شعب الإيمان · الثاني و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في المكافأة بالصنائع · حديث 9108
9109 - قال : و نا علي قال : نا يحيى بن إسحاق أنا يحيى بن أيوب عن عمارة بن غزيه عن شرحبيل الأنصاري عن جابر : عن النبي صلى الله عليه و سلم بنحوه قال علي : إلا أنه سمى الرجل الذي لم يسمه بشر و هو شرحبيل بن سعد الأنصاري و يكنى و بأبي سعد قلت : ورواه إسماعيل بن عياش عن عمارة بن غزيه عن أبي الزبير عن جابر و غلط فيه
فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے علی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی یحییٰ بن اسحاق نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو عمار و بن غز یہ نے شرحبیل انصاری سے اس نے جابر سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل علی نے کہا ۔مگر یہ کہ اس آدمی کا نام لیا جس کا نام بشر نے نہیں لیا تھا۔ وہ ہے شرحبیل بن سعد انصاری جن کی کنیت ابوسعید ہے ۔ میں کہتا ہوں کہ اور اس کو روایت کیا ہے اسماعیل بن عیاش نے اس نے عمار و بن غزیہ نے اس نے ابوالز بیر سے اس نے جابر سے اور اس نے اس میں غلطی کی ہے۔
علي إلا ← جَابِرٍ ← شُرَحْبِيلَ الْأَنْصَارِيِّ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ← عَلِيٍّ، ← و،
Shuab ul Iman · Sixty-second of the people of faith › Separation of reward by artifacts · Hadith 9108
