شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ · حديث 9073
9074 - و أخبرنا أبو الحسن الفقيه قال : أنا أبو سهل الإسفرايني أنا أبو جعفر الحذاء نا علي بن المديني نا عبد الله بن إدريس أنا ليث عن مجاهد قال : لو أن المؤمن لا يصيبه من أخيه شيء إلا أن حياءه منه يمنعه من المعاصي
ہمیں خبر دی ابوالحسن فقیہ نے ان کو ابو سہل اسفرائنی نے ان کو ابو جعفر حذاء نے ان کو علی بن مدینی نے ان کو عبداللہ بن ادریس نے ان کولیث نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ اگر یہ بات ہوتی کہ مؤمن کو اس کے بھائی سے کوئی چیز ( تکلیف دہ) نہ پہنچتی تو بھی اس کا اس سے حیا کرنا اس کو معاصی سے روک دیتا ہے۔
مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْحَذَّاءُ، ← أبو سهل الاسفرايني ← أَبُو الْحَسَنِ الْفَقِيهُ ← و،
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The story of Abraham in the embrace in the thirty-third of history · Hadith 9073
