شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حقوق الأولاد والأهلين · حديث 8641
8641 - و قد رواه أبو قتادة عبد الله بن واقد عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن إبراهيم أول من أضاف الضيف و أول من قص الشارب و أول من رأى الشيب و أول من اختتن بقدومه ابن عشرين و مائة سنة أخبرناه : الماليني أنا ابن عدي نا أبو عروبة نا محمد بن يحيى بن كثير نا محمد بن عبد الله بن واقد فذكره
اورتحقیق ۔ اس کو روایت کیا ہے ابوقتادہ عبداللہ بن واقد نے حماد بن سلمہ سے اس نے ان کو یحییٰ بن سعید سے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ کہ یہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک ابراہیم علیہ السلام پہلے شخص تھے جنہوں نے مہمان کی ضیافت کی تھی اور پہلے شخص تھے جنہوں نےلبیں کتریں اور پہلے شخص تھے جنہوں نے سفید بال دیکھے تھے اور وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے ناخن تراشے تھے اور وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے بسولی کے ساتھ ختنہ کیا تھا جب کہ وہ ایک سو بیس سال کے تھے اور ہمیں اس کی خبر دی ہے مالینی نے ان کو ابن عدی نے ان کو عروبہ نے ان کومحمد بن یحیی ٰبن کثیر نے ان کو محمد بن عبداللہ بن واقد نے پھر اس نے اس کو ذکر کیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يحيى بن سعيد بن المسيب ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← و قد رواه أبو قتادة عبد الله بن واقد
Hadith 8641
