شعب الإيمان · الثاني و الخمسون من شعب الإيمان ‹ أحاديث في وجوب الأمر بالمعروف و النهي عن المنكر على من قدر عليهما بما قدر عليه و ما في ترك ذلك من الفساد · حديث 7592
7592 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي نا أحمد بن نجدة نا سعيد بن منصور نا أبو عوانة و جرير عن معاوية عن إسحاق عن سعيد بن جبير قال : قلت لابن عباس آمر إمامي بالمعروف ؟ قال : إن خشيت أن يقتلك فلا فإن كنت فاعلا ففيما بينك و بينه زاد أبو عوانة و لا تعب إمامك
ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابومنصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو ابوعوانہ نے اور جریر نے معاویہ سے اس نے اسحٰق سے اس نے سعید بن جبیر سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس سے کہا کیا میں اپنے امام وخلیفہ کو امر بالمعروف کروں ؟ فرمایا کہ اگر تجھے یہ خوف ہو کہ وہ تجھے قتل کر دے گا تو پھر نہ کہو۔ اور اگر تم لازمی طور پر کہنا چاہتے ہوتو پھر اسی قدر جو تمہارے اور اس کے درمیان ہوں ۔ ابوعوانہ نے یہ اضافہ کیا ہے کہ اپنے امام کو مشقت میں نہ ڈال ۔
قلت لابن عباس آمر إمامي بالمعروف ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← إِسْحَاقُ ← مُعَاوِيَةَ، ← أبو عوانة و جرير ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Hadith 7592
