شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 661
660 - أخبرنا أبو الحسن العلوي أنا أحمد بن محمد بن الحسن الحافظ ثنا أبو الأزهر ثنا وهب بن جرير ثنا أبي قال : سمعت منصور بن زاذان يحدث عن ميمون بن أبي شبيب عن قيس بن سعد بن عبادة : أن أباه دفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم فخدمة قال : فأتى علي النبي صلى الله عليه و سلم و قد صليت ركعتين فضربني برجله و قال : ألا أدلك على باب من أبواب الجنة ؟ قال قلت : بلى قال : لا حول و لا قوة إلا بالله
ہمیں خبر دی ہے ابو حسن علوی نے ، ان کو احمد بن محمد بن حسن حافظ نے، ان کو ابو الازھر نے، ان کو وھب بن جریرنے ، ان کو ان کے والد نے ، فرماتے ہیں کہ میں نے منصور بن ذاذان سےسنا ، وہ حدیث بیان کرتے تھے میمون بن ابی شبیب سے، وہ قیس بن سعد بن عبادہ سےکہ ان کے والد نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیا تھا ۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرتا تھا (ایک مرتبہ ) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میں دو رکعت نماز پڑھ چکا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پیر سے ہلکی ٹھوکر ماری اور فرمایا کہ کیا میں تجھے جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کی رہنمائی نہ کروں ؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا ضرور کیجئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ ہے : لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔
قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ← مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 661
