شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ · حديث 9013
9014 - أخبرناه أبو عبد الله الحافظ قال نا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه قال نا أحمد بن محمد بن عيسى قال : نا موسى بن إسماعيل و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا أبو بكر بن إسحاق الفقيه قال : أنا محمد بن حيان الأنصاري قال : نا أبو الوليد و موسى بن إسماعيل قالا نا همام بن يحيى عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة قال : حدثني شيبة الحضرمي أنه شهد عروة بن الزبير يحدث عمر بن عبد العزيز عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ثلاث احلف عليهم لا يجعل الله من له سهم في الإسلام كمن لا سهم له و سهام الإسلام الصوم و الصلاة و الصدقة و لا يتولى الله عبدا فيوليه غيره يوم القيامة و لا يحب رجل قوما إلا جاء معهم و الرابعة إن حلفت عليها رجوت أن لا آثم ما لا يستر الله على عبد في الدنيا إلا ستر الله عليه في الآخرة فقال عمر بن عبد العزيز إذا سمعتم مثل هذا الحديث يحدث به عن عروة عن عائشة فاحفظوه
ہمیں اس کی خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو احمد بن محمد بن عیسی ٰنے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی موسیٰ بن اسماعیل نے ۔اور ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق فقیہ نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے محمد بن حیان انصاری نے ان کو ابو الولید اور موسیٰ بن اسماعیل نے دونوں نے کہا ان کو ہمام بن یحییٰ نے ان کو اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے شیبہ حضری نے کہ وہ عروہ بن زبیر کے پاس حاضر ہوئے ۔ وہ حدیث بیان کر رہے تھے عبید بن عبدالعزیز سے ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا۔ تین چیز یں ہیں ۔ میں ان پر قسم کھا تا ہوں جس کا اسلام میں ایک معتد بہ حصہ ہے اللہ اس کو اس شخص جیسا نہیں کرے گا جس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں ہے اور اسلام کے حصے روزہ نماز اور صدقہ ہے ۔ اللہ جس سے دنیا میں دوستی کرے آخرت میں بھی اس سے دوستی رکھے گا ۔ اس کومحروم نہیں کرے گا اور جوشخص مجن لوگوں سے محبت کرے گا قیامت میں بھی ان کے ساتھ آئے گا اور چوتھی چیز ہے اگر میں اس کے قسم کھالوں تو میں امید کرتا ہوں کہ میں گنہگار نہیں ہوں گا اللہ تعالیٰ دنیامیں جس پر پردہ ڈالے گا آخرت میں بھی اس پر پردہ ڈالے گا اس کو رسوا نہیں کرے گا۔عمر بن عبدالعزیز نے کہا جب تم لوگ اس حد بیٹ جیسی حدیث سنو کہ اس کو عر وہ حد بیث بیان کر تے ہیں عائشہ رضی اللہ عنہا سے پس اس کو محفوظ کرلو۔
عَائِشَةَ ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← شيبة الحضرمي أنه شهد عروة بن الزبير ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← أبو الوليد و موسى بن إسماعيل ← محمد بن حيان الأنصاري ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← موسى بن إسماعيل و ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The story of Abraham in the embrace in the thirty-third of history · Hadith 9013
