شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 649
648 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أحمد بن يحيى الحلواني ثنا عتيق بن يعقوب بن صديق بن موسى الزبيري حدثني ابنا المنذر عبد الله و محمد عن هشام بن عروة عن أبيه عن الزبير رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار
ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید نے ، ان کو احمد بن یحییٰ حلوانی نے ، ان کو عتیق بن یعقوب بن صدیق بن موسیٰ زیدی نے، ان کو منذور کے دونوں بیٹوں نے، یعنی عبداللہ اور محمد نے ، ان کو ھشام بن عروہ نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : من احب ان تسرہ صحیفتہ فلیکثر فیھامن الاستغفار جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس کا اعمال نامہ اس کو اچھا لگے اور خوش کردے اسے چاہئے کہ وہ کثرت ست استغفار کر ے۔
الزُّبَيْرِ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابنا المنذر عبد الله و محمد ← عتيق بن يعقوب بن صديق بن موسى الزبيري ← أَحْمَدَ بْنِ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 649
