شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9501
9502 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق نا الأسود بن عامر أنا أبو كدينة عن ليث عن مجاهد قال : كانوا يقولون لا خير لك في صحبة من لا يرى لك من الحق مثل ما ترى له
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو اسود بن عامر نے ان کو ابو کدینہ نے ان کو لیث نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ کہا کرتے تھے کہ تیرے لئے اس شخص کی دوستی میں کوئی خیر و بھلائی نہیں ہے جو تیرے حق کی اتنی رعایت نہ کرے جتنی تو اس کے حق کا خیال کرتا ہے۔
مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← أَبُو كُدَيْنَةَ ← الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9501
