شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ و من هذا الباب مجانبه الظلمة · حديث 9405
9406 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا سعيد بن أسد نا ضمرة عن رجاء عن عبادة بن نسي قال : كانت لأبي الدرداء إلى معاوية حاجة قال : فحجبه لشغل كان فيه فوجد في نفسه فقال : من أتى باب السلطان قام و قعد و من وجد بابا مغلقا وجد إلى جنبه بابا فتحا رحبا إن سأل أعطى و إن دعى أجيب و إن أول نفاق المرء طعنه على إمامة
ہمیں خبر دی ابو الحسن بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن اسد نے ان کو حمزہ نے ان کو رجاء نے ان کو عبادہ بن نسی نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو درداء کو حضرت امیر معاویہ کے پاس کوئی حاجت تھی ۔ مگر وہ اپنی کسی مصروفیات کی وجہ سے ان کو نہ مل سکے مگر انہوں نے اپنے دل میں کوئی بات رکھ لی اور دل میں ناراض ہوئے ۔ اور فرمایا کہ جو شخص بادشاہ کے دروازے پر آئے کھڑا ہوا اور بیٹھ جائے اور جو شخص دروازہ بند پائے وہ اس کے پہلو میں ایک دروازہ کھلا پائے گا جس سے استقبال ہوگا اگر سوال کرے گا تو اس کو عطاء کیا جائے گا اور اگر کچھ دعا مانگے تو اس کی اجابت کی جائے گی بے شک کسی آدمی کا پہلا نفاق اس کا اپنے امام و بادشاہ کے بارے میں طعن واعتراض کرنا ہے ۔
فحجبه لشغل كان فيه فوجد في نفسه ← كانت لأبي الدرداء إلى معاوية حاجة ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← رَجَاءٍ ← ضَمْرَةُ ← سَعِيدُ بْنُ أَسَدٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter - And from this section he avoids darkness · Hadith 9405
