Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9188

9189 - أخبرناه أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا أبو قصي إسماعيل بن محمد نا سليمان بن عبد الرحمن نا مسلمة بن علي حدثني الأوزاعي : فذكره

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو ابوقصی اسماعیل بن محمد نے ان کو سلیمان بن عبدالرحمٰن نے اس کو مسلمہ بن علی نے ان کو اوزاعی نے پھر اس نے ذکر کیا ہے۔

الْأَوْزَاعِيُّ، فَذَكَرَهُ. ← مَسْلَمَةُ بْنُ عُلَيٍّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أبو قصي إسماعيل بن محمد ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9188

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9189

9190 - ورواه هقل عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير من : قوله : لم يجاوز به و هو الصحيح أخبرنا أبو عبد الله الحافظ سمعت علي بن حمشاذ سمعت الحسين بن الفضل نا الحكم بن موسى نا هقل عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال : ثلاثة لا يعادون الضرس و الرمد و الدمل هذا أصح و قد روي عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه عاد زيد بن أرقم من رمد كان به

اوراس کور وایت کیا ہے ہقل نے اوزاعی سے اس نےیحییٰ بن ابی کثیر سے آپ کے قول میں سے کہ لم یجاوز به سے اور و ہ صحیح ہے۔ اور ہمیں اس کی خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے کہ میں نے سنا علی بن حمشاذسے اس نے سنا حسین بن فضل سے اس نے حکم بن موسیٰ سے اس نے ھقل سے اس نے اوزاعی سے اس نے یحییٰ بن ابی کثیر سے وہ کہتے ہیں کہ تین شخص ہیں جن کی عیادت کی ضرورت نہیں ہے داڑھ اورآنکھ کا در داور پھوڑ اوغیرہ۔ یہ ز یادہ صحیح ہے اور روایت کی نبی کریم سے کہ انہوں نے زید بن ارقم کی عیادت کی تھی جب کہ ان کو آنکھ میں تکلیف تھی ۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← هِقْلٌ ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ، ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← يحيى بن أبي كثير من قوله لم يجاوز به و هو الصحيح ← الْاَوْزَاعِیُّ ← ورواه هقل

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9189

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9190

9191 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أخبرنا أبو سهل أحمد بن محمد بن زياد ثنا محمد بن الحسين الحسيني أخبرني عبد الله بن رجاء أخبرنا يونس بن أبي إسحاق عن أبيه أبي إسحاق عن زيد بن أرقم قال : أصابني رمد فعادني رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما كان من الغد أفاق بعض الإفاقة ثم خرج و لقيه النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أرأيت لو أن أعينيك لما بهما ما كنت صانعا ؟ قال : كنت أصبر و أحتسب قال : أما و الله لو كانت عينيك لما بهما ثم صبرت و احتسبت ثم مت لقيت الله عز و جل و لا ذنب لك تابعه حجاج بن محمد عن يونس بن أبي إسحاق و هو أبو إسرائيل

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو خبر دی ابوسہل احمد بن محمد بن زیاد نے ان کو محمد بن حسین حسینی نے ہمیں خبر دی ہے عبداللہ بن رجاء نے ان کو خبر دی یونس بن ابی اسحاق نے ان کو ان کے والد ابو اسحاق نے زید بن ارقم سے وہ کہتے ہیں مجھے آنکھوں میں تکلیف ہوگئی تھی۔لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری عیادت کی تھی جب صبح ہوئی تو کچھ افاقہ ہو گیا تھا۔ پھر وہ نکلے اور ان کو نبی کریم ملے اور فرمایا یہ بتائیے کہااگر تیری دونوں آنکھیں چلی جائیں تو آپ کیا کر تے؟عرض کیا کہ میں صبر کروں گا ثواب کی نیت کروں گا فر مایا خبر دار اگر تیری آنکھیں اس میں چلی جائیں آپ صبر کریں اور ثواب کی نیت کر یں ۔ آپ مر جائیں تو اللہ تعالی ٰسے اس طرح ملیں گے کہ تیرا کوئی گناہ باقی نہیں ہوگا ۔ حجاج بن محمد نے اس کا متابع بیان کیا ہے یونس سے اس نے ابواسحاق سے یعنی ابو اسرائیل سے ۔

زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← أَبِيهِ أَبِي إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← محمد بن الحسين الحسيني ← أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9190

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9191

9192 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا أبو علي الحسين بن علي الحافظ أنا محمد بن يحيى بن كثير الحمصي نا محمد بن المصفي نا معاوية بن حفص نا مالك بن مغول عن الزبير بن عدي عن أنس بن مالك قال : عاد رسول الله صلى الله عليه و سلم زيد بن أرقم من رمد كان به

ہمیں خبر دی ابوعبد اللہ حافظ نے ان کو ابوالحسین بن علی حافظ نے ان کو محمد بن یحیی ٰبن کثیر حمصی نے ان کو محمد بن مصفی نے ان کو معاویہ بن حفص نے ان کو مالک بن مغول نے ان کو زبیر بن عدی نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زید بن ارقم کی عیادت کی تھی اور ان کو آنکھوں میں تکلیف تھی ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزبير بن عدي ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی ← محمد بن يحيى بن كثير الحمصي ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9191

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9192

9193 - أخبرنا أبو القاسم عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق أنا محمد بن جعفر بن محمد العدل نا أبو العباس محمد بن يونس العصفري نا قرين بن سهل بن قرين نا أبي نا ابن أبي ذئب عن خاله الحارث بن عبد الرحمن عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا غم إلا غم الدين و لا وجع إلا وجع العين هذا حديث منكر و قرين بن سهل بن قرين منكر الحديث قيل هو قرين بفتح القاف و قيل هو قرين بضمها

ہمیں خبر دی ابوالقاسم عبد الخالق بن علی بن عبدالخالق نے ان کو محمد بن جعفر بن محمد عدول نے ان کو ابوالعباس محمد بن منصفی یونس سے ان کو قرین بن سہل بن قرین نے اپنے والد سے انہوں نے ابن ابی ذئب سے انہوں نے اپنے ماموں حارث بن عبدالرحمٰن سے اس نے محمد بن منکدر سے اس نے جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں ہے غم مگر غم دین اور نہیں ہے کوئی در دیگر درد آنکھ یہ حدیث منکر ہے اور قرین بن سہل بن قرین منکر الحدیث ہے کہا گیا ہے کہ وہ قرین ہے قاف کی زبر کے ساتھ ۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ قاف کےضمہ کے ساتھ ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبِي ← قَرِينُ بْنُ سَهْلِ بْنِ قَرِينٍ ← أبو العباس محمد بن يونس العصفري ← محمد بن جعفر بن محمد العدل ← أبو القاسم عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9192

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9193

9194 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو سهل بن زياد القطان نا زكريا بن يحيى أبو يحيى الناقد نا محمد بن يونس الحمال نا سفيان بن عيينة عن عمرو بن دينار عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يقول لأصحابه اذهبوا بنا ألى بني واقف نزور البصير قال سفيان وهم حي من الأنصار و كان محجوب البصر و كذلك رواه المعمر عن الحمال

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل قطان سے اس نے ابوسہل بن زیاد قطان سے اس نے زکریا بن یحییٰ ابویحییٰ ناقد سے ان کو محمد بن یونس جال نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو عمرو بن دینار نے ان کومحمد بن جبیر بن مطعم نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم اپنے اصحاب سے کہتے تھے مجھے بنو واقف میں لے چلو ہم بصیر سے ملیں گے ۔ سفیان کہتے ہیں کہ دو انصار کے ایک قبیلے والے تھے اور وہ شخص ایسا تھا جس کی نظر رک گئی تھی اور اسی طرح اس کو روایت کیا معمر نے جمال سے ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْحَمَّالُ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى أَبُو يَحْيَى النَّاقِدُ ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9193

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9194

9195 - و رواه ابن أبي عمر عن سفيان عن عمرو عن محمد بن جبير بن مطعم : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لأصحابه : اذهبوا بنا إلى البصير الذي في بني واقف نزوره أخبرناه أبو عبد الله الحافظ نا علي بن عيسى الحيري نا إبراهيم بن أبي طالب نا ابن أبي عمر فذكره مرسلا و هو الصواب

اور اس کو روایت کیا ہے ابن عمر نے سفیان سے اس نے عمرو سے اس نے محمد بن جبیر بن مطعم سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے اصحاب سے کہ ہمیں لے چلو بصیر کی طرف جو بنی واقف میں ہے ہم اس کولیں گے ۔ ہمیں اس کی خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو علی بن حمیٰ حبری نے ان کو ابراہیم بن ابی طالب نے ان کو ابن ابی عمر نے پس اس کو مرسلا ً ذکر کیا ہے اور وہی درست ہے۔

مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← و رواه ابن أبي عمر

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9194

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9195

9196 - و رواه حسين بن علي الجعفي عن سفيان بن عيينة عن عمرو بن دينار عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : انطلقوا بنا إلى البصير الذي في بني واقف نعوده و كان رجلا أعمى أخبرناه أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الحسن بن علي بن عفان نا حسين بن علي الجعفي فذكره والصواب رواية ابن أبي عمر

اور اس کو روایت کیا ہے حسین بن علی جعفی نے ان کو سفیان بن عیینہ ان کو عمرو بن دینار نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمیں بصیر کے پاس لے چلو جو بنو واقف میں رہتا ہے ہم اس کی مزاج پرسی کر یں گئے اور وہ اندھا آدمی تھا ۔ ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو حسین بن علی جعفی نے اس نے اسی روایت کو ذکر کیا ہے اور درست جو ہے و وابن عمر کی روایت ہے۔

جَابِرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← و رواه حسين بن علي الجعفي

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9195

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9196

9197 - حدثنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان نا إبراهيم بن الحارث البغدادي نا يحيى بن أبي بكير نا إسرائيل عن عبد الله بن مسلم بن هرمز عن عبد الرحمن بن سابط عن جابر بن عبد الله قال : لقيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت : كيف أصبحت يا رسول الله قال : بخير من رجل لم يصبح صائما و لم يعد سقيما

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو ابراہیم بن حارث بغدادی نے ان کو یحییٰ بن ابی بکر نے ان کو اسرائیل نے ان کو عبد اللہ بن مسلم بن ھرمز نے ان کو عبدالرحمٰن بن سابط نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوملا اور اس نے کہا کہ یارسول اللہ آپ نے صبح کیسے کی؟ آپ نے فرمایا کہ صبح بخیر کی ہے اس طرح کہ نہ صبح کی ہے روزے سے اور نہ ہی کسی بیمار کی مزاج پرسی کی ہے۔

لقيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت كيف أصبحت ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ، ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9196

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9197

9198 - و أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن محمد بن الحسن السراج نا مطين و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا ابن ناجية قالا : نا عبد الله بن عمر بن أبان نا معاوية عن هشام عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن ابن عباس قيل للنبي : كيف أصحبت ؟ قال : بخير من قوم لم يشهدوا جنازة و لم يعووا مريضا و في رواية ابن عبدان قال رجل : يا رسول الله كيف أصبحت ؟ قال : خير من رجل لم يعد مريضا و لم يشيع جنازة و لم يصبح صائما

ہمیں خیر وی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسن محمد بن حسن سراج نے ان کو مطین نے اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ناجیہ نے ان کو عبداللہ بن عمر بن ابان نے ان کو معاویہ نے ان کو ہشام نے ان کو سفیان نے ان کو حبیب بن ابی ثابت نے ان کو ابن عباس نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا یا رسول اللہ آپ نے صبح کیسے کی ہے؟ فرمایا کہ خیر کے ساتھ کی ہے ایسی قوم میں جو نہ کسی جنازے میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہی کسی مریض کو پوچھا ہے ۔ اور ابن عبدان کی ایک روایت میں ہے کہ ایک آدمی نے کہا یا رسول اللہ آپ نے کیسی صبح کی ہے؟ فرمایا خیر سے کی ہے ایسے آدمی کی طرح جس نے نہ کسی مریض کی عیادت کی ہواور نہ جنازے کو رخصت کیا ہے اور نہ ہی روزے کے ساتھ صبح کی ہے۔

ابن عباس قيل للنبي كيف أصحبت ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← هِشَامٍ ← مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← ابْنُ نَاجِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← مطين و ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ السَّرَّاجُ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9197

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9198

9199 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا إسماعيل بن إسحاق نا علي بن عبد الله نا مروان بن معاوية نا يزيد بن كيسان عن أبي حازم عن أبي هريرة عن قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أصبح منكم اليوم صائما ؟ قال أبو بكر : أنا قال : فمن أطعم اليوم منكم مسكينا ؟ قال أبو بكر : أنا قال : فمن عاد منكم اليوم مريضا ؟ قال أبو بكر : أنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما اجتمعن لرجل قط هذه الخصال إلا دخل الجنة رواه مسلم في الصحيح عن ابن أبي عمر عن مروان

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کواحمد بن عبید صفار نے ان کو اسماعیل بن اسحاق نے ان کو علی بن عبداللہ نے ان کو مروان بن معاویہ نے ان کو یزید بن کیسان نے ان کو ابو حازم نے ان کو ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ نے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں کس نے صبح کی ہے اس حال میں کہ وہ روزے دار ہے؟ حضرت ابوبکر نے عرض کی کہ میں نے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم میں سے کس نے آج مسکین کو کھانا کھلایا ہے؟ ابو بکر صدیق نے کہا کہ میں نے کھلایا ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پو چھا کہ آج تم میں سے کسی مریض کی عیادت کی ہے؟ ابو بکر صدیق نے کہا کہ میں نے عیادت کی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص میں یہ نیکیاں جمع ہو جائیں و ہ ضر ور جنت میں داخل ہوگا ۔اس کو مسلم نے روایت کیا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اس نے مروان سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9198

شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9199

9200 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عمر بن أحمد بن عثمان نا الحسين بن محمد بن عفير نا الوليد بن شجاع نا عبد الله بن وهب عن خالد بن حميد عن يحيى بن أبي سعد أن عبد الله بن مسعود قال : كنا إذا فقدنا الأخ أتيناه فإن كان مريضا كانت عيادة و إن كان مشغولا كان عونا و إن كان غير ذلك كانت زيارة

ہمیں حدیث بیان کی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عمر بن احمد بن عثمان نے ان کو حسین بن محمد بن عفیر نے ان کو ولید بن شجاع نے ان کو عبد اللہ بن وھب نے ان کو خالد بن حمید نے ان کو یحییٰ بن ابی سعد نے یہ کہ عبداللہ بن مسعود نے فرماتے تھے ہم لوگ جب کسی بھائی کو غیر موجود پاتے تھے اس کے پاس آتے تھے اگر وہ بیمار ہوتا تو عیادت ہو جاتی اور اگر وہ مصروف ہوتا تو اس کی مدد ہو جاتی اور اگر اس کے علاوہ کوئی اور وجہ ہوتی تو ملاقات ہو جاتی تھی ۔

يحيى بن أبي سعد أن عبد الله بن مسعود ← خَالِدُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ← الحسين بن محمد بن عفير ← عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُثْمَانَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9199

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood