Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9477

9478 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو عثمان المصري قال : قال أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب : سمعت أحمد بن عبد الله بن يونس يقول : سمعت رجلا يسأل الثوري يا أبا عبد الله أوصني قال : إياك و الأهواء و إياك و الخصومة و إياك و السلطان

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقدیہ نے ان کو ابو عثمان مصری نے وہ کہتے ہیں کہ ابو احمد محمد بن عبدالوہاب نے کہا میں نے سنا احمد بن عبداللہ بن یونس سے وہ کہتے تھے کہ میں نے ایک آدمی سے سنا وہ ثوریسے سوال کر رہے تھے اے ابو عبداللہ مجھے کوئی وصیت فرمائیے۔ انہوں نے فرمایا بچاؤ تم اپنے آپ کو بدعات سے اور بچانا خود کو جھگڑے سے اور بچانا خود کو بادشاہ سے اور صاحب اقتدار بننے سے ۔

إياك و الأهواء و إياك و الخصومة و إياك و السلطان ← رجلا يسأل الثوري يا أبا عبد الله أوصني ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← أبو عثمان المصري ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9477

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9478

9479 - أخبرنا أبو الطيب أحمد بن علي بن محمد الطالبي بالكوفة أنا أبو أحمد عبيد الله بن موسى بن أبي قتيبة نا أبو عمرو الضرير نا عبيد بن يعيش نا بكر بن محمد العابد سمعت سفيان يقول : إن في جهنم لجبا تستعيذ منه جهنم كل يوم سبعين مرة أعده الله للقراء الزائرين السلطان

ہمیں خبر دی ابو الطیب احمد بن علی بن محمد طالبی سے کوفہ میں ان کو ابو احمد عبداللہ بن موسیٰ بن ابو قتبیہ نے ان کو ابو عمرو ضریر نے ان کو عبید بن یعیش نے ان کو بکر بن محمد عابد نے انہوں نے سنا سفیان سے وہ کہتے تھے کہ جہنم میں ایک گہری کھائی ہے جس سے پوری جہنم ہر روز ستر بار پناہ مانگتی ہے اللہ نے اس کو ایسے قاریوں کے لیے بنایا ہے جو بادشاہوں صاحب اقتدار لوگوں کو ملتے ہیں۔

سُفْيَانَ، ← بَكْرَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَابِدَ، ← عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ ← أَبُو عَمْرٍو الضَّرِيرُ، ← أبو أحمد عبيد الله بن موسى بن أبي قتيبة ← أبو الطيب أحمد بن علي بن محمد الطالبي بالكوفة

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9478

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9479

9480 - قال : و نا أبو عمرو نا عبد الحميد بن صالح عن ابن المبارك عن عمرو بن سعيد بن أبي حسين أخبرني ابن أبي مليكة أو غيره أن لقمان كان يقول : اللهم لا تجعل أصحابي الغافلين الذين إذا ذكرتك لم يعينوني و إن نسيتك لم يذكروني و إن أمرت لم يطيعوني و إن صمت لم يحزنوني

کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو عمرو نے ان کو عبدالحمید بن صالح نے ان کو ابن مبارک نے ان کو عمرو بن سعید بن ابو حسین نے ان کو خبر دی ابن ابو ملیکہ نے یادیگر نے کہ حضرت لقمان فرماتے تھے اے اللہ میرے اصحاب غافل لوگ نہ بنانا کہ میں جس وقت آپ کو یاد کروں تو وہ میری مدد نہ کریں اور میں اگر تجھے بھول جاؤں تووہ مجھے تیری یاد بھی نہ دلائیں۔ اور اگر میں ان کو کوئی بات کہوں تو وہ میری بات بھی نہ مانیں اور اگر میں ذکر سے خاموش رہوں تو وہ مجھے خوف نہ دلائیں۔

ابن أبي مليكة أو غيره أن لقمان كان ← عَمْرُو بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو عَمْرٍو ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9479

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9480

9481 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الرحمن بن حمدان الجلاب أنا أبو حاتم الرازي نا عمران بن موسى نا عبد الصمد خادم الفضيل سمعت إسماعيل الطوسي قال : قال لي ابن المبارك : يكون مجلسك مع المساكين و إياك أن تجلس مع صاحب بدعة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبدالرحمٰن بن حمد ان جلاب نے ان کو ابو حاتم رزی نے ان کو عمران بن موسیٰ نے ان کو عبدالصمد خادم الفضل نے اس نے سنا اسماعیل طوسی سے اس نے کہا کہ حضرت ابن مبارک نے مجھے کہا تھا۔ تیری تشست برخاست مسکین لوگوں کے ساتھ ہونی چاہئیے اور بدعتی آدمی کی صحبت سے خؤد کو بچا کر رکھنا۔

إِسْمَاعِيلُ الطُّوسِيُّ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ خَادِمُ الْفُضَيْلِ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← عبد الرحمن بن حمدان الجلاب ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9480

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9481

9482 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو أحمد عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن الرازي سمعت محمد بن نصر بن منصور الصائغ نا مردويه الصائغ سمعت الفضيل بن عياض يقول : من جلس مع صاحب بدعة لم يعط الحكمة

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو احمد عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمٰن رازی نے اس نے سنا محمد بن مضر بن منصور صائغ سے ان کو خبر دی مردویہ صائغ نے اس نے سنا فضیل بن عیاض سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص صاحب بدعت کے ساتھ بیٹھتا ہے وہ فراست عطا نہیں کیا جاتا ۔

من جلس مع صاحب بدعة لم يعط الحكمة ← الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← مَرْدَوَيْهِ الصَّائِغُ، ← محمد بن نصر بن منصور الصائغ ← أبو أحمد عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9481

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9482

9483 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت عبد الله بن محمد الدامغاني يقول : سمعت الحسن بن علويه يقول : ح و سمعت أبا عبد الرحمن يقول : سمعت منصور بن عبد الله يقول : سمعت الحسن بن علي القرشي يقول : سمعت يحيى بن معاذ يقول : من خالف عقدك عقده خالف قلبك قلبه

کہتے ہیں میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے اس نے سنا عبداللہ بن محمد درمغانی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن بن علویہ سے وہ کہتے ہیں ح میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا منصور بن عبداللہ سے اس نے کہا میں نے سنا حسن بن علی قرشی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن معاذ سے وہ کہتے ہیں جس شخص کےع قیدہ سے تیرا عقیدہ خلاف ہو تیرا دل بھی اس کے دل کے خلاف ہوگا۔

من خالف عقدك عقده خالف قلبك قلبه ← يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ ← الحسن بن علي القرشي ← مَنْصُورَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← و، ← الْحَسَنُ بْنُ عُلُّوِيَةَ، ← عبد الله بن محمد الدامغاني ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9482

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9483

9484 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت الحسين بن أحمد الرازي يقول : سمعت إبراهيم القصار يقول : أشد البلاء صحبة من يخالفك في اعتقادك أو تحتاج أن تراني له في صحبتك و أولى الناس بالصحبة من يوافقك في اعتقادك و تحتشمه في مجالستك معه ذاك الذي يمنعك عن أنواع المخالفات رؤيته و صحبته

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ اس نے سنا حسین بن احمد رازی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابراہیم قصار سے وہ کہتے ہیں کہ صحبت کے اعتبار سے شدیدترین مصیبت وہ شخص ہے جس کا اعتقاد تیرے اعتقاد سے مختلف ہو یا تجھے اس بات کی ضرورت پڑ جائے کہ تو اسے اپنی صحبت میں دیکھے اور صحبت کے اعتبار سے سب لوگوں سے زیادہ بہتر وہ شخص ہے جس کاعقیدہ تیرے عقیدہ سے متفق ہو اور تو اسکو اپنی محفل میں بھی بھر لے اور اس کے ساتھساتھ اس میں یہ بات بھی ہو کہ وہ تجھے تمام مخالفتوں کے اقسام سے بھی روکے ان کو دیکھنے سے بھی اور ان کی صحبت سے بھی۔

إبراهيم القصار ← الحسين بن أحمد الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9483

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9484

9485 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا أبو بكر محمد بن داود الزاهد نا أحمد بن محمد بن إسماعيل المقري نا أحمد بن منصور الرمادي نا إبراهيم بن خالد عن عمر بن عبيد قال : قال ابن المقفع لا تنتصحن حاسدا و لا تؤاخين أحمقا و لا تعاشرن خبا و لا تصدقن كاذبا فإن منتصح الحاسد مغرور و مؤاخي الأحمق نادم و معاشر الخب مغبون و مصدق الكاذب كمتبع السراب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن داؤد زاہد نے ان کو احمد بن محمد بن اسماعیل مقری نے ان کو احمد بن منصور مادی نے ان کو ابراہیم بن خالد نے ان کو عمر بن عبید نے وہ کہتے ہیں کہ ابن مقنع نے کہا کسی حاسد کی نصیحت و خیر خواہی نہ کرنا۔ کسی احمق کے ساتھ دوستی بھائی چارہ قائم نہ کرناکسی کمینے سفلے کے ساتھ معاشرت کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے جھوٹے کی تصدیق کرنے والا ایسے ہوتا ہے جیسے سراب کے پیچھے دوڑنے والا۔( یعنی پانی کے دھوکے میں چٹیل میدان میں بھاگنے والا۔)

عُمَرُ بْنُ عُبَیْدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← أحمد بن محمد بن إسماعيل المقرئ ← أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الزَّاهِدُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9484

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9485

9486 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا إبراهيم بن إسحاق الحربي نا داود ابن مهران نا داود العطار أخبرني مزاحم بن أبي مزاحم مولى طلحة أن رجلا من أزد شنوءة أوصى أهله فقال : إذا جربت من رجل خلقا فاجتنبه فإن عنده أمثاله إن كان منه و منك و إن كان كذب و استكثر من الصدق فإن الصدق هو أكثر و اجترع الغيظ فإني لم أر جرعة قط أحلى منها و إياك و عرق السوء أن تنكحوا فيه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابراہیم بن اسحٰق حربی نے ان کو داؤد بن مہران نے ان کو داؤد عطار نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی مزاحم بن ابو مزاحم مولیٰ طلحہ نے کہ قبیلہ ازد شوہ کے ایک آدمی نے اپنے اہل خانہ کو وصیت کی تھی اور کہا تھا جب تم کسی آدمی میں کسی بری عادت کو بھانپ لوتو پھر اس سے اجتناب کرنا بے شک اس کے پاس ویسی ہی عادات ہوں گی خواہ اس کی طرف سے ہو یا تمہاری طرف سے۔ اگر وہ جھوٹ بولے تو آپ سچ کثرت سے بولیں کیونکہ سچ غالب ہوتا ہے اور غصے کو گھونٹ گھونٹ کر کے پی جانے میں اس سے میٹھا کوئی گھونٹ نہیں دیکھا اور بچانا تم خود کو برائی میں گھر نے اور داخل ہونے سے۔

داود العطار ← داود ابن مهران، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9485

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9486

9487 - حدثنا أبو سعد الماليني نا أبو بكر محمد بن عبد الله الرازي سمعت أبا عمرو البيكندي سمعت أبا عبد الله المغربي يقول : من أحب الدنيا فلا ينصحك و من أحب الآخرة فلا يصحبك لا ترج نصح من قد خان نفسه

ہمیں حدیث بیان کی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ رازی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو عمرو بیلندی سے اس نے سنا ابو عبداللہ مغری سے وہ کہتے تھے ۔ جو شخص دنیا سے محبت کرتا ہے وہ تیرا خیر خواہ نہیں ہو سکتا اور جو آخرت سے محبت کرتا وہ تم سے دوستی نہیں کرے گا اور تم کبھی اس شخص سے خیر خواہی کی امید نہ کرنا جو اپنے نفس کی خیانت کرتا ہے۔

أبا عبد الله المغربي ← أبا عمرو البيكندي ← أبو بكر محمد بن عبد الله الرازي ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9486

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9487

9488 - أخبرنا أبو سعد عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد قال : سمعت محمد بن أبي عمرو الصوفي يقول : سمعت محمد بن أحمد بن سليمان يقول : سمعت علي بن محمد الوراق يقول : سمعت يحيى بن معاذ الرازي يقول : لا ترجون نصيحة من قد خان نفسه و لا تجلس مع من تحتاج أن تجالسه بالتوقي

ہمیں خبر دی ابو سعد عبدالملک بن ابو عثمان زاہد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن ابو عمرو صوفی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نےسنا محمد بن احمد بن سلیمان سے اس نے سنا علی بن محمد وراق سے اس نے یحییٰ بن معاذ رازی سے وہ کہتے تھے تم اس شخص سے خیر خواہی کی توقع نہ رکھنا جو اپنے آپ کے ساتھ خیانت کرتا ہے اور اس شخص کی صحبت میں نہ بیٹھنا جس کو ساتھ بٹھانے کے لئے تمہیں احتیاط کی ضرورت ہو۔(یعنی جس سے خطرہ ہو)۔

يحيى بن معاذ الرازي ← علي بن محمد الوراق ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← محمد بن أبي عمرو الصوفي ← أَبُو سَعْدٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9487

شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9488

9489 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا عمرو بن السماك نا الحسن بن عمرو سمعت بشرا يقول : لا تكاد تضع يدك إلا على مرائي إما مرائي بدين و إما مرائي بدنيا و هما جميعا شيء سوء فانظر أشد الناس و أعفهم و أطيبهم كسبا فجالسه و لا تجالس مع من لا يعينك على آخرتك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حسن بن عمرو نے اس نے سنا بشر سے وہ کہتے تھے ممکن نہیں کہ آپ کسی کے اوپر ہاتھ رکھیں مگر جس پر بھی ہاتھ رکھیں گے وہی ریا کار ہو گایا دین کا ریا کار یا دنیا کا ریا کار وہ مجموعی طور پر دونوں بری چیز ہیں۔ غور سے دیکھو کہ کون سا شخص سب لوگوں سے زیادہ عیفف اور معاف کرنے والا ہے اور زیادہ پاکیزہ کمائی والا ہے پس اس کی صحبت میں بیٹھو اور اس شخص کے پاس تو بالکل ہی نہ بیٹھو جو تیری آخرت کے بارے میں تیری اعانت نہ کرے۔

بِشْرًا ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَمْرُو بْنُ السَّمَّاكِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9488

chevron_left Previous
1…910111213
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood