شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حقوق الأولاد والأهلين · حديث 8677
8677 - أخبرنا أبو زيد عبد الرحمن بن محمد القاضي أنا أبو حامد أحمد بن بالويه العقصي نا بشر بن موسى الأسدي نا الحميدي نا سفيان ثنا سهيل بن أبي صالح عن أيوب بن بشير عن سعيد الأعشى عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كانت له ثلاث بنات أو ثلاث أخوات أو ابنتان أو أختان فأحسن صحبتهن و صبر عليهن و اتقى الله فيهن دخل الجنة و رواه حماد بن سلمة عن سهيل هكذا و الأول أصح قال أبو داود و هو سعيد بن عبد الرحمن بن مكمل الزهري
ہمیں خبر دی ابوزید عبدالرحمٰن بن محمد قاضی نے ان کو ابو حامد احمد بن بالو یہ عقصی نے ان کو بشر بن موسیٰ اسدی نے ان کو حمیدی نے ان کو سفیان نے ان کو سہیل بن ابی صالح نے ان کو ایوب بن بشر نے ان کو سعید اعشی نے ان کو ابوسعید خدری نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں یا تین بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں یا دو نہیں ہوں اور وہ اس کے ساتھ احسن طریقے پر گذارے اور ان کو برداشت کرے اور ان کے بارے میں اللہ سے ڈرتار ہے وہ جنت میں داخل ہوگا ۔ اور روایت کیا ہے اس کو حماد بن سلمہ نے سہیل سے اس طرح اور پہلی روایت زیادہ صحیح ہے۔ ابوداؤد نے کہا کہ وہ سعید بن عبد الرحمٰن بن مکمل زہری سے ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سَعِيدٍ الْأَعْشَی ← أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى الْأَسَدِيُّ ← أبو حامد أحمد بن بالويه العقصي ← أبو زيد عبد الرحمن بن محمد القاضي
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › And it is a section in the rights of children and parents · Hadith 8677
