شعب الإيمان · الثاني و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في رد السلام · حديث 9084
9085 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه قال : أنا أبو طاهر محمد بن الحسن المحمد أبادي قال : نا أبو قلابة قال : نا أبو عامر قال : نا زهير بن محمد قال : و نا أبو قلابة نا حسن بن حفص نا هشام بن سعد كلاهما عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إياكم و الجلوس على الطرقات و إن كنتم لا بد فاعلين فاهدوا السبيل و أعينوا المظلوم و ردوا السلام و الأمر بالمعروف و النهي عن المنكر أخرجه البخاري في الصحيح عن عبد الله بن محمد عن أبي عامر عن زهير كما
ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد بن حسن محمد آبادی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابوقلابہ نے ان کو ابو عجاز نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی زہیر بن محمد نے ان کو ابوقلابہ نے ان کو حسن بن حفص نے ان کو ہشام بن سعید نے دونوں نے زید بن اسلم سے ان کو عطا بن یسار نے ان کو ابوسعید نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :بچاؤ تم لوگ اپنے آپ کو راستوں پر بیٹھنے سے اور اگر تم لوگ لازمی طور پر بیٹھنا چاہتے ہوتو راستے کی رہنمائی کیا کر واور مظلوم کی مددکیا کرواور سلام کا جواب دیا کرو اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیا کرو ۔ اس کو بخاری نے صحیح میں نقل کیا ہے عبداللہ بن محمد نے ابو عامر سے اس نے زہیر سے جیسے ذیل میں ہے ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هشام بن سعد كلاهما ← حسن بن حفص ← أَبُو قِلَابَةَ ← و، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو عَامِرٍ ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Sixty-second of the people of faith › And it is the door in the response of peace · Hadith 9084
