شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9453
9454 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس هو الأصم نا العباس بن الوليد بن مزيد أخبرني أبي نا الأوزاعي قال : إن إبليس قال لأوليائه : من أين تأتون بني آدم ؟ قالوا : من كل شيء قال : فهل تأتونهم من قبل الاستغفار ؟ قالوا : إن ذلك شيء ما نطيقه إنه لمقرون مع التوحيد فقال : لآتينهم من باب لا يستغفرن الله منه قال : فبث فيهم الأهواء
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو عباس بن ولید بن فرید نے ان کو خبر دی ان کے والد نے ان کو اوزاعی نے انہوں نے فرمایا کہ ابلیس نے اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ تم لوگ بنی آدم کو کس جگہ سے بہکاتے ہو؟انہوں نے جواب دیا کہ ہر شئی سے ہر جگہ سے۔ پھر اسنے پوچھا کہ کیا تم ان کے پاس استغفار کی طرف سے بھی آتے ہو انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی شئی ہے جس کی ہمیں طاقت نہیں ہے بے شک یہ جڑی ہوئی ہے توحید کے ساتھ ابلیس نے کہا کہ میں ان کے پاس آؤں گا ایسے دروازے سے کہ وہ اللہ سے بالکل ادستغفار ہی نہیں کریں گے۔ فرمایا کہ پھر اسد نے ان میں خواہشات نفسانی پھیلا دیں۔
فَبَثَّ فِيهِمْ الْأَهْوَاءَ ← لآتينهم من باب لا يستغفرن الله منه ← إن ذلك شيء ما نطيقه إنه لمقرون مع التوحيد ← فَهَلْ تَأْتُونَهُمْ مِنْ قِبَلِ الِاسْتِغْفَارِ ← من كل شيء ← لأوليائه من أين تأتون بني آدم ← إن إبليس ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزِيدَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9453
