شعب الإيمان · الباب السادس و العشرون من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في الجهاد · حديث 4217
4217 - و أخبرنا أبو عبد الله نا أبو الحسين عبد الباقي بن قانع الحافظ نا إسحاق بن الحسن و محمد بن علي بن بطحا قالا : نا عفان : فذكره بإسناده مثله غير أنه لم يقل قوله قال : لا أستطيع ذاك و ذكر بعده قول أبي هريرة رواه البخاري في الصحيح عن إسحاق عن عفان
ہمیں خبر دی ابوعبد اللہ نے ان کو ابوالحسین عبدالباقی بن قانع حافظ نے ان کو اسحاق بن حسن اور محمد بن علی بن بطاء نے دونوں کو عفان نے اس نے ان کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ اس کی مثل علاوہ ازیں اس نے یہ نہیں کہا (اس آدمی کا قول کہ) میں اس کی طاقت نہیں رکھتا۔ اور اس نے ابوہریرہ کے قول کے بعد یہ ذکر کیا ہے کہ اس کو بخاری نے روایت کیا صحیح میں اسحاق سے اس نے عفان سے۔
عَفَّانُ، ← إِسْحَاقُ ← بعده قول أبي هريرة رواه البخاري في الصحيح ← لا أستطيع ذاك و ← عفان فذكره بإسناده مثله غير أنه لم يقل قوله ← إسحاق بن الحسن و محمد بن علي بن بطحا ← أبو الحسين عبد الباقي بن قانع الحافظ، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و،
Shuab ul Iman · Chapter Twenty Six of the People of Faith › And it is the door in jihad · Hadith 4217
