Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4277

4277 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق الصغاني نا يحيى بن أبي بكير نا زهير بن محمد عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن عبد الله بن سهل بن حنيف أن سهلا حدثه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أعان مجاهدا في سبيل الله أو غازيا في سريته أو مكاتبا في رقبته أظله الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحٰق نے صغانی نے ان کو یحییٰ بن ابوبکیر نے ان کو زہیر بن محمد نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عقیل نے ان کو عبداللہ بن سہل بن حنیف نے کہ سہل نے ان کو حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص اعانت کرے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی یا غازی کی کسی جہاد میں یا کسی غلام مکاتب کی اس کی گردن چھڑانے میں اللہ تعالیٰ اس کو سایہ دیں گے جس دن اس کے سوا کسی چیز کا سایہ نہیں ہوگا۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ سَهْلاً ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4277

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4278

4278 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السماك نا عبد الرحمن بن محمد بن منصور نا يحيى بن سعيد نا ابن عجلان حدثني سعيد بن أبي سعيد المقبري عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة كلهم حق على الله يعني عونه المجاهد في سبيل الله عز و جل و الناكح المستعف و المكاتب يريد الأداء

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعمر عثمان بن احمد بن سماک نے ان کو عبدالرحمٰن بن محمد بن منصور نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو ابن عجلان نے ان کو سعید بن ابوسعید مقبری نے ان کو ابوہریرہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تین لوگ ہیں۔ اللہ تعالیٰ پر ان کی اعانت کرنا حق ہے۔ ایک مجاہد فی سبیل اللہ اور پاکدامنی کے لئے نکاح کرنے والا اور غلام مکاتب جو رقم ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4278

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4279

4279 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في التاريخ أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار نا زكريا بن دلويه نا أحمد بن حرب نا محمد بن إسماعيل بن أبي فديك عن الخليل بن عبد الله عن مكحول عن عبد الرحمن بن غنم عن معاذ بن جبل قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من بلغ كتاب الغازي إلى أهله أو كتاب أهله إليه كان له بكل حرف فيه عتق رقبة و أعطاه الله كتابه بيمينه و كتب له براءة من النار و الخليل بن عبد الله هذا مجهول و متن الحديث منكر و الله أعلم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے تاریخ میں ان کو ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ بن دینار نے ان کو زکریا بن دلویہ نے ان کو احمد بن حرب نے ان کو محمد بن اسماعیل بن ابوفدیک نے ان کوخلیل بن عبداللہ نے ان کو مکحول نے ان کو عبدالرحمٰن بن غنم نے ان کو معاذ بن جبل نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ جو شخص مجاہد کا خط اس کے گھر والوں کو پہنچائے یا اس کے گھر والوں کا خط اس کو پہنچائے اس کو ہر اس حرف کے بدلے میں جو اس میں لکھا ہوا ہے ایک غلام آزاد کرنے کا اجر ملے گا اللہ تعالیٰ اس کو اس کا نامہ اعمال اس کے سیدھے ہاتھ میں خود دیں گے اور اس کے لئے آگ سے براءۃ لکھ دی جائے گی۔ اور خلیل بن عبداللہ مجہول ہے اور حدیث کا متن منکر ہے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← مَكْحُولٌ ← الخليل بن عبد الله ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ ← زكريا بن دلويه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، ← أبو عبد الله الحافظ في التاريخ

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4279

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4280

4280 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق نا والدي أنا محمد بن إسحاق الثففي نا أبو عمرو الدوري نا أبو إسماعيل المؤدب عن عيسى بن المسيب عن نافع عن ابن عمر قال : لما نزلت هذه الأية : { مثل الذين ينفقون أموالهم في سبيل الله كمثل حبة أنبتت سبع سنابل في كل سنبلة مائة حبة } قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رب زد أمتي قال فنزلت : { من ذا الذي يقرض الله قرضا حسنا فيضاعفه له أضعافا كثيرة } قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رب زد أمتي فنزلت : { إنما يوفى الصابرون أجرهم بغير حساب }

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کوان کے والد نے ان کو محمد بن اسحٰق ثقفی نے ان کو ابوعمرو داری نے ان کو ابواسماعیل مؤدب نے ان کو عیسیٰ بن مسیّب نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ یہ آیت نازل ہوئی۔ مثل الذين ينفقون اموالهم في سبيل اللّٰه كمثل حبة انبتت سبع سنا بل في كل سنبلة مائة حبة. ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں اس دانے کی طرح ہے جو سات بالیں اگائے اور ہر بال یا سٹے میں سو دانے ہو۔ رسول اللہ نے فرمایا: ”اے میرے رب میری امت کے اجر میں اور اضافہ فرما۔“ پھر یہ آیت نازل ہوئی۔ من ذالذي يقرض اللّٰه قرضا حسنا فيضاعفه له اضعافاً كثيرة. کون ہے جو اللہ کو قرضہ حسنہ دے وہ دگنا کر دے گا اس کو۔ کثیر گنا تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کی اے میرے رب میری امت کے اجر میں اور اضافہ فرما۔لہذا یہ آیت نازل ہوئی۔ انما يوفى الصابرون اجرهم بغير حساب. سوائے اس کے نہیں کہ صبر کرنے والے بغیر حساب کے پورا پورا اجر دیئے جائیں گے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عيسى بن المسيب ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ← أَبُو عَمْرٍو الدُّورِيُّ ← محمد بن إسحاق الثففي ← وَالِدِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4280

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4281

4281 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الباغندي نا قبيصة بن عقبة نا سفيان ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو الحسن علي بن محمد بن سختويه نا محمد بن منده الأصفهاني نا الحسين بن حفص نا سفيان ح قال و نا أبو بكر بن إسحاق الفقيه املاء و اللفظ له أنا موسى بن إسحاق نا عبد الله بن أبي شيبة نا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن سليمان بن بريدة عن أبيه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : حرمة نساء المجاهدين على القاعدين كحرمه أمهاتهم و ما من رجل من القاعدين يخلف رجلا من المجاهدين في أهله فيخونه فيهم إلا وقف له يوم القيامة فيأخذ من عمله ما شاء فما ظنكم و في رواية قبيصة و ما من لأحد من القاعدين يخالف إلى امرأة أحد من المجاهدين إلا دفع إليه يوم القيمة فقيل له : هذا خانك في أهلك فخذ من عمله ما شئت فما ظنكم و قال عن النبي صلى الله عليه و سلم قال رواه مسلم في الصحيح عن عبد الله بن أبي شيبة

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو باغندی نے ان کو قبیصہ بن عقبہ نے ان کو سفیان نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالحسن علی بن محمد بن سختوبہ نے ان کو محمد بن مندہ اصفہانی نے ان کو حسین بن حفص نے ان کو سفیان نے ’’ح‘‘۔ کہتے ہیں کہ ان کو ابوبکر بن اسحاق فقیہ نے بطور املاء کے اور الفاظ اسی کے ہیں۔ ان کو خبر دی موسیٰ بن اسحٰق نے ان کو عبداللہ بن ابوشیبہ نے ان کو وکیع نے ان کو سفیان نے ان کو علقمہ بن مرثد نے ان کو سلیمان بن بریدہ نے ان کو ان کے والد نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجاہدین کی عورتوں کی عزت و حرمت۔ جہاد میں نہ جانے والوں پر ان کی ماؤں کی جیسی ہے۔ جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں میں سے جو آدمی مجاہدین میں سے کسی کے گھر میں نیابت کرتا ہے پھر وہ اس میں خیانت کرتا ہے تو قیامت کے دن اس کو لاکر کھڑا کیا جائے گا اس کے اعمال لے لئے جائیں گے مجاہد کے لئے جس قدر وہ چاہے پس کیا گمان ہے تمہارا۔ اور قبیصہ کی روایت میں یوں ہے۔ جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں میں سے جو آدمی مجاہدین میں سے کسی کے گھر میں اس کی بیوی سے میل جول بڑھاتا ہے قیامت میں اسے اس مجاہد کے حوالے کر دیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جس نے خیانت کی تھی تیرے گھر میں اب اس کے اعمال میں سے جس قدر تو چاہے لے لے۔ پھر کیا گمان ہے تمہارا۔ روایت کیا ہے اس کو مسلم نے عبداللہ بن ابی شیبہ سے۔

أَبِيهِ ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، ← أبو بكر بن إسحاق الفقيه املاء و اللفظ له ← و، ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← محمد بن منده الأصفهاني ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← أحمد بن عبيد الباغندي ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4281

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4282

4282 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسين قالا : نا أبو العباس هو الأصم نا محمد بن إسحاق نا معاوية بن عمرو عن أبي إسحاق عن الأوزاعي عن أسيد بن عبد الرحمن عن خالد بن الدريك قال : ذكر البلاء عند عطاء بن يزيد قال : لا تخافوا البلاء ما جاهدتم عدوكم الذين أمركم الله بهم و ما رفعتم الحدود إلى أئمتكم فحكموا فيها بما في كتاب الله و ما حججتم بيت ربكم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوبکر بن حسن نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو معاویہ بن عمرو نے ان کو ابواسحٰق نے ان کو اوزاعی نے ان کو اسید بن عبدالرحمٰن نے ان کو خالد بن دریک نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء بن یزید کے سامنے آزمائش کا ذکر آیا تو فرمایا کہ تم اس وقت تک آزمائش سے نہ ڈرو جب تک تم اپنے دشمن کے ساتھ جہاد کرتے رہو گے جن کے ساتھ جہاد کرنے کا اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے اور جب تک کہ تم لوگ حدود کو اپنے حکمرانوں تک لے جاتے رہو گے اور وہ جب تک ان میں کتاب اللہ کے ساتھ فیصلے کرتے رہیں گے۔اور جب تک تم بیت اللہ کا حج کرتے رہو گے۔

البلاء عند عطاء بن يزيد ← خَالِدِ بْنِ الدُّرَيْكِ، ← أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسين

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4282

شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4283

4283 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن بن عبده السليطي نا محمد بن إبراهيم البوشنجي نا ابن بكير حدثني يزيد بن سمرة عن بكر بن قيس : أن عمر بن عبد العزيز كتب إلى الأسارى من المسلمون بالقسطنطينية أما بعد فإنكم تعدون أنفسكم الأسارى و معاذ الله بل أنتم الحبساء في سبيل الله و اعلموا إني أست أقسم شيئا بين رعيتي إلا خصصت أهليكم بأكثر ذلك و أطيبه و إني قد بعثت إليكم فلان بن فلان بخمسة دنانير و لولا إني خشيت أن يحبسها عنكم طاغية الروم لزدتكم و قد بعثت إليكم فلان بن فلان يفادي صغيركم و كبيركم و ذكركم و حركم و مملوككم بما يسأل به فابشروا ثم أبشروا و السلام

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسن بن عبد سلیطی نے ان کو محمد بن ابراہیم بوشخبی نے ان کو ابن بکیر نے ان کو یزید بن سمرہ نے ان کو بکر بن قیس نے کہ ان کو عمر بن عبدالعزیز نے قسطنطنیہ میں محبوس مسلمان قیدیوں کو خط لکھا کہ تم لوگ اپنے آپ کو قیدی شمار کرتے ہو اللہ کی پناہ بلکہ تم تو اللہ کی راہ میں رو کے ہوئے ہو یقین کرو میں اپنی رعایا میں کوئی بھی چیز اگر تقسیم کرتا ہوں تو تمہارے گھر والوں کا خاص طور پر حصہ نکالتا ہوں بلکہ ان کا حصہ زیادہ نکالتا ہوں اور اچھا صاف ستھرا نکالتا ہوں۔ بے شک میں نے تم لوگوں کی طرف فلاں بن فلاں آدمی کو بھیجا ہے۔ تمہارے لئے پانچ پانچ دینار دے کر مجھے یہ اندیشہ ہے کہ رومی سرکش تم سے رقم روک لیں گے ورنہ میں اور زیادہ بھیجتا۔ اور میں نے تمہاری طرف فلاں بن فلاں کو بھیجا ہے وہ تم میں سے ہر چھوٹے بڑے مرد عورت آزاد اور غلام سب کا فدیہ دے کر چھڑائے گا جتنی بھی کوئی مانگے گا۔لہذا تمہیں خوشخبری ہو خوشخبری ہو۔ والسلام۔

بكر بن قيس أن عمر بن عبد العزيز ← يَزِيدَ بْنِ سَمُرَةَ، ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← أبو الحسن بن عبدة السليطي ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4283

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood