شعب الإيمان · الرابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الجود و السخاء · حديث 10861
10861 - و رويناه في الحديث الثابت عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله عن أبي بكر الصديق أنه قال : و أي داء أدوى من البخل أخبرناه أبو عبد الله نا أبو بكر بن إسحاق الفقيه نا بشر بن موسى الحميدي نا سفيان قال : سمعت ابن المنكدر يحدث أنه سمع جابر بن عبد الله يقول : ذلك عن أبي بكر الصديق
اور ہم نے اس کو روایت کیا حدیث میں جو ثابت ہے محمد بن منکد رسے اس نے جابر بن عبد اللہ سے اس نے ابو بکر صدیق سے کہ انہوں نے فرمایا کونسی بیماری ہے جو بخل سے زیادہ لاعلاج ہو ؟ ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ نے ان کو ابو بکر بن اسحاق فقیہ نے ان کو بشر بن موسیٰ حمیدی نے ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن منکدر سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ اس نے سنا جابر بن عبد اللہ سے وہ کہتے ہیں یہ روایت مروی ہے ابو بکر صدیق سے۔
أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: ← ذَلِكَ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَنَّهُ ← ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، ← سُفْيَانَ، ← بشر بن موسى الحميدي ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و أي داء أدوى من البخل ← أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّهُ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← و رويناه في الحديث الثابت
Shuab ul Iman · Seventy-fourth of the people of faith › And it is the door to generosity and generosity · Hadith 10861
