Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 541

540 - و ذكر أيضا ما : أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب القاضي أنا محمد بن أبي بكر أنا عدي بن أبي عمارة ثنا زياد النميري عن أنس رضي الله عنه : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الشيطان واضع خطمه في قلب ابن آدم فإذا ذكر خنس و إذا نسي التقم قلبه و قال : و منها ما جاء في مفارقة المجلس من غير ذكر الله تعالى جده فذكر متن الحديث الذي

اور شیخ حلیمی نے وہ حدیث بھی ذکر کی ہے جس کی ہمیں ابو الحسن علی بن محمد فقری نے خبر دی ہے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب قاضی نے ان کو محمد بن ابی بکر نے ان کو عدی بن ابو علی نے ان کو زیادہ نمیری نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاشیطان نے اپنی تھوتھنی ابن آدم کے قلب پررکھی ہوئی ہے جب وہ زکر کرتا ہے تو وہ پیچھے کو چھپ جاتا ہے اور جب وہ بھول جاتا ہے تو اس کی دل کو وہ لقمہ بنا لیتا ہے ۔

أَنَسٍ، ← زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ ← عدي بن أبي عمارة ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ← أيضا ما ← و،

Hadith 541

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 542

541 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الربيع بن سليمان أنا عبد الله بن وهب أخبرني سليمان بن بلال عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من قوم جلسوا مجلسا و تفرقوا منه لم يذكروا الله فيه إلا كأنما تفرقوا عن جيفة حمار و كان عليهم حسرة يوم القيامة و رواه الأعمش عن أبي صالح

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو عبداللہ بن وہب نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو سہیل بن ابی صالح نے ان کو ان کے والد نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں پھر اس مجلس سے اٹھ جاتے ہیں مگر اللہ کا ذکر نہیں کرتے اسی محفل میں وہ ایسی ہوتے ہیں جیسے کہ مرے ہوئے گدھے کی لاش سے (کھا کھا کر) اٹھ گئے ہیں اور وہ محفل قیامت کے دن ان پر حسرت و افسوس ہو گی ۔ اس کو اعمش نے ابو صالح سے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 542

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 543

542 - كما أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن أبي الدنيا ثنا خلف بن هشام ثنا عبثر بن القاسم عن الأعمش عن أبي صالح قال : ما جلس قوم مجلسا فتفرقوا قبل أن يذكروا الله إلا كان عليهم حسرة قال : و منها الذكر عند كل اضطجاعة و الذكر عند كل مشي و الذكر عند كل حجر و مدر و شجر

جیسے کہ ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن ابی الدنیا نے ان کو خلف بن ہشام نے ان کو عبثر بن قاسم نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے فرماتے ہیں جو لوگ کسی محفل میں بیٹھتے ہیں اور اللہ کا ذکر کرنے سے قبل مجلس سے اٹھ جاتے ہیں ، وہ مجلس ان پر حسرت و افسوس ہو گی ۔

اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، ← خلف بن هشام، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← كَمَا

Hadith 543

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 544

543 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا أبو مسلم ثنا أبو عاصم عن ابن عجلان عن أبيه عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من اضطجع مضطجعا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة و من جلس مجلسا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة و من مشي ممشى لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابو مسلم نے ان کو ابو عاصم نے ان کو ابن عجلان نے ان کو ان کے والد نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لیٹتا ہے اور لیٹے ہوئے اللہ کا ذکر نہیں کرتا اس پر قیامت کے دن ہلاکت ہوگی اور جو شخص کسی محفل میں بیٹھتا ہے مگر اس میں وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتامگر قیامت کے دن اس پر وبال ہوگااور جو شخص کسی چلنے کی جگہ پر چلتا ہے اور اللہ کا ذکر نہیں کرتا اس پر وبال ہوگا قیامت کے دن ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Hadith 544

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 545

544 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الحسن بن سهل ثنا أبو عاصم عن ابن عجلان لا يدري أبو عاصم عن أبيه هو أو عن المقبري عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من اضطجع مضجعا لم يذكر الله فيه كان فيه ترة يوم القيامة و من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كان عليه فيه ترة يوم القيامة رواه الليث بن سعد :

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو حسن بن سہل نے ان کو ابو عاصم نے ان کو ابن عجلان نے عاصم نہیں جانتا کہ اس کے والد سے اس نے روایت کی ہے مقبری سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص کسی لیٹنے کی جگہ پر لیٹا مگر اس نے اس میں اللہ کاذکر نہیں کیا قیامت کے دن ا س پر باعث گھبراہٹ ہو گی اور جو شخص کسی بیٹھنے کے مقام پر بیٹھا مگر اس میں اس نے اللہ کا ذکر نہیں کیا مگر قیامت کے دن وہ نشست اس پر پریشانی کا باعث ہو گی ۔ اس کو مسیب بن سعد نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← أبيه هو أو ← ابن عجلان لا يدري أبو عاصم ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Hadith 545

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 546

545 - كما أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عبيد بن شريك ثنا يحيى بن بكير ثنا الليث عن محمد بن عجلان عن سعيد المقبري عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه ترة و من قام مقاما لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة و من اضطجع مضجعا لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عبید بن شریک نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کو لیث نے ان کو محمد بن عجلان نے ان کو سعید مقبری نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ نے فرمایا۔ جو شخص کسی مجلس میں بیٹھتا ہے جہاں پر اللہ کا ذکر نہیں کرتا وہ محفل قیامت میں اس پر وبال ہوگی جو شخص کسی کھڑا ہونے کی جگہ کھڑا ہوتا ہے جہاں اس نے اللہ کو یاد نہیں کیا مگر اللہ کی طرف سے اس پر وبال ہوگا اور جو شخص کسی لیٹنے کی جگہ پر لیٹا اور وہاں اللہ کا ذکر نہیں کیا وہ لیٹنا اس پروبال ہو گا اللہ کی طرف سے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، ← كَمَا

Hadith 546

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 547

546 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا حاجب بن أحمد بن سفيان ثنا أبو عبد الرحمن المروزي ثنا ابن المبارك ثنا ابن أبي ذئب ثنا سعيد المقبري عن أبي إسحاق مولى عبد الله بن الحارث عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما جلس قوم مجلسا لم يذكروا الله إلا كانت عليهم ترة و ما مشي قوم ممشى لم يذكروا الله إلا كان عليهم ترة و كذلك رواه عثمان بن عمر عن ابن أبي ذئب أتم من ذلك متنا

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو حاجب بن احمد بن سفیان نے ان کو ابو عبدالرحمٰن مروزی نے ان کو ابن مبارک نے ان کو ابن ابی ذئب نے ان کو سعید مقبری نے ان کو ابو اسحٰق مولیٰ عبداللہ بن حارث نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں بیٹھتے لوگ کسی محفل میں جہاں وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے مگر ان پر وبال ہوتا ہے اور نہیں چلتے لوگ کسی راستے پر جہاں وہ اللہ کو یاد نہیں کرتے مگر ان پر وہ غفلت و بال ہوتی ہے ۔ اسی طرح روایت کیا ہے اس کو عثمان بن عمر نے ابن ابی ذئب سے زیادہ مکمل اس سے ، متن کے اعتبار سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ، مَوْلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَرْوَزِيُّ ← حاجب بن أحمد بن سفيان ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Hadith 547

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 548

547 - أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو ثنا أبي العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الحميد ثنا أبو أسامة حدثني سعيد المقبري عن أبي هريرة قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إني أريد سفرا فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : أوصيك بتقوى الله التكبير على كل شرف فلما ولى قال : اللهم ازو له الأرض و هون عليه السفر

ہمیں خبر دی ابو سعید ابن ابی عمرو نے ان کو ابو العباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو احمد بن عبدالحمید نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو اسامہ نے ان کو سعید مقبری نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ میں نے سفر کا ارادہ کیا ہے آپ نے اسے فرمایامیں تجھے اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتاہوں اور ہر اونچائی پرتکبیر کہنے کی ( ہر چڑھائی پر) جب وہ شخص مل کر جانے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعافرمائی: اے اللہ اس کے لئے زمین کو سمیٹ دے اور سکیٹر دے اور اس پر سفر آسان کر دے ۔

إِنِّي أُرِيدُ سَفَرًا ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبِى الْعَبَّاسِ الأَصَمِّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،

Hadith 548

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 549

548 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة ثنا أبو الفضل بن حميرويه أنا أحمد بن نجدة ثنا منصور ثنا الوليد بن أبي ثور عن عبد الملك بن عمير عن رجل عن معاذ بن جبل رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعثه إلى اليمن فقال : اعبد الله و لا تشرك به شيئا و اعمل لله كأنك تراه و اذكر الله عند كل حجر و شجر و إن عملت سيئة في سر فأتبعها حسنة في سر و إن عملت سيئة علانية فأتبعها حسنة في علانية و اتق الله و إياك و دعوة المظلوم و ذكر الحديث قال : و منها الذكر في خلوة و روي أن النبي قال لأبي رزين : يا أبا رزين إذا خلوت فأكثر ذكر الله قال البيهقي رحمه الله : الأغلب أن المراد به في هذا الحديث ذكر القلب لئلا يكون منه في الخلوة ذنب لا يستطاع مثله في الملأ و عنه صلى الله عليه و سلم : سبعة يظلهم الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله فذكر الحديث و رجل ذكر الله خاليا ففاضت عيناه

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابوالفضل بن حمیرویہ نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو منصور نے ان کو ولید بن ابی ثورنے ان کو عبدالملک بن عمیر نے ایک آدمی سے ان کو حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف ( عامل بنا کر بھیجا ) اور اسے فرمایا۔اللہ کی عبادت کرتے رہنا اور اس کے ساتھ کسی شے کو شریک نہ کرنا اور عمل اللہ کے لیے کرنا ایسے جیسا کہ آپ اسے دیکھ رہے ہیں اور اللہ کا ذکر نا ( اللہ کو یاد کرنا ) ہر حجر اور ہر شجر کے پاس۔ اگر آپ خلوت میں کوئی گناہ کر بیٹھیں تو فوراً اس کے پیچھے خلوت میں ہی کوئی نیکی کریں اور اگر آپ خلوت میں اور ظاہراً کوئی گناہ کرنا بیٹھیں تو اس کے پیچھے ظاہر اور اعلانیہ کوئی نیکی کریں ۔ اللہ کی نافرمانی سے بچیں اور اپنے آپ کو مظلوم کی بددعا سے بچائیں ۔ راوی نے آگے پوری حدیث ذکر کی ہے ۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← رَجُلٌ: ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، ← مَنْصُورٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أبو الفضل بن حميرويه ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Hadith 549

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 550

549 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني علي بن عيسى ثنا عمران بن موسى ثنا محمد بن عبيد بن حساب ثنا حماد بن زيد ثنا عبيد الله بن عمر ثنا خالي خبيب حدثنا جدي حفص بن عاصم عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سبعة يظلهم الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله : إمام عادل و شاب نشأ في عبادة الله عز و جل و رجل قلبه معلق بالمساجد و رجلان تحابا في الله اجتمعا على ذلك و تفرقا و رجل ذكر الله خاليا ففاضت عيناه و رجل دعته امرأة ذات حسب و جمال فقال : أني أخاف الله و رجل تصدق بصدقة أخفاها حتى لا تعلم شماله ما تنفقه يمينه أخرجاه في الصحيح من أوجه عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما قال : و منها الذكر في الملأ

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن عیسیٰ نے ان کو عمر ان بن موسیٰ نے ان کو محمد بن عبید بن حساب نے ان کو حماد بن زید نے ان کو عبیداللہ بن عمرو نے ان کو ان کے ماموں خبیب نے ان کو ان کے دادا حفص بن عاصم نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سات شخص ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اپنے سائے میں سائے تلے جگہ دیں گے : (1)عادل باد شاہ (2) وہ نوجوان جو اللہ کی عبادت میں پیداہوا پرورش پائی ۔ (3)وہ آدمی جس کا دل مسجد سے لٹکا ہوا ہے ۔ (4)وہ آدمی جو اللہ کی رضا کے لئے ملتے ہیں اور اللہ کی رضا کے لئے ایک دوسرے سے جدا ہوتے ہیں ۔ (5) وہ آدمی جو اللہ کا ذکر کرتا ہے خلوت اختیار کرنے والا یا دل کو غیر اللہ کی محبت سے خالی کرنے والا ۔ پھر اس کی آنکھیں بہنے لگتی ہیں ۔ (6) وہ آدمی جس کو کوئی عورت جو صاحب حسب نسب بھی ہے اور حسن و جمال بھی ، اس کو گناہ کے لئے بلاتی ہے اور وہ یہ کہتا ہے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں (7) اور وہ آدمی جو کوئی صدقہ خیرات کرتا ہے اور اس کو اتنی چھپاتا ہے کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی پتہ نہیں چلتا کہ اس کے دائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا ہے ۔ بخاری و مسلم نے اس کو صحیح میں کئی طریقوں سے نقل کیا ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← جدي حفص بن عاصم ← خالي خبيب ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 550

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 551

550 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو جعفر محمد بن علي الشيباني ثنا إبراهيم بن إسحاق الزهري ثنا محمد بن عبيد ثنا الأعمش ـ ح ـ قال : أنا أبو العباس بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقول الله أنا عند حسن ظن عبدي بي و أنا معه حين يذكرني فإن ذكرني في نفسه ذكرته في نفسي و إن ذكرني في ملأ ذكرته في ملأ خير منه و ذكر الحديث أخرجه مسلم في الصحيح من حديث أبي معاوية و غيره

شیخ حلیمی فرماتے ہیں کہ اس سلسلہ میں جماعت میں ذکرنا ۔ ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو جعفر بن علی شیبانی نے ان کو ابراہیم بن اسحٰق زہری نے ان کو محمد بن عبید نے ان کو اعمش نے کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابو العباس بن یعقوب نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں اپنے بندے کےمیرے ساتھ کئے جانے والے گمان کے پاس ہوں اور میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتا ہے اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے دل میں یارد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے جماعت میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے جماعت میں یاد کرتا ہوں ۔ ایسی جماعت میں جو اس کی جماعت سے بہتر ہوتی ہے اور انہوں نے اس حدیث کو ذکر کیا ۔ اس حدیث کو بخاری و مسلم نے صحیح میں ابو معاویہ کی روایت سے نقل کیا اور معاویہ کے علاوہ بھی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← إبراهيم بن إسحاق الزهري ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الشَّيْبَانِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 551

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 552

551 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا علي بن عاصم أخبرني عبد الله بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قال الله تعالى : عبدي إذا ذكرتني خاليا ذكرتك خاليا و إن ذكرتني في ملأ ذكرتك في ملأ خير منهم و أكثر قال : و منها الذكر الخفي و هو ضربان أحدهما : الذكر في النفس و قد قال الله عز و جل : { و اذكر ربك في نفسك تضرعا و خيفة } و الآخر : ما دار به اللسان و لم يسمعه إلا صاحبه قال النبي صلى الله عليه و سلم : خير الذكر الخفي و خير الرزق ما يكفي

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابی طالب نے ان کو علی بن عاصم نے ان کو عبداللہ بن عثمان بن خثیم نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میرا بندہ جب مجھے یاد کرتا ہے خلوت میں ، میں بھی اسے خلوت میں یاد کرتاہوں اور جب وہ مجھے جماعت میں یاد کرتا ہے مجمع میں یاد کرتا ہے تو میں اس سے بہتر جماعت میں اسے یاد کرتا ہوں اور زیاد بڑی جماعت میں کرتا ہوں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 552

chevron_left Previous
12345…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood