شعب الإيمان · الثاني و الثلاثين من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الإيفاء بالعقود · حديث 4360
4360 - أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الخرقي نا أحمد بن سلمان الفقيه نا إسماعيل بن إسحاق نا يحيى بن عبد الحميد نا إسحاق بن سعيد القرشي حدثني أبي عن أبي هريرة قال : كيف أنتم إذا لم تجدوا مالا أو لم تجدوا دينارا و لا درهما قالوا : أو نرى ذلك يا أبا هريرة كائنا ؟ قال : نعم و الذي نفسي بيده عن الصادق المصدوق رسول الله صلى الله عليه و سلم قالوا : متى ذلك يا أبا هريرة ؟ قال : تنتهك ذمة الله و ذمة رسوله صلى الله عليه و سلم فيمسك القطر عن أهل الأرض فيمسك الأسخياء بجدبهم
ہمیں خبر دی ابوالقاسم عبدالرحمٰن بن عبیداللہ خرقی نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو اسماعیل بن اسحاق نے ان کو یحییٰ بن عبید الحمید نے ان کو اسحٰق بن سعید قرشی نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابوہریرہ نے کہتے ہیں۔ تم اس وقت کیسے ہوگے جب تم کوئی مال نہیں پاؤ گے یا کہا تھا تم کوئی دینار اور درہم نہیں پاؤں گے لوگوں نے کہا کہ کیا ہم وہ وقت بھی دیکھیں گے اے ابوہریرہ کہ یہ بھی ہونے والا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے۔ یہ صادق مصدوق فرمان ہے۔ لوگوں نے پوچھا یہ کب ہوگا؟ اے ابوہریرہ۔فرمایا اللہ اور اس کے رسول کے عہد کو توڑ دیا جائے گا لہذا اہل زمین سے بارش روک لی جائے گی اور سخی لوگ اپنا مال روک لیں گے۔ (یعنی خوشی کے باوجود خرچ نہیں کریں گے۔)
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي ← إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ ← يحيى بن عبد الحميد ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الخرقي
Shuab ul Iman · The thirty-second of the people of faith › And it is the door of fulfillment of contracts · Hadith 4360
