شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9429
9430 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا عبد الله بن أحمد بن سعد الحافظ نا محمد بن إبراهيم هو البوشنجي نا سعيد بن نصير أبو عثمان نا سيار عن جعفر بن سليمان قال : سمعت مالك بن دينار يقول : كفى بالمرء خيانة أن يكون أمينا للخونة
ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو عبداللہ بن احمد بن سعد حافظ نے ان کو محمد بن ابراہیم بوشخجی نے ان کو سعید بن نصری ابو عثمان نے ان کو سیار نے ان کو جعفر بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا مالک بن دینار سے وہ کہتے ہیں کسی آدمی کا خائن یعنی خیانتی ہونے کے لئے صرف اتنی بات کافی ہے کہ وہ خیانتیوں کے لئے امانت دار ہو۔
كفى بالمرء خيانة أن يكون أمينا للخونة ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارٍ، ← سعيد بن نصير أبو عثمان ← محمد بن إبراهيم هو البوشنجي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعْدٍ الْحَافِظُ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9429
