شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 637
636 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا خالد بن خداش ثنا إدريس بن أبي بكر ابن أخي جرير بن حازم قال : كنا نجالس البتي عثمان فلما مات رأيته في المنام قلت كيف رأيت ما كنا فيه ؟ قال : باطل كله لم أجد خيرا من سبحان الله و الحمد لله و لا إله إلا الله و الله أكبر
ہمیں خبر دی ابو الحسن بن بشران نے ، ان کو ابو عمر و بن سماک نے ان کو خبل بن اسحاق نے ، ان کو خالد بن خداش نے ، ان کو ادریس بن ابی بکر نے ، ان کو ابن اخی جریر بن حازم نے ، کہتے ہیں کہ ہم عثمان سے ہمنشینی کرتے تھے ۔ جب اس کا انتقال ہو گیا تو میں نے اسے خواب میں دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا کیا دیکھتے ہیں آپ اس محفل کے بارے میں جس میں ہم ہو تے تھے ؟ فرمایا کہ سب کچھ باطل ہے ۔ میں نے اس ذکر سے زیادہ بہتر کچھ نہیں پایا : سبحان اللہ والحمداللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر ۔
إدريس بن أبي بكر ابن أخي جرير بن حازم ← خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 637
