شعب الإيمان · التاسع و الأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في نصيحة الولاة و وعظهم · حديث 7452
7452 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ نا حسام بن الصديق نا الحسين بن حفص نا سفيان عن ثور عن راشد بن سعد قال : كان أبو الدرداء يقول : كلمة نفع الله بها معاوية سمعها من رسول الله صلى الله عليه و سلم : من تتبع عورات الناس يفسد الناس أو كاد أني يفسد الناس قال أحمد : و قد ذكرنا في باب مكارم الأخلاق في عفو الكرام و كظمهم الغيظ أخبارا كثيرة و حكايات جمة تليق عنده الحكاية فليرجع إليها من أرادها و بالله التوفيق
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن یعقوب حافظ نے ان کو حسام بن صدیق نے ان کو حسین بن حفص نے ان کو سفیان نے انہوں نے ثور سے اس نے راشد بن سعد سے وہ کہتے ہیں کہ ابو دردا رضی اللہ عنہ کہتے تھے ۔ایک کلمہ ہے اللہ اس کے ذریعہ معاویہ کو فائدہ دے گا جس کو رسول اللہ سے سنا گیا تھا۔ جو شخص لوگوں کی کمزور یاں تلاش کرے وہ لوگوں میں فساد ڈال دیتا ہے یا قریب ہے کہ لوگوں کو خراب کر دے۔ امام احمد نے کہا تحقیق ہم نے باب مکارم اخلاق میں ذکر کیا شرفاء کا معاف کرنا ان کا غصہ کو چھپانا اور دبانا ہے اور اس بارے میں کثیر اخبار اور حکایات عظیم جو نقل کرنے کے قابل ہیں ان کے نزدیک جو شخص ان کو چاہئے وہیں سے رجوع کرے ۔
كَانَ أَبُو الدَّرْدَاءِ ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← ثَوْرٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← حُسَامُ بْنُ الصِّدِّيقِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · The forty-ninth of the people of faith › A chapter on the advice and preaching of the governors · Hadith 7452
