شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9176
9177 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمود بن محمد الحلبي نا أبو صالح : فذكره بإسناده غير أنه قال عن عكرمة بن خالد عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم و قال : خاض في الرحمة خوضا
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمود بن محمد حلبی نے ان کو ابو صالح نے انہوں نے مذکورہ حدیث کو ذکر کیا ہے۔ اس کی اسناد کے ساتھ سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا مروی ہے عکرمہ بن خالد سے اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (کہ وہ یعنی مریض کی عیادت کرنے والا ) اللہ کی رحمت میں گھستا ہے (یعنی غوطہ زنی کرتا ہے۔)
خاض في الرحمة خوضا ← النبي صلى الله عليه و سلم و ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← أبو صالح فذكره بإسناده غير أنه ← محمود بن محمد الحلبي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،
Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9176
