شعب الإيمان · التاسع و الأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في أوصاف الأئمة · حديث 7356
7356 - و في رواية ابن عبدان قال : قلنا يا رسول الله ما الخليفة علينا بعدك ؟ قال : مثل الذي لي ما رحم ذا الرحم و أقسط في القسط و عدل في القسم سعد هذا هو ابن تيم الأشعري الشامي قاله البخاري
ابن عبد ان کی ایک روایت میں ہے کہ ہم لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ! آپ کے بعد ہمارے اوپر کیا خلیفہ ہوگا یعنی وہ کیا کرے گا ؟فرمایا تقسیم میں عدل وانصاف کرے۔ ہر انصاف کی جگہ انصاف کرے۔ ذی رحم پر رحم کرے۔یہ سعد جو مذکور ہے وہ بقول امام بخاری ابن تیم اشعری شامی ہے ۔
قُلْنَا ← و في رواية ابن عبدان
Shuab ul Iman · The forty-ninth of the people of faith › Chapter in the descriptions of the imams · Hadith 7356
