شعب الإيمان · الخامس و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في رحم الصغير و توقير الكبير · حديث 11047
11047 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا يحيى بن جعفر أنا روح نا شعبة قال : سمعت سماك بن حرب قال : سمعت عبد الله بن عميرة و كان قائد الأعشى في الجاهلية يحدث أنه سمع جرير بن عبد الله يقول : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت : أبايعك على الإسلام فقبض يده و قال : و النصح لكل مسلم و قال : إنه من لا يرحم الناس لا يC
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو روح نے ان کو شعبہ نے اس نے سنا سماک بن حرب سے اس نے سنا عبد اللہ بن عمیرہ سے وہ اعشی نابینا کا خادم تھا جاہلیت میں وہ حدیث بیان کرتا ہے کہ اس نے سنا جریر بن عبد اللہ وہ کہتے تھے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا میں نے عرض کی میں آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کروں گا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا اورفرمایا کہ ( کہ صرف اسلام پر نہیں) بلکہ اسلام کے ساتھ ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بھی اور فرمایا کہ بے شک حال یہ ہے کہ جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی ٰاس پر رحم نہیں کرتا۔
جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← أَنَّهُ ← عبد الله بن عميرة و كان قائد الأعشى في الجاهلية ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← رَوْحٌ، ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Hadith 11047
