شعب الإيمان · التاسع و الأربعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في طاعة أولي الأمر · حديث 7344
7344 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في آخرين قالوا : نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق الصغاني نا حجاج بن محمد ح قال : و أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب نا إبراهيم بن إسحاق نا هارون بن عبد الله نا حجاج بن محمد قال : قال : ابن جريج : ـ { يا أيها الذين آمنوا أطيعوا الله وأطيعوا الرسول وأولي الأمر منكم } في عبد الله بن حذافة بن قيس بن عدي السهمي بعثه رسول الله صلى الله عليه و سلم في سرية أخبرنيه يعلى بن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس رواه مسلم عن هارون بن عبد الله رواه البخاري عن صدقة بن الفضل عن حجاج
7344-ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے آخرین میں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو حجاج بن محمد نے ’’ ح ‘‘ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابوعبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن اسحاق نے ان کو ہارون بن عبداللہ نے ان کو حجاج بن محمد نے وہ کہتے ہیں کہ کہا ابن جریج نے کہ یہ آیت ۔ ياايها الذين أمنوا أطيعو الله واطيعوا الرسول و اولی الامر منكم۔ عبداللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی سہمی کے بارے میں نازل ہوئی تھی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ایک سریہ میں (جہادی لشکر میں ) بھیجا تھا۔ مجھے اس کی خبر دی ہے یعلی بن مسلم نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو ابن عباس نے ۔ مسلم نے اس کو روایت کیا ہے ہارون بن عبد اللہ سے اور بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صدقہ بن فضل سے اس نے حجاج سے ۔
حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ فِي آخَرِينَ
Shuab ul Iman · The forty-ninth of the people of faith › And it is a door to obeying the commanders · Hadith 7344
