شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ · حديث 9061
9062 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس هو الأصم نا عبد الملك بن عبد الحميد نا روح نا بسطام بن مسلم قال : سمعت معاوية بن مرة قال : بسطام فلا أدري عن أبيه أو عن لقمان أنه قال : يا بني جالس الصالحين من عباد الله فإنك ستصيب بمجالستهم خيرا و لعله أن يكون في آخر ذلك أن تنزك الرحمة عليهم و أنت فيهم فتصيبك معهم
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ابوالعباس اصم نے ان کو عبد الملک بن عبدالحمید نے ان کو روح نے ان کو بسطام بن مسلم نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا معاویہ بن مرہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ اس نے روایت کی اپنے والد سے یا لقمان سے کہ اس نے کہا اے بیٹے نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کیجئے۔ بے شک تو ان کی صحبت میں بیٹھنے سے عنقریب خیر کو پالے گا اور شاید کہ اس کے آخر میں یہ ہو کہ ان پر رحمت نازل ہوئی اور تو بھی ان میں موجود ہوا تو ان کے ساتھ تمہارے اوپر بھی رحمت نازل ہوگی۔
لقمان أنه ← أَبِيهِ أَوْ ← بسطام فلا أدري ← معاوية بن مرة ← بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ ← رَوْحٌ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The story of Abraham in the embrace in the thirty-third of history · Hadith 9061
