Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9381

9382 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى و أبو عبد الرحمن السلمي و محمد بن أحمد بن رجاء الأديب قالوا : نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا إبراهيم بن منفذ البصري نا عبد الله بن يزيد المقري عن حيوة بن شريح عن سالم بن غيلان التحببي عن درج أبي السمح عن أبي الهيثم عن أبي سعيد الخدري : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا تصحب إلا مؤمنا و لا يأكل طعامك إلا تقي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے او ر ابو عبدالرحمٰن سدلمی نے اور محمد بن احمد بن رجاء ادیب نے وہ کہتے ہیں ہمیں خبر دی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن منقد بصری نے ان کو عبداللہ بن یزید مقری نے ان کو حیوۃ بن شریح نے ان کو سالم بن غیلان تجبی نے درج ابو السحح سے اس نے ابو لہثیم سے اس نے ابو سعید خدری سے یہ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تم نہ صحبت اختیار کرو مگر مؤمن کی اور نہ کھانا کھائے تیرا مگر متقی پرہیز گار۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← درج أبي السمح ← سالم بن غيلان التحببي ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَنْفَذٌ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9381

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9382

9383 - و أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا ابن المبارك عن حيوة بن شريح الشامي عن رجل قد سماه عن أبي سعيد : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يأكل طعامك إلا تقي و لا تصحب إلا مؤمنا

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یسن بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ابن مبارک نے ان کو حیوۃ شریح شامی نے ایک آدمی سے جس کا اس نے نام ذکر کیا تھا اس نے ابو سعید سے یہ کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: تیرے طعام کو کوئی نہ کھائے سوائے متقی پر ہیز گار کے ۔ اور تم کسی کی صحبت اختیار نہ کرو سوائے مؤمن کے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ ← حيوة بن شريح الشامي ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9382

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9383

9384 - أخبرنا زيد بن جعفر بن محمد العلوي بالكوفة أنا محمد بن علي دحيم نا أحمد بن حازم نا عمرو بن حماد عن أسباط عن سماك عن عياض الأشعري : عن أبي موسى في كاتب له نصراني عجب عمر بن الخطاب رضي الله عنه من كتابه فقال : إنه نصراني قال : أبو موسى فانتهرني و ضرب فخذي و قال : أخرجه و اقرأ { يا أيها الذين آمنوا لا تتخذوا عدوي و عدوكم أولياء } و قال : { لا تتخذوا اليهود والنصارى أولياء بعضهم أولياء بعض ومن يتولهم منكم فإنه منهم إن الله لا يهدي القوم الظالمين } قال أبو موسى : و الله ما توليته إنما كان يكتب قال : أما وجدت في أهل الإسلام من يكتب لك لا تدنهم إذ أقصاهم الله و لا تأمنهم إذ خانهم الله و لا تعزهم بعد إذ أذلهم الله فأخرجه قد ذكرنا بطوله في كتاب أدب القضاء من كتاب السنن

ہمیں خبر دی زید بن جعفر بن محمد علوی نے کوفے میں ان کو محمد بن علیم دحیم نے ان کو احمد بن حازم نے ان کو عمرو بن حماد نے ان کو اسباط نے سماک سے اس نے عیاض اشعری سے اس نے ابو موسیٰ سے ان کے عیسائی کاتب اور منشی کے بارے میں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حیرانی کا اظہار کیا ا سکی کتاب سے اور فرمایا کہ وہ عیسائی ہے ۔ ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ انہوں نے مجھے ڈانٹا اور میری ران پر مارا اور فرمایا کہ اس کو نکال دو۔ اور پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی۔ اے ایمان والو اپنے اور میرے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔اور پھر یہ دوسری آیت پڑھی: یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص ان سے دوستی کرے گا بے شک وہ انہیں میں سے ہو گا بے شک اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتے ۔ ابو موسیٰ نے عرض کی کہ اللہ کی قسم میں نے اس سے کوئی دوستی نہیں کی ہے ۔ بس اتنی سی بات ہے کہ وہ بس کتابت ہی کرتا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا کیا تمہیں اہل اسلام میں کتابت کرنے والا کوئی نہیں ملا۔( جو آپ کے لئے کتابت کر دیا کرے۔ آپ انہیں قریب نہ کیجئے جب اللہ ن ان کو دور کیا ہے ۔ اور آپ ان کو محفوظ و مامون نہ سمجھئے جب اللہ نے ان کو خائن کہا ہے ۔ اور آپ ان کو عزت نہ دیجئے جب اللہ نے ان کو ذلت سے دو چار کیا ہے چنانچہ انہوں نے اس کو نکال دیا۔ ہم نے اس روایت کو مکمل طور پر کتاب السنن کی کتاب ادب القاضی میں ذکر کیا ہے ۔)

أبو موسى و الله ما توليته إنما كان يكتب ← أخرجه و اقرأ و ← أبو موسى فانتهرني و ضرب فخذي و ← إنه نصراني ← أبي موسى في كاتب له نصراني عجب عمر بن الخطاب ← عِيَاضٍ الْأَشْعَرِيِّ ← سِمَاكٍ، ← أَسْبَاطٍ ← عَمْرُو بْنُ حَمَّادٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← محمد بن علي دحيم ← زيد بن جعفر بن محمد العلوي

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9383

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9384

9385 - أخبرنا أبو بكر الفارسي أنا أبو إسحاق الأصبهاني نا أبو أحمد بن فارس نا محمد بن إسماعيل البخاري قال : ابن أبي مريم نا نافع بن يزيد سمع سليمان بن أبي زينب و عمرو بن الحارث سمع سعيد بن أبي سلمة سمع أباه سمع عمر بن الخطاب رضي الله عنه أنه قال : اجتنبوا أعداء الله اليهود و النصارى في عيدهم يوم جمعهم فإن السخط ينزل عليهم فأخشى أن يصيبكم و لا تعلموا بطانتهم فتخلقوا بخلقهم

ہمیں خبر دی ابو بکر فارسی نے ان کو ابو اسحٰق اصفہانی نے ان کو ابو احمد بن فارس نے ان کو محمد بن اسماعیل بخاری نے وہ کہتے ہیں کہ ابن مریم نے ان کو خبر دی نافع بن یزید سے اس نے سنا سلیمان بن ابو زینب سے اور عمر بن حارث سے اس نے سنا سعید بن ابو سلمہ سے اس نے سنا اپنے والد سے اس نے سنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے انہوں نے کہا کہ اللہ کے دشمن یہود و نصاری سے بچو ان کی عید میں اور ان کے اکٹھے ہونے کے دنوں میں بے شک ان پر اللہ ناراضی اترتی ہے میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ تمہیں بھی نہ پہنچ جائے اور ان کی اندرونی باتیں مت جانا کرو کیونکہ تم ان کی عادتیں سیکھ جاؤ گے ( یعنی ان کو صفات سے متاثر ہو کر اپنے اندر پیدا کر لو گے۔)

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّهُ ← أَبَاهُ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← سليمان بن أبي زينب و عمرو بن الحارث ← نَافِعُ بْنُ یَزِیدَ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ← أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9384

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9385

9386 - و أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي نا علي بن محمد بن الزبير الكوفي نا الحسن بن علي بن عفان نا زيد بن الحباب نا عبد الله بن عقبه حدثني عطاء بن دينار الهذلي أن عمر بن الخطاب قال : إياكم و مواطنة الأعاجم و أن تدخلوا عليهم في بيعهم يوم عيدهم فإن السخط ينزل عليهم

ہمیں خبر دی ابو القاسم عبدالرحمٰن بن عبید اللہ حرفی نے ان کو علی بن محمد بن زبیر کوفی نے انکو حسن بن علی بن عفان نے ان کو زید بن حباب نے ان کو عبداللہ بن عقبہ نے ان کو حدیث بیان کی عطا بن دینار ہذلی نے یہ کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا:تم اپنے آپ کو بجاؤ اہل عجم کے ساتھ بودوباش سے اور ا بات سے منع کیا کہ ان کے عبادت خانوں میں ان کی عید کے ایام میں داخل نہ ہوا کریں ان پر اللہ کی ناراضگی نازل ہوتی ہے ۔

عطاء بن دينار الهذلي أن عمر بن الخطاب ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْكُوفِيُّ، ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9385

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9386

9387 - و روينا عن عبد الله بن عمرو بن العاص أنه قال : من نشأ في بلاد الأعاجم فصنع نوروزهم و مهرجانهم و تشبه بهم حتى يموت و هو كذلك حشر معهم يوم القيامة و قد ذكرنا إسناده في آخر كتاب الجزية من كتاب السنن

اور ہم نے روایت کی ہے عبداللہ بن عمرو بن العاص سے کہ انہوں نے کہا جو شخص عجمیوں( یعنی ایرانیوں مجوسیوں) کے شہر میں پیدا ہوا ہے اور وہ ان کی عید نوروز اور عید مہر جان مناتا ہے اور ان کے ساتھ مشابہت کرتا ہے یہاں تک کہ وہ اسی حالت پر مر جاتا ہے وہ قیامت کے دن بھی انہیں کے ساتھ اسی حالت پر اتھایا جائے گا

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ ← و روينا

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9386

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9387

9388 - أخبرنا محمد بن أبي المعروف أنا أبو سهل الإسفرايني أنا أبو جعفر الحذاء نا علي بن المديني أنا وهب بن جرير بن حازم حدثني أبي سمعت يحيى بن أيوب عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني عن حسان بن كريب عن علي بن أبي طالب أنه كان يقول : القائل للفاحشة و الذي يسمع لها في الإثم سواء

ہمیں خبر دی محمد بن ابو المعروفد نے ان کو ابو سہل اسفرائنی نے ان کو ابو جعفرحذاء نے ان کو علی بن مدینی نے ان کو وہب بن جریر بن حازم نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے سنا یحییٰ بن ایوب سے انہوں نے یزید بن حبیب سے اس نے مرثد بن عبداللہ یزنی سے اس نے حسان بن کریب سے اس نے علی بن ابو طالب سے وہ فرماتے تھے۔ کہ بے حیائی کی بات کرنے کہنے والا اور سننے والا گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔

القائل للفاحشة و الذي يسمع لها في الإثم سواء ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، أَنَّهُ كَانَ ← حَسَّانَ بْنِ كُرَيْبٍ، ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيُّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْحَذَّاءُ، ← أبو سهل الاسفرايني ← محمد بن أبي المعروف

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9387

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9388

9389 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق نا حسن بن بشر نا شبيان بن عبد الرحمن عن ليث عن مجاهد عن ابن عمر قال : فروا من الشر ما استطعتم و قد ذكرنا في كتاب السنن الرخصة في الإنفاق عليهم بحق الرحم عند الحاجة و في عيادتهم إذا مرضوا و هو يرجو إسلامهم و تكفين من مات من رحمة و مواراته و مجازاة من كانت له عنده يد و إعادة ذلك ههنا مما يطول به الكتاب

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کو حسن بن بشر نے ان کو شیبان بن عبدالرحمٰن نے ان کو لیث نے مجاہد سے اس نے ابن عمر سے وہ کہتے ہی کہ انہوں نے فرمایا کہ شر سے بھاگو جس قدر طاقت رکھتے ہو۔ اور ہم نے کتاب السنن میں ان پر بووقت حاجت بوجہ حق قرابت خرچ کرنے کی رخصت کا ذکر کیا ہے۔ اور وہ جب بیمار ہو جائیں تو ان کی عیادت کرنا بھی جب کہ وہ ان کے مسلمان ہونے کی توقع کرے ۔ اور اس شخص کی تجہیز اور تکفن بھی جو مر جائے ازراہ شفقت اور ادس کی تدفین کرنا۔ اور ان کا کوئی احسان ہو تو ا س کا بدلہ دینا( ان سب رخصت کو ہم بیان کر دچکے ہیں) دوبارہ یہاں بیان کرنا کتاب کی طوالت کا باعث ہو گا۔

ابْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← شبيان بن عبد الرحمن ← حَسَنُ بْنُ بِشْرٍ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9388

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9389

9390 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو طاهر المحمد أباذي نا علي بن بحر القطان نا حكام الرازي نا عنبسة عن كثير بن زازان عن أبي حازم عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم قال جبريل : عليه السلام لو رأيتني يا محمد و أنا أعطه بإحدى يدي ـ يعني فرعونا ـ و أدس من الحال في فيه مخافة أن تدركه رحمة ربه فيغفر له

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو علی بن بحرقطان نے ان کو حکام رازی نے ان کو عنبہ نے ان کو کثیر بن زادان نے ان کو ابو حازم نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام نے کہا اگر آپ اے محمد مجھے دیکھیں کہ میں اپنے ایک ہاتھ سے اس کو دے رہا ہوں یعنی فرعون کو اور میں اسی حآلت میں اس کے منہ میں مٹی ٹھوس دوں گا اس خوف کی وجہ سے کہ اس کو اس کے رب کی رحمت پا لے اور اس کو بخشش دیا جائے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← كثير بن زازان ← عَنْبَسَةَ ← حَكَّامٌ الرَّازِيُّ ← علي بن بحر القطان، ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ أَبَاذِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9389

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9390

9391 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي نا سعيد بن منصور نا النضر بن شميل أنا شعبة عن عدي بن ثابت سمعت سعيد بن جبير يحدث عن ابن عباس : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : جعل جبريل علي السلام يدس الطين في في فرعون مخافة أن يقول لا إله إلا الله

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن احمد محبوبی نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو نضر بن شمیل نے ان کو شعبہ نے ان کو عدی بن ثابت نے اس نے سنا سعید بن جبیر سے وہ حدیث بیان کرتے تھے ابن عباس سے اس نے رسول اللہﷺ سے کہ آپ نے فرمایا: اللہ نے جبرائیل کو مقرر کیا کہ وہ فرعون کے منہ میں کیچر ٹھونس دے کہ کہیں وہ (ڈرکر موت سے ) لا الٰہ الا اللہ نہ کہہ دے۔

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ← جعل جبريل علي السلام يدس الطين في في فرعون مخافة أن ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9390

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9391

9392 - و أخبرنا أبو القاسم علي بن محمد بن علي الأيادي ببغداد نا عبد الله بن إسحاق بن الخراساني نا الحسن بن مكرم نا أبو النضر نا شعبة عن عدي بن ثابت و عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس أحدهما : عن النبي صلى الله عليه و سلم أو كلاهما عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لما قال فرعون : لا إله إلا الله أتاه جبريل فحشا فاه التراب خشية أن تدركه الرحمة رفعه أبو داود عن شعبة عنهما من غير شك

ہمیں خبر دی ابو القاسم علی بن محمد بن علی ایادی بغدادی نے ان کو عبداللہ بن اسحٰق بن خراسانی نے ان کو حسن بن مکرم نے ان کو ابو نضر نے ان کو شعبہ نے ان کو عدی بن ثابت نے اور عطاء بن سائب نے اس نے سعید بن جبیر سے اس نے ابن عباس سے ان دونوں میں سے ایک نقل کرتے ہیں یا دونوں نبی کریم ﷺ سے آپ نے فرمایا کہ جب فرعون نے کہاتھا لا الٰہ الا اللہ تو جبرائیل اس کے پاس آگئے اور اس کا منہ مٹی سے بھر دیا اس ڈر سے کہ کہیں اس کو رحمت و شفقت پا لے ۔ ابو داؤد نے اس کو مرفوع کیا ہے شعبہ سے دونوں سے بغیر کسی شک کے۔

لَمَّا ← ابن عباس أحدهما ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عدي بن ثابت و عطاء بن السائب ← شُعْبَةُ، ← أَبُو النَّضْرِ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ← عبد الله بن إسحاق بن الخراساني ← أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْإِيَادِيُّ، ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9391

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في مباعدة الكفار و المفسدين و الغلظة عليهم · حديث 9392

9393 - أخبرناه أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا شعبة فذكره عنهما و قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال لي جبريل : لو رأيتني و أنا آخذ من حال البحر فأدسه في في فرعون مخافة أن تدركه الرحمة

ہمیں اس کی خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو شعبہ نے اس نے اس کو ان دونوں سے ذکر کیا ہے فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ مجھے جبرائیل نے کہا کاش کہ آپ مجھے اس وقت دیکھتے جب میں سمندر کی کیچڑ لے کر فرعون کے منہ میں ڈال رہا تھا اس ڈر سے کہ کہیں اس کو رحمت الہٰی نہ پالے۔

شعبة فذكره عنهما و ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › And it is a section on separating the infidels and the corrupt, and rugging them · Hadith 9392

chevron_left Previous
1234…13
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood