Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9417

9418 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا السري نا يحيى نا أحمد ابن يونس نا أبو شهاب سمعت سفيان الثوري يقول : لرجل إن دعوك أن تقرأ عليهم قل هو الله أحد فلا تأنفهم قلت : لأبي شهاب من يعني قال السلطان

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو سری نے ان کو یحییٰ نے ان کو احمد بن یونس نے ان کو شہاب نے وہ ک ہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان ثوری سے وہ ایک آدمی سے کہہ رہے تھے کہ اگر وہ تجھے بلائے کہ ان پر قل ہواللہ احد پڑھ دیجئے تو اپنے عار نہ دلائیے میں نے پوچھا ابن شہاب سے کہ کون لوگ انہوں نے کہا کہ مراد بادشاہ ہیں۔

لِرَجُلٍ: ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو شِهَابٍ، ← أحمد ابن يونس، ← يَحْيَى ← السَّرِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9417

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9418

9419 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ سمعت أبا زكريا العنبري سمعت أبا عبد الله البوشنجي سمعت أبا صالح الفراء سمعت يوسف بن أسباط يقول : قال لي سفيان الثوري : إذا رأيت القاريء يلوذ بالسلطان فاعلم أنه لص و إذا رأيته يلوذ بالأغنياء فاعلم أنه مراء و إياك أن تخدع فيقال لك : ترد مظلمة تدفع عن مظلوم فإن هذه خدعة ابليس اتخذها القرآء سلما

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو زکریا عنبری سے اس نے سنا ابو عبداللہ بوشخجی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو صالح فراء سے اس نے سنا یوسف بن اسباط سے وہ کہتے تھے کہ سفیان ثوری نے مجھ سے کہا جب تم دیکھو کہ قاری نے بادشاہ کے پاس پناہ رلے رکھی ہے تو جان لیجئے کہ وہ چور ہے اور جب دیکھو کہ اس نے دولت مندوں کے پاس پناہ لے رکھی ہے تو جان لیجئے کہ وہ ریاکار ہے۔ اور دھوکہ کھانے سے بچنا تم کہ تم سے کہا جائے تم ظلم مظلوم کا دفاع کرتے ہو بے شک یہ ابلیس کا دھوکہ ہو گا جیسے قاری نے مفاد حاصل کرنے کے لئے اختیار کر رکھا ہے ۔

لي سفيان الثوري إذا رأيت القاريء يلوذ بالسلطان فاعلم ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← أَبَا صَالِحٍ الْفَرَّاءَ، ← أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيَّ ← أبا زكريا العنبري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9418

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9419

9420 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا زيد بن بشر نا شعيب بن يحيى قال : قدم يعقوب بن الأشج فدخل على عيسى بن أبي عطاء فسلم عليه و كان على مصر و كان من أهل المدينة فقال له عيسى : هنيئا لكم تغزون و ترابطون و لا نقدر نغزو أو نرابط فقال له يعقوب : و أنت في خير فلما خرج قال : ما صنعت لقد تكلمت بكلمة ما أراها يكفرها إلا الشهادة فتجهز و خرج إلى الغزو قال : فلبس سلاحه و ربط وسطه و جلس ينتظر خروج القوم فنام و هو جالس ثم انتبه فقال : لمن حوله رأيت و الله الساعة كأني أدخلت الجنة و شربت فيها لبنا فقالوا له : فإنا نعزم عليك إلا استقيت كاستقائنا لبنا خرج مع السرية فأصيب مقدم بكير بن الأشج بعده فقيل له : لا تدخل فتسلم على عيسى بن أبي عطاء فقال : إنه لرجل لا نظرت إلى وجهه أبدا أخاف أن أزل كما زل أخي

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو زید بن بشر نے ان کو شعیب بن یحییٰ نے وہ کہتے ہیں کہ یعقوب بن اشج آئے تھے اور عیسیٰ بن ابو عطاء پر داخل ہوئے اور ان پر سلام کیا وہ مصر میں مقیم تھے اور اصل میں وہ مدینے کے رہنے والے تھے ۔ چنانچہ عیسیٰ نے ان سے کہا تم لوگوں کے لئے مبارک بادی ہو تم لوگ جہاد کرتے ہو اور سرحد پر چوکس رہتے ہو۔ اور ہم لوگوں کو نہ تو اس کی قدرت ہے جہاد کی اور نہ ہم سرحدوں کی حفاظت کر نہیں کر سکتے ۔ چنانچہ یعقوب نے اس سے کہا آپ بھی خیر میں ہی جب وہ نکل گئے تو فرمایا کہ میں نے کیا کیا ہے البتہ میں نے ایک کلمہ بولا ہے میں نہیں دیکھتا کہ اس کو چھپائے سوائے شہادت توحید کے۔ بس اسد نے سامان تیار کیا اور جہاد کے لئے نکل گیا۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے ہتھیار جسم پر سجائے اور اپنی کمر میں کمر بند کسا اور بیٹھ کر قوم کے نکلنے کا انتظار کرنے لگے۔لہٰذا بیٹھے بیٹھے سو گئے بعد میں بیدار ہوئے تو اپنے اردگرد بیٹھے ہوئے لوگوں سے کہا اللہ کی قسم میں نے ابھی ابھی خواب میں دیکھا ہے گویا کہ میں جنت میں داخل ہو ا ہوں اور میں نےا س میں دودھ پیا ہے ۔ لوگوں نے اس سے کہا ہم آپ کو قسم دے کر کہتے ہیں آپ نے ہمارے جیسا دودھ نہیں پیا ہو گا۔ وہ مجاہدین کے ساتھ سریہ میں نکلے اور شہید ہو گئے ۔ ان کے بعد بکیر بن اشج آگے بڑھے تو ان سے کہا گیا آپ داخل نہ ہوئیے بلکہ عیسیٰ بن عطاء کو سلام کیجئے۔ اس نے کہا کہ وہ ایسا آدمی ہے جس کے چہرے پر میں کبھی بھی نظر نہیں ڈالوں گا میں دڑتا ہوں کہ کہیں میں پھسل جاؤں جیسے میرا بھائی پھسل گیا۔

شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ← زَيْدُ بْنُ بِشْرٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9419

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9420

9421 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو النضر الفقيه و أبو بكر بن جعفر المزكي قالا : نا محمد بن إبراهيم العبدي و أنا أبو عبد الرحمن السلمي و أبو نصر بن قتادة أنا يحيى بن منصور القاضي نا محمد بن إبراهيم البوشنجي قال : نا أبو صالح سمعت أبا إسحاق الفزاري يقول : قال لي سفيان الثوري : إني لألقى الرجل ابغضه فيقول لي كيف أصبحت فيلين له قلبي فكيف بمن أكل ثريدهم و وطىء بساطهم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان وک ابو النضر فقیہ نے اور ابو بکر بن جعفر مز کی نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے محمد بن ابراہیم عبدی نے ۔ اور ان کو خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اور ابو نصر بن قتادہ نے ان کو یحییٰ بن منصور قاضی نے ان کو محمد بن ابراہیم بوشخجی نے ان کو ابو صالح نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسحٰق فزاری سے وہ کہتے تھے کہ مجھے سفیان ثوری نے کہا تھا: بے شک میں ایک ایسے آدمی سے ملتا ہوں جس میں سے بغض و نفرت کرتا ہوں وہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ نے صبح کیسے کی ہے ؟( یعنی آپ کیسے ہیں؟) لہذا اس کے لئے بھی میرا دل نرم ہوجاتا ہے ۔ تو کیا حال ہوگا ان لوگوں کے بارے میں کہ میں جن کا عمدہ کھانا کھاتا ہوں اور جن کے بستر پر سوتا ہوں ( یعنی ان کے لئے کیونکہ میرا دل نرم نہیں ہوگا؟)

لي سفيان الثوري إني لألقى الرجل ابغضه ← أَبَا إِسْحَاقَ الْفَزَارِيَّ، ← أَبُو صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ← أبو عبد الرحمن السلمي و أبو نصر بن قتادة ← محمد بن إبراهيم العبدي و ← أبو النضر الفقيه و أبو بكر بن جعفر المزكي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9420

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9421

9422 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ سمعت أبا إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى سمعت أبا محمد بن منصور سمعت محمد بن عبد الوهاب سمعت علي بن عثام يقول : قال الثوري : أتروني أخاف أن يضربوني إن أتيتهم و لكني أخاف أن يكرموني فيفتنوني قال علي بن عثام : قال لي خيثم : ليت لي بقراء زماني بعض من مضى من الفتيان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن یحییٰ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو محمد بن منصور سے اس نے سنا محمد بن عبدالوہاب سے اس نے سنا علی بن عثام سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت سفیان ثوری نے کہا تھا کیا تم مجھے یہ سمجھتے ہو کہ میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ میں اگر ان لوگوں کے پاس جاؤں تو وہ مجھے ماریں گے بلکہ میں تو اسبات سے ڈرتا ہوں کہ وہ کہیں میرا زیادہ اکرام کر کے فتنے میں واقع نہ کر دیں۔ علی بن عثام نے کہا تھا کہ مجھ سے خثیم نے کہا تھا کہ کاش کہ میرے لئے ہوتے میرے زمانے کے قراء بعض ان کے جو گذر گئے جوانوں میں سے ۔

الثوري أتروني أخاف ← عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أبا محمد بن منصور ← أبا إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9421

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9422

9423 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أباذي نا أبو بكر بن موسى الأنطاكي بمكة نا أحمد بن أبي الحواري نا أحمد بن أدريس قال : قيل لبعض التابعين مالك لا تدخل على فلان ؟ قال : أكره أن أدخل عليه فيدني مجلسي فأوده فأكون قد أحببت من يبغضه الله أو أحشر يوم القيامة معه لمودتي له

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو ابو بکر بن موسیٰ انطا کی نے مکہ مکرمہ میں ان کو احمد بن ابو الحواری نے ان کو احمد بن ادریس نے وہ کہتے ہیں کہ بعض تابعین سے کہا گیا تھا کیا بات ہے آپ فلاں کے پاس نہیں جاتے ؟ اس نے کہا کہ میں اسد کے پاس جانا پسند نہیں کرتا بلکہ نا پسند کرتا ہوں کیونکہ میں ایسا کروں تو وہ میری مجلس کے قریب ہو جائے گا پھر میں اس کو پسند کرنے لگوں گا لہٰذا میں ایسے شخص سے محبت کرنے والا ہوں گا جو اللہ سے بغض رکھتا ہے یا میں قیامت کے دن اس کے ساتھ اتھایا جاؤں گا س کے ساتھ محبت کرنے کی وجہ سے۔

قيل لبعض التابعين مالك لا تدخل على فلان ← أحمد بن أدريس ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أبو بكر بن موسى الأنطاكي بمكة ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ أَبَاذِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9422

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9423

9424 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا زكريا يحيى بن محمد العنبري يقول : سمعت أبا عثمان سعيد بن إسماعيل يقول : ينبغي لمن يخاف الله عز و جل لا يأتي باب السلطان حتى يدعى فيأتيه و هو خائف من ربه عز و جل فيأمرهم بالمعروف و ينهاهم عن المنكر و يقول الحق كما جاء في الخبر : أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر ثم ينصرف عنهم و هو خائف من ربه فهذا غير مفتتن إنما المفتتن أن يأتيهم راغبا طالبا للدنيا طالبا للعز في الدنيا طالبا للرئاسة في الناس يتعزز بعز السلطان و يتكبر بسلطانه فإذا أتاهم داهنهم و مال إليهم و رضي بسوء فعلهم و أعانهم عليه و صدقهم على غير الحق من قولهم و رجع عنهم مفتخرا بهم آمنا لمكر الله معتزا بما نال من العز بهم يؤذي الناس و يطغى فيهم و يتقوى عليهم بإختلاف إلى السلطان فهذا الذي افتتن و نسي الآخرة و عصى ربه و أذى المؤمنين و نقص من دينه ما لا يجبره الدنيا كلها لو كانت له

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اس نے سنا ابو زکریا یحییٰ بن محمد عنبری سے وہ کہتے ہیں کہ مین نے سنا ابو عثمان بن سعید بن اسماعیل سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اس کو چاہئے کہ وہ بادشاہ کے دروازے پر نہ جائے بلکہ اس کو بلایا جائے اور اپنے رب سے ڈرتے ہوئے جائے اور ان کو بھلائی کا امر کرے اور برائی سے منع کرے حتی کہ۔ اور حق بات کے لئے جیسے حدیث شریف میں آیا ہے ۔ کہ افضل جہاد ظالم بادشاہ کے آگے کلمہ حق کہنا ہے ۔ اس کے بعد وہ ان سے واپس لوٹے اور اللہ سے ڈرتے ہوئے تو ایسا شخص فتنے میں مبتلا نہیں ہوگا۔ قینی بات ہے کہ فتنے میں وہ پڑے گا جو بادشاہوں کے پاس رغبت کرنے والا طالب دنیا بن کر جائے اور دنیا میں عزت کا طالب بن کر جائے لوگوں میں سرداری کا طلب گار بن کر جائے وہ بادشاہ کی عزت کے ساتھ عزت حاصل کرنا چاہے اور اس کی بادشاہی پر اترتا ہو جب ان ے پاس جاؤ تو ان کے ساتھ دین میں مداہنت کرے اور ان کی طرف مائل ہو جائے اور ان کے برے فعل پر راضی ہو جائے اور برے فعل پر ان کی اعانت کرے اور ان کی ناحق بات پر بھی ان کو سچا مانے اور ان کے ہاں سے واپس لوٹے تو اترتا ہو اور فخر کرتا ہو آئے اور اللہ کی کرامت سے بے غم ہو کر آئے بادشاہوں کی وجہ سے اس کو جو عزت ملے اس پر اکڑتا ہو لوگوں کو ایذاء پہنچائے اور ان پر سرکشی کرے اور بادشاہ کے پاس آمدورفت کی دوجہ سے لوگوں پر زبردستی طاقت ظاہر کرے ایسا شخص فتنے میں مبتلا ہو جائے گا اور آخرت کو بھول جائے گا اور اپنے رب کا نا فرمان ہے اور مؤمنوں کو ایذاء دیتا ہے اور اپنے دین کو گھٹا تا ہے اس قدر کہ جس کی تلافی ساری دنیا مل کر بھی نہیں کر سکتی اگرساری دنیا اس کے پاس ہو۔

أَبَا عُثْمَانَ سَعِيدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ ← أبا زكريا يحيى بن محمد العنبري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9423

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9424

9425 - أخبرنا الشيخ أبو الفتح أنا عبد الرحمن بن أحمد نا محمد بن عقيل البلخي نا أبو جعفر نا عبد الله بن خبيق عن حذيفة المرعشي قال : إذا دعاك من يريد الله كنت في راحة من إجابته و إذا دعاك بعز الله همك ذلك تريد أن تكافئه

ہمیں خبر دی شیخ ابو الفتح نے ان کو عبدالرحمٰن بن احمد نے ان کو محمد بن عقیل بلخی نے ان کو ابو جعفر نے ان کو عبداللہ بن خبیق نے ان کو حذیفدہ مرعشی نے وہ کہتے ہیں کہ جب تجھے کوئی اسللہ والا نیک انسان بلائے تو تو اس کی بات مان کر ایک راحت محسوس کرے گا اور جب وہ تجھے بلائے اللہ کی عزت کے ساتھ وہ اسی کا تجھ سے ارادہ کرے گا تو چاہے گا کہ تو اس کا پورا پورا بدلہ دے۔

حُذَيْفَةَ الْمَرْعَشِيَّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خُبَيْقٍ، ← أبو جعفر ← محمد بن عقيل البلخي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَحْمَدَ ← الشيخ أبو الفتح

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9424

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9425

9426 - قال : و حدثنا أبو حفص نا عبد الله خبيق عن حذيفة المرعشي قال : إياكم و هدايا الفجار و السفهاء فإنكم أن قبلتموها ظنوا أنكم رضيتم بفعلهم

کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو حفص نے ان کو عبداللہ بن خبیق نے حذیفہ مرعشی سے اس نے کہا کہ اپنے کو بچاؤ فاجروں اور بے وقوفوں کے ہدئیے تحفے سے کیونکہ اگر تم ان کو قبول کرو گے تو وہ گمان کریں گے تم اس سے راضی ہوان کے اس فعل پر۔

حُذَيْفَةَ الْمَرْعَشِيَّ ← عَبْدُ اللهِ خُبَيْقٌ ← أبو حفص ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9425

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9426

9427 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني نا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق عن معمر عن أبي عثمان شيخ من أهل البصرة أن لقمان قال : لابنه يا بني لا ترغب في ود الجاهل فيرى أنك ترضى عمله و لا تتهاون بمقت الحكيم فإنه يزهد فيك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ابو عثمان نے جو کہ شیخ تھے اہل بصرہ کے یہ کہ حضرت لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا اے بیٹے جاہل کے ساتھ دوستی کرنے میں رغبت نہ کرنا وہ یہ سوچے گا تم اس کے عمل سے راضی ہو اور حکیم کی ناراضگی کے ساتھ سدستی نہ کرنا بے شک وہ تئیرے بارے میں لاتعلق ہو جائے گا۔

أبي عثمان شيخ من أهل البصرة أن لقمان ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9426

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9427

9428 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف الوسي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الخضر بن أبان الهاشمي نا سيار بن حاتم نا جعفر بن إبراهيم بن عم الصنعاني عن الوضين بن عطاء قال : أوحى الله عز و جل إلى يوشع بن نون إني مهلك من قومك مائة ألف أربعين ألفا من خيارهم و ستين ألفا من شرارهم قال : يا رب تهلك شرارهم فما بال خيارهم ؟ قال : إنهم يدخلون على الأشرار فيؤاكلونهم و يشاربونهم و لا يغضبون بغضبي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو عبداللہ اسحاق بن محمد بن یوسف وسدی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو خضر بن ابان ہاشمی نے ان کو سیار بن حاتم نے ان کو جعفر بن ابراہیم بن عم الصنعانی نے ان کو وضین بن عطاء نے وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یوشع بن نون کی طرف وحی بھیجی تھی کہ میں تیری قوم کے ایک لاکھ افراد کو ہلاک کرنا چاہتا ہوں چالیس ہزاران کے پسندیدہ لوگوں میں سے اور ساٹھ ہزاران کے شریر و خبیث لوگوں میں سے ہوں گے۔ انہوں نے سوال کیا یا رب آپ ان میں سے شریر اور برے لوگوں کو تو ہلاک کریں مگر ان میں پسندیدہ اور اچھے لوگوں کو کیوں آپ ہلاک کریں گے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ اشرار اور برے لوگوں کے پاس جاتے تھے وہ ان کو ساتھ کھلاتے تھے پلاتے تھے اور وہ میری ناراضگی اور غضب کی وجہ سے ان سے ناراض نہیں ہوتے تھے۔

الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ، ← جعفر بن إبراهيم بن عم الصنعاني ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ الْهَاشِمِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9427

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9428

9429 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الطيب محمد بن عبد الله بن المبارك قال : سمعت الفضيل بن محمد يقول : نا النفيلي نا خالد بن دعلج عن محمد بن واسع قال : لقم العصب و سف التراب خير من الدنو من السلطان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الطیب محمد بنعبداللہ بن مبارک نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا فضیل بن محمد سے وہ کہتے ہیں ہمیں خبر دی نفیلی نے ان کو خالد بن دعلیج نے ان کو محمد بن واسع نے وہ کہتے ہیں کہ غم کھانا اور مٹی ڈھانکنا بہتر ہے بادشاہ کے قریب سے ۔

لقم العصب و سف التراب خير من الدنو من السلطان ← مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ← خالد بن دعلج ← النُّفَيْلِيُّ ← الفضيل بن محمد ← أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9428

chevron_left Previous
1…456…13
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood