شعب الإيمان · الثالث و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الإعراض عن اللغو · حديث 10817
10817 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا محمد بن أبي زكير أنا ابن وهب حدثني مالك قال : بلغني أن معاوية قال للأحنف بن قيس : بما سدت قومك و أنت لست بأنقبهم و لا أشرفهم قال : إني لا أتناول أو قال : لا أتكلف ما كفيت و أضيع ما وليت
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے انکو عبد اللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو حمد بن ابوزکریا نے ان کو ابن و ہب نے ان کو حدیث بیان کی مالک نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ معاویہ نے کہا احنف بن قیس سے کہ تیری قوم نے تجھے اپنا سردار کیوں بنالیا ہے؟ حالانکہ تو ان میں کوئی وجیہہ یا اشرف بھی نہیں ہے۔ اس نے جواب دیا کہ میں کسی کا معاملہ ہاتھ میں نہیں لیتا تھا یا یوں کہا کہ میں اس چیز کے بارے میں تکلف نہیں کرتا تھا جس چیز میں پڑنے کی کوئی ضرورت مجھے نہ ہوتی تھی اور میں اس معاملے کو ضائع نہیں کرتا تھا جس کی مجھے ذمہ داری دی جاتی تھی۔
بلغني ← مَالِكٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← محمد بن أبي زكير ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Hadith 10817
