شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ · حديث 8977
8977 - و أخبرنا أبو يعلى حمزة بن عبد العزيز قال : نا محمد بن حبان بن حمدويه أبو بكر الجيائي إملاء قال : نا محمد بن مندة قال : نا بكر بن بكار قال : نا عائذ بن شريح قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا معشر الملأ تهادوا فإن الهدية تذهب بالسخيمة و لو دعيت إلى كراع أو ذراع شك عائذ لأجبت و لو أهدى إلى كراع أو ذراع شك عائذ لقبلت
ہمیں خبر دی ابویعلی حمزہ بن عبد العزیز نے ان کومحمد بن حبان بن حمد و یا بوبکر جیائی نے بطور املاء کے ان کو محمد بن مندہ نے ان کو بکر بن بکار نے ان کو داعذ بن شریح نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے سردارو! آپس میں ہد یہ دیا کرو اس لئے کہ ہدیہ دل کی کدورت کو دور کرتا ہے۔ تمہیں اگر دعوت ملے بکری کی کھری کے لئے یا بکری کی نلی کے لئے کہا تھا عائذ کو شک ہے ۔ تو تم ضرور دعوت قبول کرو اور اگر تیرے پاس بکری کی کھری یا کہا تھا نلی ہدیہ کی جائے تو تم ضرور اس کو قبول کرو ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَائِذُ بْنُ شُرَيْحٍ، ← بكر بن بكار ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْدَهْ، ← محمد بن حبان بن حمدويه أبو بكر الجيائي إملاء ← أبو يعلى حمزة بن عبد العزيز ← و،
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The story of Abraham in the embrace in the thirty-third of history · Hadith 8977
