شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حقوق الأولاد والأهلين · حديث 8713
8713 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق نا أحمد بن سلمان الفقيه نا جعفر بن أبي عثمان الطيالسي نا عفان و أبو الوليد الطيالسي و داود بن شبيب و محمد بن سنان العوفي قالوا : أنا همام نا قتادة عن النضر بن أنس عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كانت له امرأتان يميل إلى أحدهما جاء يوم القيامة و أحد شقيه مائل لفظ عفان و جاء في الإحسان إلى الأهل أخبار منها ما
ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحٰق نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو جعفر بن ابی عثمان طیالسی نے ان کو عفان نے اور ابوالولیدطیالسی نے اور داؤد بن شبیب اور محمد سنان عونی نے انہوں نے کہا ہمیں خبر دی ہمام نے ان کو قتادہ نے نضر بن انس سے اس نے بشر بن نہیک سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جس شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کی طرف جھکتا ہو یعنی اسی کا خیال کرتا ہو قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلومفلوج ہوگا۔ یہ الفاظ عفان کے ہیں ۔اہل اخبار کے ساتھ احسان کے بارے میں مندرجہ ذیل روایت آئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ← النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عفان و أبو الوليد الطيالسي و داود بن شبيب و محمد بن سنان العوفي ← جَعْفَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الطَّيَالِسِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › And it is a section in the rights of children and parents · Hadith 8713
