أبو الحسن محمد بن القاسم الفارسي ثنا أبو الحسن بن صبيح الجوهري ثنا أبو القاسم المنيعي ثنا الحماني ثنا عبد الله بن المبارك عن أسامة بن زيد عن محمد بن عبد الله بن عمرو بن عثمان عن ابن أبي لبيبة عن سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير الرزق ما يكفي و خير الذكر الخفي و ذكر أيضا :

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن محمد بن قاسم فارسی نے ان کو ابوالحسن بن صبیح جو ہری نے ان کو ابو القاسم متینی نے ان کا حمانی نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو اسامہ بن زید نے ان کو مححمد بن عبداللہ بن عمرو بن عثمان نے ابن ابی لبیبہ نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خیر یعنی بہتر ین رزق جو پورا ہوجائے اور بہترین ذکر جو آہستہ کیا جائے اور یہ حدیث بھی ذکر کی ۔

سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← ابْنِ أَبِي لَبِيبةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← الحماني ← أبو القاسم المنيعي ← أبو الحسن بن صبيح الجوهري ← أبو الحسن محمد بن القاسم الفارسي ← كَمَا

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 555

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 556

555 - ما أخبرنا أبو الحسن محمد بن القاسم ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد بن رجاء ثنا أبو الحسين الغازي ثنا محمد بن حميد ثنا إبراهيم بن المختار ثنا معاوية عن الزهري عن عروة عن عائشة رضي الله عنها : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الذكر الذي لا يسمعه الحفظة يزيد على الذكر الذي يسمعه الحفظة سبعين ضعفا

جو ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن محمد بن قاسم نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن احمد بن رجاء نے ان کو ابو الحسین غازی نے ان کو محمد بن حمید نے ان کو ابراہیم بن مختار نے ان کو معاویہ ن ا ن کو زہری نے ان کو عروہ نے ان کو سید ہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:وہ ذکر جس کو محافظ فرشتے بھی نہ سن سکیں وہ ستر گونہ فوقیت رکھتا ہے اور زیادہ ہوتا ہے اس ذکر پر جس کو محافظ فرشتے سنتے ہیں ۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مُعَاوِيَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ الْغَازِيُّ ← أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد بن رجاء ← أبو الحسن محمد بن القاسم ← مَا

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 556

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 557

556 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن أبي الدنيا ثنا أحمد بن حاتم الطويل ثنا محمد بن الحسن الواسطي عن معاوية بن يحيى بهذا الإسناد : ذكر النبي صلى الله عليه و سلم قال : يفضل أو يضاعف الذكر الخفي الذي لا يسمعه الحفظة على الذي تسمعه سبعين ضعفا تفرد به معاوية يعقوب يحيى الصدفي و هو ضعيف و قال : و منها الذكر الشديدة و ذكر متن الحديث الذي

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن ابی الدنیا نے ان کو احمد بن حاتم طویل نے ان کو محمد بن حسن واسطی نے معاویہ بن یحییٰ سے اسی اسناد کے ساتھ اور ذکر کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آپ نے فرمایا کہ فضیلت دیا جاتا ہے یا فرمایا تھا کہ دو گناہ کیا جاتا ہے وہ ذکر جو آہستہ ہوتا جس کو محافظ فرشتے بھی نہیں سن سکتے ۔ اس پر جس کو وہ سن سکتے ہیں ستر گونہ زیادہ ۔ اس روایت میں معاویہ بن یحییٰ صدفی کا تفرد ہے اور وہ ضعیف بھی ہے ۔

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 557

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 558

557 - أخبرناه أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو سعيد محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق ثنا أبو إسحاق الطالقاني ثنا الوليد بن مسلم حدثني أبو عائذ عفير بن معدان عن أبي دوس اليحصبي عن ابن عائذ عن عمارة بن زعكرة قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : قال الله عز و جل إن عبدي كل عبدي الذي يذكرني و إن كان ملاقيا قرنه و روي ذلك عن جبير بن نفير أنه قال : يقول الله عز و جل : ألا إن عبدي كل عبدي الذي يذكرني و إن كان ملاقيا قرنه

شیخ حلیمی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ سلسلہ ذکر میں سے ایک ذکر ہے مصیبت کے وقت اور انہوں نے اس حدیث کا متن ذکر کیا ہے ۔ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو بکر احمد بن حسین اور ابو سعید محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہاکہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کومحمد بن اسحٰق نے ان کو ابو اسحٰق طالقانی نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو ابو عائد عفیر بن معدان نے ان کو ابو دوس یحصبی نے ان کو ابن عائد نے ان کو عمارہ بن زعکر ہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میرا بندہ پورا پورا میرا بندہ وہ ہے جو میرا ذکر کرتا ہے یا مجھے یاد کرتا اگر چہ وہ اپنے حریف اور دشمن سے ٹکرا رہا ہو۔ اور یہ جبیر بن نفیر سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں خبردار میرا پورا پورا بندہ وہ ہے جو مجھے یاد کرتا ہے اگر چہ وہ اپنے دشمن سے ٹکرانے والا ہو ۔

الله عز و جل ← عِمَارَةَ بْنَ زَعْكَرَةَ ← ابْنُ عَائِذٍ ← أَبِي دَوْسٍ الْيَحْصِبِيِّ، ← أبو عائذ عفير بن معدان ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَبُو إِسْحَاقَ الطَّالْقَانِيُّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو سعيد محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 558

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 559

558 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا ثنا محمد بن الفرج الفراء ثنا محمد بن الزبرقان عن ثور بن يزيد عن أبي بكر و الضحاك كلاهما من أهل الشام قال : سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي المسجد خير قال : أكثرهم ذكرا لله قال : فأي الجنازة خير ؟ قال : أكثرهم ذكرا لله قال : فأي الجهاد خير ؟ قال : أكثرهم ذكرا لله قال : فأي الحجاج خير ؟ قال : أكثرهم ذكرا لله قيل : فأي المجاهدين خير ؟ قال : أكثرهم ذكرا لله قيل : فأي العواد خير ؟ قال : أكثرهم ذكرا لله قال أبو بكر رضي الله عنه : ذهب الذاكرون الله بالخير له قال : و منها الذكر بعد الغداة إلى طلوع الشمس و الذكر بعد العصر إلى غروب الشمس

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابن ابی الدنیا نے ان کو محمد بن فرج فراء نے ان کو محمد بن زبر قان نے ان کو ثور بن یزید نے ان کو ابو بکر اور ضحاک نے دونوں اہل شام میں سے ہیں ۔ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سی بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب ارشاد فرمایا۔ وہ مسجد جس میں اللہ کا ذکر زیا دہ ہوتا ہو ۔ پھر پو چھا کہ جنازہ کون سی اچھا ہے فرمایا کہ جس میں اللہ کا ذکر زیا دہ ہو پھر سوال کیا گیا جہاد کون سا اچھا ہے ؟ فرمایاکہ جس میں اللہ کا ذکر زیادہ ہو ۔ سوال کیا گیا کہ حج کرنے والا کون اچھا ہے ؟ فرمایا جس میں اللہ کا ذکر زیا دہ ہو ۔ سوال کیا گیا کہ مجاہد کو ن سا اچھا ہے ؟ فرمایا جو اللہ کا ذکر زیادہ کرے ۔ سوال کیا گیا کہ بیمار پرسی کرنے والا کون سا اچھا ہے ؟ یا واپس لوٹنے والا کون سا اچھا ہے ؟ فرمایا جو اللہ کا ذکر زیادہ کرے ۔

أبو بكر ذهب الذاكرون الله بالخير له ← أكثرهم ذكرا لله ← أكثرهم ذكرا لله قيل فأي العواد خير ← أكثرهم ذكرا لله قيل فأي المجاهدين خير ← فأي الحجاج خير ← أكثرهم ذكرا لله ← فأي الجهاد خير ← أكثرهم ذكرا لله ← فأي الجنازة خير ← أكثرهم ذكرا لله ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي المسجد خير ← أبي بكر و الضحاك كلاهما من أهل الشام ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← محمد بن الفرج الفراء ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 559

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 560

559 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي ثنا عبد الله بن محمد الحسن الشرقي ثنا عبد الله بن هاشم ثنا يحيى الله عيسى الرملي ثنا الأعمش قال : اختلفوا في القصص فأتوا أنس بن مالك رضي الله عنه فقالوا : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقص فقال : إنما بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم بالسيف و لكن قد سمعته يقول : لأن أذكر الله مع قوم بعد صلاة الفجر إلى طلوع الشمس أحب إلي من الدنيا و ما فيها و لأن أذكر الله مع قوم بعد صلاة العصر إلى أن تغيب الشمس أحب إلي من الدنيا و ما فيها

شیخ حلیمی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اسی سلسلہ ذکر میں ہے طلوع فجر کے بعد سے طلوع شمس تک ذکرکرنا اور عصر کے بعد سے مغرب تک ذکر کرنا ۔ ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد حسن شرفی نے ان کو عبداللہ بن ہاشم نے ان کو یحییٰ بن عیسیٰ رملی نے ان کو اعمش نے کہتے ہیں لوگوں نے قصوں کے بارے میں اختلاف کیا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصہ بیان کرتے تھے ؟ حضرت انس نے فرمایا سوائے اس کے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلوار کے ساتھ بھیجے گئے تھے لیکن میں نے سنا تھا آپ فرماتے تھے البہ اگر میں نماز فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اللہ کا ذکر کروں تو یہ بات مجھے دنیا ومافیہا سے زیادہ محبوب ہے ۔اور البتہ اگر میں لوگوں کے ساتھ مل کر نماز عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک اللہ کا ذکر کروں تو یہ بات مجھے دنیا و مافیہاسے زیادہ محبوب ہے ۔

اختلفوا في القصص فأتوا أنس بن مالك ← الْاَعْمَشِ ← يحيى الله عيسى الرملي ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← عبد الله بن محمد الحسن الشرقي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 560

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 561

560 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا العباس بن الوليد بن مزيد أخبرني أبي قال : سمعت الأوزاعي يقول حدثني عمرو بن سعد عن يزيد الرقاشي حدثني أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن أجلس مع قوم يذكرون الله بعد صلاة الصبح إلى أن تطلع الشمس أحب إلي مما طلعت عليه الشمس و لأن أجلس مع قوم يذكرون الله بعد العصر إلى أن تغيب الشمس أحب إلي من أن أعتق ثمانية من ولد إسماعيل دية كل رجل منهم اثنا عشر ألفا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ اسحاق بن محمد بن یوسف سوسی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید بن مزید نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے سنا اوزاعی سے ان کو حدیث بیان عمر و بن سعد نے ان کو یزید رقاشی نے ان کو حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا البتہ اگر میں ان لوگوں کے ساتھ بیٹھ جاؤں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں صبح کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے تک تو یہ بات ان سب سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوا ہوگا اور البتہ اگر میں ان لوگوں کے ساتھ عصر کے بعد سے مغرب تک بیٹھ جاؤں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اولاد اسماعیل علیہ السلام کے آٹھ غلام افراد کو آزاد کردوں جن میں سے ہر ایک کی دیت اور خون بہابارہ ہزار ہو ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← عَمْرِو بْنِ سَعْدٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزِيدَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 561

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 562

561 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن علي الوراق ثنا أبو ظفر ثنا موسى بن خلف عن قتادة عن أنس رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن أقعد مع قوم يذكرون الله منذ صلاة الغداة حتى تطلع الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة من ولد إسماعيل و لأن أقعد مع قوم يذكرون الله منذ صلاة العصر إلى أن تغرب الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن علی وراق نے ان کو ابو ظفر نے ان کو موسیٰ بن خلف نے ان کو قتادہ نے ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا البتہ اگر میں ان لوگوں کے ساتھ صبح کی نماز سے طلوع آفتاب تک بیٹھ جاؤں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے چار غلام آزاد کراؤں اور البتہ اگر میں بیٹھ جاؤں ان لوگوں کے ساتھ جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں نماز عصر سے غروب آفتاب تک تویہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں چار کو آزاد کراؤں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← موسى بن خلف ← أَبُو ظَفَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 562

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 563

562 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الأسفاطي و هو العباس بن الفضل ثنا سعيد بن سليمان ثنا موسى بن خلف عن قتادة عن أنس و يزيد الرقاشي عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن أجلس مع قوم يذكرون الله من صلاة الغداة إلى أن تطلع الشمس أحب إلي مما طلعت عليه الشمس و لأن أجلس مع قوم يذكرون الله من صلاة العصر إلى صلاة المغرب أحب إلي من أن أعتق ثمانية من ولد إسماعيل دية كل رجل منهم اثنا عشر ألفا

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو اسفاطی نے وہ عباس بن فضل ہیں ان کو سعید بن سلیمان نے ان کو موسیٰ بن خلف نے ان کو قتادہ نے ان کو حضرت انس نے ان کو یزیدرقاشی نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ البتہ اگر میں بیٹھ جاؤں ان لوگوں کے ساتھ جو اللہ کا ذکر رہے ہوں صبح کی نماز سے طلوع سورج تک یہ زیادہ پسندیدہ ہے میرے نزدیک ان تمام لوگوں سے جن پر سورج طلوع ہوگا اور البتہ اگر میں بیٹھ جاؤں ان لوگوں سے کے ساتھ جو اللہ کا ذکر رہے ہوں نماز عصر سے مغرب تک تو مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس سے کہ میں اولاد اسماعیل علیہ السلام کے آٹھ آدمیوں کو آزاد کراؤں جن میں سے ہر جوان کو دیت بارہ ہزار ہو ۔

أَنَسٍ، ← أنس و يزيد الرقاشي ← قَتَادَةَ ← موسى بن خلف ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← الأسفاطي و هو العباس بن الفضل ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 563

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 564

563 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا جعفر بن محمد الصائغ ثنا الحسن بن الربيع ـ ح ـ و أخبرنا علي بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا تمتام ثنا الحسن بن الربيع ثنا حماد بن زيد عن المعلى بن زياد عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صلى العصر ثم جلس يملي خيرا حتى يمسي ـ أو قال حتى تغرب الشمس ـ كان أفضل ممن أعتق ثمانية من ولد إسماعيل و في حديث الصائغ حتى تغرب الشمس لم يشك

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس رحمۃ اللہ علیہ نے ان کو جعفر بن محمد صائغ نے ان کو حسب ربیع نے اور ہمیں خبر دی ہے علی بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو حسن بن ربیع نے ان کو حماد بن زید نے ان کو معلیٰ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص عصر کی نماز پڑھے اس کے بعد بیٹھ جائے اور نیکی لکھوائے یہاں تک کہ شام ہو جائے یایوں فرمایا تھا یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے (شک ہے ) یہ عمل افضل ہو گا اس سے کہ اولاد اسماعیل علیہ السلام کے آٹھ افراد کو غلامی سے آزادی دلوائے اور صائغ کی روایت میں ہے یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے ۔ اس کو شک نہیں ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← علي بن عبدان، ← و، ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 564

chevron_left Previous
1…456…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood