شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7517
7517 - أخبرنا أبو القاسم زيد بن أبي هاشم العلوي أنا أبو جعفر بن دحيم نا إبراهيم بن عبد الله أنا وكيع عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن ذر عن بشير بن عمرو قال : خرجنا مع ابن مسعود قلنا أوصنا قال : عليكم بالجماعة فإن الله لن يجمع أمة محمد صلى الله عليه و سلم على ضلالة حتى يستريح بر أو يستراح من فاجر
ہمیں خبر دی ابوالقاسم زید بن ابو ہاشم علوی نے ان کو ابو جعفر بن دحیم نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ نے ان کو وکیع نے ان کو اعمش نے ان کو مسیب بن رافع نے ان کو ذر نے ان کو بشیر بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عبداللہ بن مسعود کے ساتھ نکلے تو ہم نے کہا کہ آپ ہمیں وصیت کیجئے۔ انہوں نے فرمایا کہ تم لوگ جماعت کو لازم پکڑو بے شک اللہ تعالی ٰ امت محمد کو گمراہی پر ہرگز جمع نہیں کرے گا یہاں تک کہ نیک آرام واستراحت پالے یا بدکردار سے آرام چھٹکارا پالیا جائے (یعنی جب نیک و بد سب مر جائیں قیامت آ جائے ۔ )
خرجنا مع ابن مسعود قلنا أوصنا ← بشير بن عمرو ← ذَرٍّ، ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← أبو القاسم زيد بن أبي هاشم العلوي
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7517
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7518
7518 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا عياش بن تميم السكري نا داود بن رشيد نا بقية عن صفوان بن عمرو أخبرني راشد بن سعد حدثني ثوبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
يا ثوبان لا تسكن الكفور فأن ساكن الكفور كساكن القبور
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عیاش بن تمیم سکری نے ان کو داؤد بن رشید نے ان کو بقیہ نے ان کو صفوان بن عمرو نے ان کو خبر دی راشد بن سعد نے ان کو ثوبان نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اے ثوبان ناشکروں میں سکونت نہ کرنا بے شک ناشکروں میں رہنے والا ایسا ہے جیسے قبرستان میں رہنے والا۔
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7518
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7519
7519 - أخبرنا أبو سعيد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا حنبل بن محمد نا عبد الله بن عبد الجبار الخبايري نا أبو مهدي سعيد بن سنان حدثني راشد بن سعد عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
يا ثوبان لا تسكن الكفور فإن ساكن الكفور كساكن القبور لا تأمرن على عشرة فإن من تأمر على عشرة جاء يوم القيامة مغلول يده إلى عنقه فكه الحق أو بقه الظلم
ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو حنیل بن محمد نے ان کو عبد اللہ بن عبدالجبار خبایرمی نے ان کو ابو مہدی سعید بن سنان نے ان کوراشد بن سعد نے اس نے ثوبان ( رسول اللہ کے ) غلام سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اے ثوبان مت سکونت کرنا ناشکروں میں بے شک ناشکروں میں رہنے والا ایسے ہے جیسے قبرستان میں رہنے والا اور تم دس آدمیوں کے اوپر بھی امیر نہ بننا بے شک جو شخص دس آدمیوں پر امیر بنا قیامت کے دن ایسے آئے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن کے ساتھ بندھا ہوا ہوگا اس کو حق نے توڑ کر چورکھا ہوگا یا ظلم نے اس کو چیر پھاڑ رکھا ہوگا۔ (یعنی یا تو کسی کی حق تلفی کی ہوگی یا کسی پر ظلم کیا ہوگا ۔ )
ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو مَهْدِيٍّ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ ← عبد الله بن عبد الجبار الخبائري ← حنبل بن محمد ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7519
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7520
7520 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا محمد بن إسحاق الصغاني أنا ابن أبي مريم نا داود بن عبد الرحمن عن أبي عبد الله البصري عن سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي عن سلمان الفارسي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
البركة في ثلاثة في الجماعة و الثريد و السحور
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو ابن ابومریم نے ان کو داؤد بن عبدالرحمن ٰنے ان کو ابوعبداللہ بصری نے ان کو سلیمان تیمی نے ان کو ابوعثمان نہدی نے ان کو سلمان فارسی نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ برکت تین چیزوں میں ہے ۔ جماعت میں ( وحدت واتفاق ) ثرید میں ( شوربا گوشت میں بھیگی ہوئی روٹی اور سحری کے کھانے میں۔
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7520
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7521
7521 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن عثمان بن يحيى الأدمي نا عيسى بن عبد الله الطيالسي نا محمد بن عمران بن أبي ليلى حدثني ابن أبي ليلى ح
و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا ابن أبي قماش نا موسى بن إسماعيل الجبلي عن عمران عن محمد بن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال : قضم الملح في الجماعة أحب إلي من أكل الفاذلوج في الفرقة
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن عثمان بن یحییٰ آدمی نے ان کو عیسیٰ بن عبداللہ طیالسی نے ان کومحمد بن عمران بن ابولیلیٰ نے ان کو ابن ابولیلٰی نے ۔ اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابن ابو قماش نے ان کو موسٰی بن اسماعیل بجلی نے ان کو عمران نے ان کو محمد بن ابولیلی ٰنے ان کو ان کے والد نے ان کو حکم نے ان کو مقسم نے ان کو ابن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ جماعت کے ساتھ بیٹھ کر نمک چبانا مجھے زیادہ محبوب ہے کیلے بیٹھ کر فالودہ کھانے سے ۔
قضم الملح في الجماعة أحب إلي من أكل الفاذلوج في الفرقة ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عِمْرَانُ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبُّلِيُّ، ← ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى، ← عيسى بن عبد الله الطيالسي ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْآدَمَيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7521
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7522
7522 - أخبرنا أبو محمد الموصلي نا أبو عثمان البصري أنا أبو أحمد الفراء أنا يعلى بن عبيد نا الأعمش ح
و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو العباس عبد الله بن عبد الرحمن بن حماد العسكري ببغداد نا محمد بن عبيد الله بن يزيد نا وهب بن جرير نا شعبة عن الأعمش عن زيد بن وهب عن عبد الله : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال
أنكم سترون بعدي أثرة و أمور تنكرونها
قلنا فما تأمرنا يا رسول الله ؟ قال :
أعطهم حقهم الذي جعل الله لهم و سلوا الله حقكم
و في رواية يعلى قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
إنه سيكون أثرة و أمور تنكرونها قال : فما يصنع من أدرك ذلك منا يا رسول الله ؟ قال : أدوا الحق الذي عليكم و سلوا الله الذي لكم
ہمیں خبر دی ابومحمد موصلی نے ان کو ابو عثمان بصری نے ان کو ابو احمد فراء نے ان کو یعلی بن عبید نے ان کو اعمش نے ’’ ح ‘‘ ۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعلی روز باری نے ان کو ابو العباس عبد اللہ بن عبدالرحمن ٰبن حمادعسکری نے بغداد میں ان کومحمد بن عبید اللہ بن یزید نے ان کو وہب بن جریر نے ان کو شعبہ نے ان کو اعمش نے ان کو زید بن وہب نے ان کو عبداللہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک تم لوگ عنقریب میرے بعد ( بعض کو بعض پر ) ترجیح دینے کا سلوک اور کچھ دیگر ایسے امور جن کو تم نا پسند کرو گے وہ دیکھو گے ۔ ہم نے کہا یا رسول اللہ ! ایسی صورت میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا اللہ نے ان لوگوں کا جو حق بنایا ہے وہ ان کو دیجئے اور اپنا حق اللہ سے مانگے ۔ اور یعلی کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ بے شک حالت یہ ہے کہ عنقریب ترجیحی سلوک ہوگا۔ اور کچھ دیگر ایسے امور جن کوتم نا پسند کروگے ۔انہوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ کیا کرے وہ شخص جو اس حالت کو ہم میں سے پالے؟ فرمایا کہ تم و ہ حق ادا کرتے رہو جوتمہارے اوپر ہے اور جو تمہارے لئے ہے وہ اللہ سے مانگو۔
أنكم سترون بعدي أثرة و أمور تنكرونها قلنا فما تأمرنا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أبو العباس عبد الله بن عبد الرحمن بن حماد العسكري ببغداد ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← و، ← الْاَعْمَشِ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الْفَرَّاءُ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أبو محمد الموصلي
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7522
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7523
7523 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن محمد بن عبد الله بن موسى السني بمرو أنا أبو الموجه محمد بن عمرو أنا عبدان بن عثمان عن أبي حمزة عن قيس بن وهب الهمداني عن أنس بن مالك قال : نهانا كبراؤنا من أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم قال : لا تسبوا أمراءكم و لا تغشوهم و لا تعصوهم و اتقوا الله و اصبروا فإن الأمر إلى قريب
ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوالحسن محمد بن عبداللہ بن موسی ٰسنی سے مقام مرو میں ان کو ابوالموجہ محمد بن عمرو نے ان کو عبدان بن عثمان نے ان کو ابوحمزہ نے ان کو قیس بن وہب ہمدانی نے ان کوانس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ ہمارے اکابر نے جومحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ میں سے تھے ہمیں منع کیا تھا کہ اپنے امیروں کو گالیاں نہ دینا نہ ان کے ساتھ دھو کہ کرنا۔اور نہ ہی ان کی نافرمانی کرنا۔ اللہ سے ڈرتے رہنا اور صبر کرتے رہنا بس بے شک معاملہ قریب ہے ( یعنی قیامت قریب ہے۔)
نهانا كبراؤنا من أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قيس بن وهب الهمداني ← أَبِي حَمْزَةَ، ← عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ، ← أَبُو الْمُوَجِّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ← أبو الحسن محمد بن عبد الله بن موسى السني بمرو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7523
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7524
7524 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن السراج نا مطين نا أحمد بن حنبل نا الوليد بن مسلم نا عبد العزيز بن إسماعيل بن عبيد الله أن سليمان بن حبيب حدثهم عن أبي أمامة الباهلي : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال :
لينقضن عرى الإسلام عروة عروة فكلما انتقضت عروة تشبث الناس بالتي تليها فأولهن نقصا الحكم و آخرهن الصلاة
ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسن سراج نے ان کو مطین نے ان کو احمد بن حنبل نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو عبد العزیز بن اسماعیل بن عبیداللہ نے یہ کہ سلیمان بن حبیب نے ان کو حدیث بیان کی ہے ابوامامہ باہلی سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ البتہ ضرور توڑی جائیں گی اسلام کی کڑیاں ایک ایک کڑی کر کے جوں ہی کوئی ایک کڑی ٹوٹے گی تو لوگ اس کے قریب والی کڑی کو مضبوط پکڑ لیں گے ان کڑیوں میں سے جو سب سے پہلے توڑی جائے گی وہ حکم و فیصلہ ہوگا اور ان میں سے آخری ٹوٹنے والی کڑی نماز ہوگی۔
أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، ← عبد العزيز بن إسماعيل بن عبيد الله أن سليمان بن حبيب ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← مطين ← أبو الحسن السراج، ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7524
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7525
7525 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني بالكوفة نا إبراهيم بن إسحاق ابن أبي العنبس القاضي نا جعفر بن عون عن سفيان الثوري عن شبيب بن غرقدة عن المستظل بن حصين قال : سمعت عمر بن الخطاب يقول : قد علمت و رب الكعبة متى يهلك العرب مرارا يقولهن حين يسوس أمورهم من لم يصحب الرسول و لم يعالج أمر الجاهلية
قال الإمام أحمد رحمه الله : و تفسير هذا فيما
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کوابوالحسن بن محمد بن عقبہ شیبانی نے کوفے میں ان کو ابراہیم بن اسحاق بن ابوالعنبس قاضی نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو سفیان ثوری نے ان کو شبیب بن غرقدہ نے ان کو مستظل بن حصین نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت عمر بن خطاب سے وہ کہتے ہیں کہ تحقیق میں جانتا ہوں رب کعبہ کی قسم ہے کہ عرب کب ہلاک ہوں گے بار بار کہتے رہے۔فرمایا کہ جب ان کے امور کی سیاست وہ لوگ کریں گے جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کا شرف حاصل نہیں ہوگا اور نہ ہی وہ امر جاہلیت میں گھسے ہوں گے ۔ امام احمد نے فرمایا کہ اس کی تفسیر مندرجہ ذیل میں ہے۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← الْمُسْتَظِلِّ بْنِ حُصَيْنٍ ← شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← إبراهيم بن إسحاق ابن أبي العنبس القاضي ← أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7525
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7526
7526 - أخبرنا أبو ذر محمد بن أبي الحسين بن أبي القاسم المذكر أنا محمد بن المؤمل بن الحسن بن عيسى نا الفضل بن محمد البيهقي نا أحمد بن حنبل نا أبو معاوية نا الأعمش عن شقيق قال : قال لي أبا سليمان إن أمراءنا هؤلاء ليس عندهم واحدة من اثنتين ليس عندهم تقوى أهل الإسلام و لا أحلام الجاهلية
ہمیں خبر دی ابوذ محمد بن ابوالحسین بن ابوالقاسم واعظ نے ان کومحمد بن مؤمل بن حسن بن عیسی ٰنے ان کو فضل بن محمد بہقی نے ان کو احمد بن حنبل نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو شفیق نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے کہا کہ اے ابوسلیمان! بے شک یہ ہمارے امیر وحکمران ایسے ہیں کہ ان کے پاس دو میں سے ایک چیز بھی نہیں ہے ،نہ تو ان کے پاس اہل اسلام والا تقویٰ ہے اور نہ جاہلیت کی دانائیاں ہیں ۔
شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← الفضل بن محمد البيهقي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عِيسَى ← أبو ذر محمد بن أبي الحسين بن أبي القاسم المذكر
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7526
شعب الإيمان · الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل الجماعة و الألفة و كراهية الاختلاف و الفرقة و ما جاء في إكرام السلطان و توقيره · حديث 7527
7527 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي سمعت علي بن المؤمل سمعت الكديمي سمعت محمد بن عبد الله العتبي يقول : أتى أعرابي واليا فقال له الوالي لتقولن الحق أو لأوجعنك
فقال : و أنت أيضا فاعمل به فو الله لما وعدك الله به أعظم مما وعدتني به من نفسك
ہمیں حدیث بیان کی ابوعبدالرحمن ٰسلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا علی بن مؤمل سے انہوں نے سنا کدیمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن عبداللہ عتبی سے وہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی ( یعنی دیہاتی ) کو والی وحکمران کے پاس لایا گیا۔ والی نے اس سے کہا کہ تم سچی سچی بات بتا اور نہ میں تجھے سزا دوں گا ۔ دیہاتی نے کہا کہ تم خود بھی اس کے ساتھ عمل کرنا اللہ کی قسم! اللہ نے جو تجھے دھمکی دی ہے وہ اس دھمکی سے بہت بڑی ہے جو تم نے مجھے دی ہے اپنی ذات سے۔
له الوالي لتقولن الحق أو لأوجعنك ← أتى أعرابي واليا ← محمد بن عبد الله العتبي ← الكديمي ← عَلِيُّ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Shuab ul Iman · Fifty people of faith › A chapter on the virtue of the group, familiarity, and the hatred of difference and division, and what came about honoring and revering the Sultan · Hadith 7527