Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 517

516 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا حميد بن داود القيسي ثنا يزيد بن خالد ثنا عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر العنبري أنا جدي يحيى بن منصور ثنا محمد بن إسماعيل الإسماعيلي ثنا عبد الرحمن بن إبراهيم الدمشقي ثنا الوليد بن مسلم ثنا ابن ثوبان عن أبيه عن مكحول عن جبير بن نفير عن مالك بن يخامر عن معاذ بن جبل سمعه يقول : سألت النبي صلى الله عليه و سلم أي الأعمال أحب إلى الله عز و جل قال : أن تموت و لسانك رطب من ذكر الله عز و جل : لفظهما سواء غير أن أبا عبد الله قال : عن معاذ بن جبل قال : سألت

ابو عبداللہ حافظ نے ہمیں خبر دی ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حمید بن داؤد قیسی نے ان کو یزید بن خالد نے ان کو عبدالرحمٰن بن ثابت بن ثوبان نے ان کو کبر دی ابو صالح بن ابو طاہر عنطری نے ان کو خبردی میرے دادا یحییٰ بن منصور نے ان کو محمد بن اسماعیل اسماعیلی نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابراہیم دمشقی نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو ابن ثوبان نے اپنے والد سے ان کو مکحول نے ان کو جبیربن نضیر نے ان کو مال بن یخامر نے ان کو معاذ بن جبل نے انہوں نے اس کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہتے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا : اللہ کے نزدیک کون سے اعمال پسند یدہ ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب ارشاد فرمایا: یہ کہ تم اس حال میں مرو کہ تیری زبان اللہ کے ذکر کے ساتھ تر ہو ( یعنی ذکر اللہ کرتے ہوئے موت آئے ) دونوں کے الفاظ برابر ہیں ۔ سوائے اس کے کہ ابو عبداللہ نے کہا کہ حضرت معاذ بن جبل سے مروی ہے کہ میں نے سوال کیا ۔

معاذ بن جبل سمعه ← مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← مَكْحُولٌ ← أَبِيهِ ← ابْنُ ثَوْبَانَ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْإِسْمَاعِيلَيُّ، ← جَدِّيَ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ ← حميد بن داود القيسي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 517

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 518

517 - أخبرنا أبو علي الروذباري ثنا أبو بكر محمد بن مهرويه بن عباس ابن سنان الرازي ثنا أبو حاتم الرازي إملاء ثنا قبيصة بن عقبة ثنا سفيان عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن الطفيل بن أبي كعب عن أبي بن كعب رضي الله عنه : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا ذهب ثلث الليل قام فقال : يا أيها الناس اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاء الموت بما فيه جاء الموت بما فيه

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر محمد بن مھر و یہ بن عباس بن سنان رازی نے ان کو ابو حاتم رازی نے بطور املاء کے ان کو قبیصہ بن عقبہ نے ان کو سفیان نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عقیل نے طفیل بن ابی بن کعب سے اس نے ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رات کی ایک تہائی گذر جاتی آپ کھڑے ہو جاتے اور فرماتے ۔ لوگو! اللہ کا ذکر کرو اللہ کو یاد کرو آگئی ہے کانپنے والی نیچے آئے گی اس کو پیچھے آنے والی (قیامت) موت اپنی تمام ہلاکتوں کے ساتھ آگئی اور موت اپنی تمام مصیبتوں سمیت آگئی ہے ۔

الطفيل بن أبي كعب ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← أبو بكر محمد بن مهرويه بن عباس ابن سنان الرازي ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 518

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 519

518 - أخبرنا أبو علي بن شاذان أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا محمد بن خنيس الغزي ثنا يحيى بن سليم الطائفي عن إسماعيل بن أمية عن نافع عن ابن عمر رضي الله عنهما قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أخبركم بخير أعمالكم و أرقاها و أرفعها في درجاتكم و خير لكم ممن أعطى الذهب و الورق و خير من أن لو غدوتم إلى عاوكم فضربتم رقابهم و ضربوا رقابكم ؟ قالوا : بلى يا رسول الله قال : فاذكروا الله كثيرا

ہمیں خبر دی ہے ابو علی بن شاذ ان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو محمد بن خنیس غزی نے ان کو یحییٰ بن سلیم طائفی نے ان کو اسماعیل بن امیہ نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں تہمارے اچھے اعمال کے بارے میں خبر نہ دوں جو تمہارے درجات کے اعتبار سے اعلیٰ و ارفع ہوں اور تمہارے لیے ان سے بہتر ہوں جن کو سو نا چاندی دیا گیا ہے اور اس اعتبار سے بھی بہتر ہوں کہ اگر تم صبح صبح دشمن پر حملہ کرو اور تم ان کی گردنیں مار اور وہ تمہاری گردنیں ماریں ؟ (یعنی جہاد کرو) لوگوں نے عرض کی کیوں نہیں، یار سو ل اللہ ۔ آپ نے فرمایا: بس اللہ کے ذکر کی کثرت کرو۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُنَيْسٍ الْغَزِّيُّ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أبو علي بن شاذان

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 519

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 520

519 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي ثنا إبراهيم و هو ابن حمزة ثنا المغيرة بن عبد الرحمن بن الحارث المخزومي عن عبد الله بن سعيد بن أبي هند عن زياد بن أبي زياد مولى ابن عياش عن أبي البحرية عن أبي الدرداء رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ألا أنبئكم بخير أعمالكم و أرضاها لكم عند مليككم و أرفعها في درجاتكم و خير لكم من إعطاء الذهب و الورق و من أن تلقوا عدوكم فتضربون أعناقهم و يضربون أعناقكم قالوا بلى يا رسول الله قال : ذكر الله قال : و قال معاذ بن جبل : ما عمل امرؤ بعمل أنجى له من عذاب الله من ذكر الله و روينا في كتاب الدعوات من حديث مكي بن إبراهيم عن عبد الله بن سعيد عاليا و روى آخر الحديث من وجه آخر عن معاذ بن جبل مرفوعا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو اسماعیل بن اسحاق قاضی نے ان کو ابراہیم ابن حمزہ نے ان کو مغیرہ بن عبدالرحمٰن بن حارث مخزومی نے ان کوعبداللہ بن سعید ابن ابو ہند نے ان کو زیاد بن ابو زیاد مولیٰ ابن عیاش نے ان کو ابو البحریہ نے ان کو ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔کیا میں تمہیں تمہارے اچھے اعمال کی خبر نہ دوں جوتمہارے مالک نے نزدیک زیادہ رضا والے ہوں اور تمہارے درجات میں اعلیٰ و ارفع ہوں اور تمہارے لئے سونے چاندی کے عطا کرنے سے بہتر ہوں اور اس سے بہتر ہوں کہ اگر تم اپنے دشمن سے ٹکر اجاؤ تمہاری گردنیں ماریں اور تم ان کی گردنیں مارو؟ لو گوں نے عرض کی کیوں نہیں یار سول اللہ آپ نے فرمایا کہ وہ اللہ کا ذکر ہے کہتے ہیں کہ وہ معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا۔ نہین عمل کرتا کوئی مرد ایسا عمل جو اس کے لیے اللہ کے عذاب سے زیادہ نجات دینے والا ہو اللہ کے ذکر سے ہم نے کتاب الدعوات میں مکی بن ابراہیم کی روایت عبداللہ بن سعید سے بطور سند عالی کی روایت کی ہے اور حدیث کا آخر ایک دوسرے طریق سے حضرت معاذ بن جبل سے مرفوعاً روایت ہے ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أبي البحرية ← زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ مَوْلَى ابْنِ عَيَّاشٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ ھنْدٍ ← الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ ← إبراهيم و هو ابن حمزة ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 520

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 521

520 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا حدثني إبراهيم بن راشد ثنا يعقوب بن محمد الزهري ثنا محمد بن عامر بن خارجة بن عبد الله بن سعد أبي وقاص عن محمد بن عبد الملك بن زرارة الأنصاري عن أبي عبد الرحمن الشامي عن عبد الرحمن بن غنم عن معاذ بن جبل رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكثروا ذكر الله على كل حال فليس عمل أحب إلى الله و لا أنجي لعبده من ذكر الله في الدنيا و الآخرة قال البيهقي رحمه الله : و في معناه من وجه آخر ضعيف مرفوعا

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابی الدنیا نے ان کو ابراہیم بن راشد نے ان کو یعقوب بن محمد زہری نے ان کو محمد بن عامر بن خارجہ بن عبداللہ بن سعد بن ابو وقاص نے ان کو محمدبن عبدالملک بن زراوہ انصاری نے ان کو ابو عبدالرحمٰن شامی نے ان کو عبدالرحمٰن بن غنم نے ان کو معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر حال میں ذکر اللہ کی کثرت کیا کرو اللہ کی بار گاہ میں دنیا و آخرت میں اللہ کے ذکر سے زیادہ کوئی عمل محبوب نہیں ہے اور نہ ہی بندے کے حق میں زیادہ نجات دینے والا ہے ۔ امام بیہقی فرماتے ہیں ۔ اسی مذکورہ حدیث کے مفہوم میں ایک دوسری ضعیف وجہ سے مرفوعاً (روایت آئی ہے )۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← أبي عبد الرحمن الشامي ← محمد بن عبد الملك بن زرارة الأنصاري ← محمد بن عامر بن خارجة بن عبد الله بن سعد أبي وقاص ← يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 521

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 522

521 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن القاسم بن أحمد الفارسي ثنا أبو العباس إسماعيل بن عبد الله بن ميكال ثنا عبدان الجواليقي ثنا زيد بن الحريش ثنا محمد بن الزبرقان عن مروان بن سالم عن الأحوص بن حكيم عن خالد بن معدان عن عبد الرحمن بن غنم عن معاذ بن جبل قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكثروا ذكر الله فإنه ليس شيء أحب إلى الله و لا أنجى للعبد من حسنة في الدنيا و الآخرة من ذكر الله و لو أن الناس اجتمعوا على ما أمروا به من ذكر الله لم نكن نجاهد في سبيل الله تفرد به من مروان بن سالم و الله أعلم و زاد فيه غيره و إن الجهاد شعبة من ذكر الله قال الحليمي رحمه الله : و في هذا الحديث أن المراد بالذكر ليس هو الذكر باللسان وحده و لكنه جامع للسان و القلب و الذكر بالقلب أفضل لأن الذكر باللسان لا يردع عن شيء و الذكر بالقلب يردع عن التقصير في الطاعات و التهافت في المعاصي و السيئات قال البيهقي رحمه الله : و قد جاء في غير هذا الحديث ما هو أظهر في هذا المعنى

ہمیں خبر دی ابو الحسن محمد بن قاسم بن احمد فارسی نے ان کو ابو العباس اسماعیل بن عبداللہ بن مکیال نے ان کو عبدان جو الیقی نے ان کو زید بن حریش نے ان کو محمد بن زبرقان نے ان کو مروان بن سالم نے ان کو احوص بن حکیم نے ان کو خالد بن معدان نے ان کو عبدالرحمٰن بن غنم نے ان کو معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ کے ذکر کی کثرت کرو اس لیے اللہ کےذکر سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو ئی شے محبوب نہیں ہے اور نہ ہی کوئی شے زیادہ نجات دینے والی ہے کوئی نیکی دنیاو آخرت میں اگر سارے لوگ اجتماعی طور پر اللہ کے ذکر پر اکٹھے ہوجائے جس کا حکم دیئے گئے ہیں تو ہم لوگ جہاد فی سبیل اللہ نہ کرتے ۔ مروان بن سالم سے اس روایت میں تفرد ہے و اللہ اعلم اس کے علاوہ دوسروں نے یہ الفاظ زیادہ کئے ہیں کہ : بے شک جہادی ذکر اللہ کا شعبہ ہے ۔ شیخ حلیمی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: اس حدیث میں ( ثبوت ہے اس بات کا ) کہ ذکر سے مراد صرف ذکر باللسان نہیں ہے ۔ لیکن ذکر سے مراد وہ ذکر ہے جو زبان اور قلب کا جامع ہواور ذکر باالقلب افضل ہے اس لئے کہ ذکر بااللسان کسی شے سے رد نہیں ہوتا اور ذکر بالقلب رد کیا جاتا ہے طاعت میں کوتاہیاں کرنے سے اور گناہوں اور برائیوں میں مسلسل گرتے رہنے سے ۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اس حدیث کے علاوہ دیگر احادیث میں جو کچھ آیا ہے وہ اس مفہوم میں زیادہ واضح ہے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ ← مروان بن سالم ← مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← عبدان الجواليقي ← أبو العباس إسماعيل بن عبد الله بن ميكال ← أبو الحسن محمد بن القاسم بن أحمد الفارسي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 522

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 523

522 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا علي بن عياش ثنا سعيد بن سنان حدثنا محمد بن إسحاق ثنا علي بن عياش ثنا سعيد بن سنان حدثني أبو الزاهرية عن أبي شجرة و اسمه كثير بن مرة عن عبد الله بن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه كان يقول : إن لكل شيء سقالة و أن سقالة القلوب ذكر الله و ما من شيء أنجى من عذاب الله من ذكر الله قالوا : و لا الجهاد في سبيل الله ؟ قال : و لو أن تضرب بسيفك حتى ينقطع

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو بکر احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو علی بن عیاش نے ان کو سعید بن سنان نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو علی بن عیاش نے ان کو سعید بن سنان ان کو ابو الزاہریہ نے ان کو ابو شجرہ نے ان کا نام کثیر بن مرہ ہے ان کو عبداللہ بن عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ فرمایا کرتے تھے ۔ ہر شے کی قلعی اور صفائی ہو تی ہے بیشک دلوں کی قلعی ذکر اللہ ہے اور ذکر اللہ سے بڑھ کر اور کوئی چیز عذاب الٰہی سے زیادہ نجات دینے والی نہیں ہے ۔ صحابہ کرام نے دریافت کیا کہ جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں ۔ آپ نے فرمایا نہیں اگر چہ تلوار مارتے مارتے تیری تلوار اللہ کی راہ میں ٹوٹ جائے ۔ پر بھی نہیں۔

و لو أن تضرب بسيفك حتى ينقطع ← و لا الجهاد في سبيل الله ← اللہُ ← الله و ما من شيء أنجى من عذاب الله من ← إن لكل شيء سقالة و أن سقالة القلوب ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه كان ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← أبي شجرة و اسمه كثير بن مرة ← أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ ← سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 523

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 524

523 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه ثنا أبو حامد بن بلال ثنا أبو الأزهر ثنا أبو النضر عن أبي عقيل عن عبد الله بن يزيد عن ربيعة قال : قال أبو الدرداء رضي الله عنه : إن لكل شيء جلاء و إن جلاء القلوب ذكر الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو حامد بلال نے ان کو ابو الزاہر نے ان کو ابو نضر نے ان کو ابو عقیل نے ان کو عبداللہ بن یزید نے ان کو ربیعہ نے کہا کہ حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔ کہ بے شک ہر شے کا جلاء یعنی صفائی ہوتی ہے بیشک دلوں کی صفائی ذکر اللہ ہے ۔

الله عز و جل ← أبو الدرداء إن لكل شيء جلاء و إن جلاء القلوب ← رَبِیعَۃَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أَبِي عَقِيلٍ ← أَبُو النَّضْرِ، ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 524

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 525

524 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي بن عبد الحميد الصنعاني الآدمي بمكة ثنا إسحاق بن إبراهيم بن عباد ثنا عبد الرزاق قال : و حدثنا أبو بكر بن بالويه ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي حدثنا عبد الرزاق أنا معمر عن ثابت عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تقوم الساعة على أحد يقول الله الله رواه مسلم في الصحيح عن عبد بن حميد عن عبد الرزاق و في رواية حماد بن سلمة عن ثابت في هذا الحديث : لا تقوم الساعة حتى لا يقال في الأرض الله الله

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی بن عبدالحمید صنعانی آدمی نے مکہ میں ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن عباد نے ان کو عبدالرزاق نے فرماتے ہیں اور ہمیں حدیث بیان کی ابو بکر بن بالویہ نے ان کو عبداللہ بن احمد بن جنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ثابت نے ان کو حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ کسی ایک انسان پر قیامت قائم نہیں ہو گی جو کہے اللہ ۔ اللہ ۔ مسلم نے ایک روایت کیا ہے صحیح میں عبداللہ بن حمید سے ان کو عبدالرزاق نے اور حماد بن سلمہ کی ایک روایت میں ہے ثابت سے اس حدیث میں کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ دھرتی پر نہ کہا جائے اللہ ۔ اللہ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، ← و، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ ← أبو عبد الله محمد بن علي بن عبد الحميد الصنعاني الآدمي بمكة ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 525

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 526

525 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو الحسن علي بن أحمد بن قرقوب التمار بهمدان ثنا إبراهيم بن الحسين ثنا عفان عن حماد : فذكره و رواه مسلم عن زهير بن حرب عن عفان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن علی بن احمد بن قرقوب تمار نے شہر حمدان میں ۔ ان کو ابراہیم بن حسین نے ان کو عفان نے حماد سے ۔ پر اس نے مذکورہ حدیث ذکر کی ہے اس کو مسلم نے زہیر بن حرب سے اس نے عفان سے روایت کی ہے ۔

عَفَّانُ، ← زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ← حماد فذكره و رواه مسلم ← عَفَّانُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ قُرْقُوبٍ التَّمَّارُ بِهَمْدَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 526

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 527

526 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي ثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل ثنا سعيد بن كثير و أصبغ بن الفرج قالا أنا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن دراجا أبا السمح حدثه عن أبي الهيثم عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أكثروا ذكر الله حتى يقولوا مجنون

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر محمد بن عبداللہ شافعی نے ان کو ابو اسماعیل محمد بن اسماعیل نے ان کو سعید بن کثیر نے اور اصبغ بن فرج نے دونوں نے کہا ان کبر دی ہے ابن و ہب نے ان کو عمر و بن حارث نے ان کو دراج ابوالسمع نے ان کو ابو الھثیم نے ان کو حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ کا ذکر اتنی کثرت سے کرو یہاں تک کہ لوگ کہیں دیوانہ ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ دَرَّاجًا أَبَا السمح ← ابْنُ وَهْبٍ، ← سعيد بن كثير و أصبغ بن الفرج ← أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 527

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 528

527 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا إسماعيل بن محمد بن الفضل الشعراني ثنا جدي قال : ثنا أبو توبة ثنا ابن المبارك ثنا سعيد بن زيد عن عمرو بن مالك عن أبي الجوزاء رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكثروا ذكر الله حتى يقول المنافقون إنكم مراؤون هذا مرسل قال الحليمي رحمه الله : و منها ما جاء في لزوم مجالس الذكر و مصاحبة أهله و ذكر بعض متن الحديث الذي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو اسماعیل بن محمد بن فضل شعرانی نے ان کو ان کے دادا نے ۔ ان کو ابو توبہ نے ان کو ابن مبارک نے ان کو سعید بن زید نے عمرو بن مالک سے ان کو ابوالجوزاء نے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کا ذکر کثرت سے کرویہاں تک کہ منافق یہ کہیں کہ تم دیکھا وا کرتے ہو۔ یہ حدیث مرسل ہے ۔

أَبِي الْجَوْزَاءِ ← عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو تَوْبَةَ، ← جَدِّي، ← إسماعيل بن محمد بن الفضل الشعراني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 528

chevron_left Previous
1234…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood