شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9489
9490 - أخبرنا أبو سعد الماليني نا أحمد بن محمد بن الحسن سمعت أبا بكر الهجيمي البصري يقول : سمعت سهل بن عبد الله و قد سأله رجل فقال : يا أبا محمد إلى من تأمرني أجلس ؟ قال : إلى من تكلمك جوارحه لا من يكلمك لسانه
ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو احمد بن محمد بن حسن نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکر ہجمی بصری سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا سہل بن عبداللہ سے ان سے ایک آدمی نے سوال کیا تھا اور کہا تھا اے ابو محمد آپ مجھے کس کی صحبت میں بیٹھنے کا حکم فرمائیں گے؟ فرمایا اس کی صحبت مین جس کے اعضاء اور جوارح تم سے کلام کریں وہ نہیں جس کی زبان آپ سے کلام کرے۔ ( مراد ہے جو عمل کا آدمی ہو صرف قول کا نہ ہو۔) مہذب نہ بنا سکے سمجھ لو کہ وہ خود غیر مہذب ہے ۔
إلى من تكلمك جوارحه لا من يكلمك لسانه ← يا أبا محمد إلى من تأمرني أجلس ← سهل بن عبد الله و قد سأله رجل ← أبا بكر الهجيمي البصري ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Hadith 9489
