شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حقوق الأولاد والأهلين · حديث 8653
8653 - و أخبرنا أبو أسعد أنا أبو أحمد بن عدي نا محمد بن تمام بن صالح البهراني بحمص نا محمد بن قدامة نا أبو عبيدة الحداد عن صالح بن رستم قال : انطلقت أنا و والدي إلى أيوب بن موسى فقال أيوب ابنك هذا ؟ قال : نعم قال : فأحسن أدبه حدثني أبي عن جدي عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : ما نحل والد ولده أفضل من أدب حسن قال أبو أحمد صار الحديث لأبي عامر الخزاز والد عامر و لم يكتبه إلا عن محمد بن تمام
اور ہمیں خبر دی ہے ابواسعد نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو محمد بن تمام بن صالح بہرانی نے جمص میں ان کو محمد بن قدامہ نے ان کو ابوعبید حداد نے ان کو صالح بن رستم نے وہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے والد ایوب بن موسیٰ کے پاس گئے تو ایوب نے پوچھا تیرابیٹا یہ ہے؟ والد نے بتایا کہ جی ہاں یہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی اچھی طرح تربیت کرنا میرے والد نے مجھے حدیث بیان کی تھی میرے دادا سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے فرمایا کوئی والد اپنے بیٹے کو کوئی عطیہ نہیں دیتا جو اچھے ادب سے زیادہ افضل ہو ۔ کہا ابواحمد نے ہوگئی حدیث واسطے ابو عامر خزاز کے والد عامر کے اور نہیں لکھا ہے اس کو اس نے مگر محمد بن تمام سے ۔
محمد بن تمام ← أبو أحمد صار الحديث لأبي عامر الخزاز والد عامر و لم يكتبه إلا ← مَا نَحِلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ ← جَدِّي، ← أَبِي ← فَأَحْسِنْ أَدَبَهُ، ← نَعَمْ ← أيوب ابنك هذا ← و والدي إلى أيوب بن موسى ← انْطَلَقْتُ ← صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ ← أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، ← محمد بن تمام بن صالح البهراني ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أبو أسعد ← و،
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › And it is a section in the rights of children and parents · Hadith 8653
