شعب الإيمان · الثالث و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في عيادة المريض · حديث 9164
9165 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي المقري أنا أبو محمد الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب القاضي نا محمد بن كثير نا سفيان بن سعيد عن منصور عن أبي وائل عن أبي موسى الأشعري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أطعموا الجائع و عودوا المريض و فكوا العاني قال سفيان : و العاني الأسير رواه البخاري في الصحيح عن محمد بن كثير
ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن محمد بن علی منقری نے ان کو ابواحمد حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب قاضی نے ان کو محمد بن کثیر نے ان کو سفیان بن سعید نے ان کو منصور نے ابو وائل سے اس نے ابوموسیٰ اشعری سے ۔ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ بھو کے کوکھانا کھلا ؤمریض کی عیادت کرواور قیدی کو رہا کراؤ۔سفیان کہتے ہیں کہ عانی سے مرادقیدی ہے ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن کثیر ہے ۔
أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ
Shuab ul Iman · Sixty-third of the people of faith › And it is a door in the patient’s clinic · Hadith 9164
