شعب الإيمان · الخامس و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في رحم الصغير و توقير الكبير · حديث 10987
10987 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا يحيى بن أبي طالب عن عبد الوهاب أنا النهاش بن فهم عن الحسن بن مسلم أنه قال : من تعظيم جلال الله تعظيم ذي الشيبة المسلم كذا وجدته لم يجاوز به الحسن بن مسلم
ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے اس نے ابو سعید بن اعربی سے اس نے یحییٰ بن ابو طالب سے اس نے عبدالوھاب سے اس نے نہاش بن فہم سے اس نے حسن بن مسلم سے کہ انہوں نے فرمایا، یہ اللہ کے جلال اور بزرگی کی تعظیم میں سے ہے، اس مسلمان کی تعظیم کرنا۔ جس کے بال سفید ہو چکے ہوں۔ میں نے اس کو اسی طرح پایا ہے حسن بن مسلم سے، اس کے ساتھ میں نے مجاوز ب نہیں کی۔
الحسن بن مسلم أنه ← النهاش بن فهم ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ
Hadith 10987
